زندگی نام ہے سیکھنے اور سکھانے کا۔۔لمحہ بلمحہ بدل جانے کا۔۔زندگی کے اسی رونق میلے میں، میں نے اس ہفتے ایک دل چسپ بات سیکھی۔سنتی تو بچپن سے آ رہی تھی لیکن سمجھ اب آئی۔
ہوا یہ کہ مجھے د نے بتایا کہ ج نے اسے بتایا ہے کہ الف صاحبہ نے اپنے ایک لیکچر میں یہ کہا ہے کہ ان کے خاوند، ان کا باہر جانا پسند...