ھوالشافی:ثعلب مصری موصلی سفید مغز چلغوزہ مغز ناریل دار چینی فلفل سیاہ فلفل دانہ زنجبیل تخم بابونہ آملہ مقشر ہلیلہ سیاہ شطرنج ہندی زراوندمد ہرج۔
ترکیب تیاری:: ہر ایک برابر وزن لے کر چینی یا شہد سے معجون بنا لیں اور چھوٹا چمچہ نصف صبح و شام ہمراہ قہواہ لونگ دار چینی دیں۔
افعال واثرات میں عضلاتی...