• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ شاکر

    امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ پر سبب و شتم

    پہلی روایت: امام طبری نے کہا: قال هشام بن مُحَمَّد، عن أبي مخنف، عن المجالد بن سعيد، والصقعب ابن زهير، وفضيل بن خديج، والحسين بن عُقْبَةَ المرادي، قَالَ: كُلٌّ قَدْ حَدَّثَنِي بَعْضَ هَذَا الْحَدِيثِ، فَاجَتْمَعَ حديثهم فِيمَا سقت من حديث حجر ابن عدي الكندي وأَصْحَابه: أن مُعَاوِيَة بن أَبِي...
  2. عبداللہ شاکر

    امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ پر سبب و شتم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے متعلق شیعہ اور نیم شیعہ حضرات کی طرف سے ایک اعتراض یہ بھی کیا جاتا ہے کہ آپ زمانہ خلافت میں برسرِ منبر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پر سب و شتم کیا جاتا تھا۔ اس میں بھی دو طرح کے اعتراضات ہیں کہ ایسا امیر معاویہ کے حکم سے ان کے گورنروں...
  3. عبداللہ شاکر

    مرزا قادیانی کا نکاح ثانی شیخ الکل نے پڑھایا تھا؟

    بعض الناس کی طرف سے شیّد نزیر حسین دہلوی رحمہ اللہ پر یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ مرزا قادیانی کا دوسرا نکاح آپ نے پڑھایا تھا۔ اس کے لیئے مرزا بشیر احمد ایم اے کی کتاب سیرت المہدی کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟ کیا شیخ الکل کی سوانح میں اس کا کوئی ذکر ملتا ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
  4. عبداللہ شاکر

    شیخ الاسلام حضرۃ مولانا ’’ثناء اللہ امرتسری ﷫‘‘کے ساتھ مرزا قادیانی کا آخری فیصلہ! ((ظفراقبال ظفر)

    مولانا محمد حسین بٹالوی رحمہ اللہ نے یہ استفتاء مرتب کیا تھا اور اسے سب ے پہلے اپنے استاد محترم جناب شیخ الکل سیّد نزیر حسین دہلوی رحمہ اللہ کے سامنے پیش کیا، انہوں نے اس کا تفصیلی جواب دے کر سب سے پہلے اپنی مہر سے مزین کیا تھا۔ اس کے بعد پورے ہندوستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے مولانا بٹالوی...
  5. عبداللہ شاکر

    عیسیٰ بن جاریہ کی روایات منقطع ہیں؟

    اعتراض: حافظ ابن حجرفرماتے ہیں: عیسی بن جاریہ طبقہ رابعہ کا راوی ہے(تقریب ج1ص769) اورچوتھے طبقے کے متعلق مولانا نذیر احمد رحمانی غیرمقلد لکھتے ہیں: اورچوتھا طبقہ وہ ہے جو تابعین کے طبقہ وسطی کے قریب ہے جن کی اکثر روایتیں کبار تابعین سے لی گئی ہیں ، صحابہ سے نہیں (انوارالمصابیح ص280) سوجب عیسی بن...
  6. عبداللہ شاکر

    کیا تراویح سے متعلق حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا مضطرب ہے؟جواب درکار ہے

    برادر صالح حسن کے جواب پر اہل علم کا تبصرہ بھی درکار ہے کیونکہ معلوم نہیں جواب لکھنے والے کی علمی قابلیت کیا ہے اور جواب کہاں تک درست اور مفید ہے۔
  7. عبداللہ شاکر

    کیا تراویح سے متعلق حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا مضطرب ہے؟جواب درکار ہے

    فیس بک پر ایک بھائی نے اس کا جواب دیا ہے اس کا پی ڈی ایف لنک یہاں دے رہا ہوں: تراویح سے متعلق حدیث عائشہؓ پر اضطراب کا دعویٰ اور اس کا جائزہ ڈاؤنلوڈ: http://www.mediafire.com/download/owx02328uxw0n5i/Hadees+Ayesha+aur+Iztirab.pdf
  8. عبداللہ شاکر

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    کیا ابو صالح کی مالک الدار سے اس کے علاوہ بھی کوئی روایت موجود ہے جس سے پتا چل سکے کہ ابو صالح کا مالک سے سماع ثابت ہے؟
  9. عبداللہ شاکر

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    @قادری رانا تو آج صدر ممنون حسین بنے ہوئے ہیں :)
  10. عبداللہ شاکر

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    لیں جناب فتاویٰ رضویہ کا سکین ملاحظہ کریں: اس سے بھی تسّلی نہیں ہوتی تو کتاب کی فہرست میں جو عنوان قائم کیا گیا ہے وہ بھی پیشِ خدمت ہے: @قادری رانا اس کے متعلق کیا خیال ہے؟
  11. عبداللہ شاکر

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    میں نے احمد رضا کی مکمل عبارت نقل کی ہے جس میں موصوف نے مدلس کے عنعنہ کو مردود و نامستند قرار دیا ہے۔ اس کو الزامی جرح کہیں یا جو بھی ہے تو جرح ہی۔
  12. عبداللہ شاکر

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    جناب میں تو اپنے ذاتی علم کے لیئے اس کو مزید آگے لے کر جا رہا ہوں لیکن اس میں آ پکے لیئے کوئی خوشخبری نہیں کیونکہ آپ اعمش کی تدلیس سے بھی چھٹکارا حاصل نہیں کر سکتے۔ ایک روایت کا جواب دیتے ہوئے احمد رضا بریلوی نے کہا:
  13. عبداللہ شاکر

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    جی میں اعمش کی جگہ غلطی سے مالک الدار لکھ گیا ہوں
  14. عبداللہ شاکر

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    ابو صالح سے مالک الدار کے عدم سماع کا جواب بھی دیا ہے اسی نے یہ دیکھیں الشبهة الأولى: قول الناقد المخالف: ( عدم تصريح الأعمش بالسماع من أبي صالح ، وهو مدلس، وعليه يحكم على الإسناد بالانقطاع، كما هو مقرر في علم مصطلح الحديث )؛ اهـ الرد: هذا ما يسمى التخريج المصلحي والغلو بالنقد دون تمييز أو...
  15. عبداللہ شاکر

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    یعنی اس میں اب صرف اعمش کی تدلیس کا ہی مسئلہ باقی رہ گیا ہے؟
  16. عبداللہ شاکر

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    اسی رواایت پر ایک فورم پر کچھ جوابات دیئے گئے ہیں وہ بھی یہاں نقل کر دیتا ہوں تاکہ ان کا بھی جائزہ لیا جا سکے الشبهة الثانية: يقول المعترض الناقد: ( أن مالك الدار مجهول ويستندون إلي هذه الأدلة: ابن أبي حاتم في كتابه "الجرح والتعديل" [ج8/ص: 213]؛ لم ينقلا توثيقاً في ترجمته مالك، عن أي أحد من...
  17. عبداللہ شاکر

    آثار صالحین سے تبرک کی شرعی حیثیت

    @قادری رانا صاحب قبروں سے تبرک کے لیئے انہیں چھونا اور بوسہ دینا یہ سارے کام پہلے دیکھ لینے چاہئے کہ فقہ حنفی "شریف" میں اس کا کیا حکم ہے اور اس کے علاوہ کیا آپ کے رضاخانی مذہب میں بھی اس کی اجازت ہے یا نہیں؟ احناف کی معتبر ترین کتاب فتاویٰ ہندیہ یعنی عالمگیری میں لکھا ہے: ولا یمسح القبر ولا...
  18. عبداللہ شاکر

    آثار صالحین سے تبرک کی شرعی حیثیت

    روایت اس طرح ہے: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نا إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقٍ الرَّاسِبِيُّ قَالَ: نا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَنْ تَخْلُوَ الْأَرْضُ مِنْ...
Top