الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
میرا ایک سوال ہے کہ کسی انسان کے سامنے تعظیما جھکنا کیسا ہے ، اور کسی کے پاؤں کا بوسہ لینا خاص طور پر جب اس کے سامنے جھک کر بوسہ لیا جائے اس کا کیا حکم ہے ۔
جیسا کہ طاہر القادری کے کچھ کلپس میں ایسا ہے ، ان کے مخالفین کہتے ہیں کہ یہ شخص طاہر القادری کو سجدہ...
جس دن ماسکو رویا
پوٹن نامی حقیر شخص کی جانب ہدیہ تبریک جو آج اہل السنۃ کی جانب دست درازی کی جرات کرتا ہے۔
جی ہاں: ہم نے تیرے اجداد کے ساتھ یہ کیا تھا جب وہ ہمارے سامنے جنگ نہ کرنے کی آہ زاری کیا کرتے تھے۔
جب روس سلطنت عثمانیہ کو جزیہ دیا کرتا تھا
لشکر اسلام کے ہاتھوں ماسکو کی فتح، کریملن کا...
رواں ایام کی مانند ہی وہ دن تھا…
6رمضان
22 ہجری
مصر میں اسلام داخل ہونے کے بعد عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے "ارض النوبۃ "کی جانب عقبۃ بن نافع رضی اللہ عنہ کی قیادت میں اسلامی لشکر روانہ کیا جس نے اس علاقے میں موجود قبائل کے خلاف جنگیں لڑیں یہاں تک کہ انھوں نے عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے...
یورپ میں مسلم امارات
827 عیسوی مسلم قائد" ابو عبداللہ اسد بن الفرات"جو قیروان کے قاضی اور اپنے وقت کے عظیم محدث امام مالک بن انس رحمہ اللہ کے شاگرد تھے ۔ نے سمندر کے راستے صقلیہ کا رخ کیا اور اسے اسلامی سرزمین کا حصہ بنا ڈالا ۔
جس وقت سے ان کے قدموں نے صقلیہ کی سرزمین کو روندھا مسلمانوں کا...
بھائی جان سب سے بڑے دور سے کیا مراد ہے آپکی؟
یوں کہا جا سکتا ہے کہ فتوحات اسلامی کا جو سلسلہ رکا ہوا تھا حضرت رضی اللہ عنہ نے اسے ایک لمبے عرصے بعد دوبارہ زندہ کیا اور اپنے پیش رو خلفاء راشدین سے زیادہ بڑے رقبے پر اسلامی سلطنت قائم کی
(واللہ اعلم)
چائنہ کی غیرت تو یقینا چائنہ مال جیسی ہی ناپائیدار نکلےگی۔
جو قوم دنیا کے غیرتمند ترین اسلاف کی روایات کی امین ہو کر بھی اپنے اسلاف سے غیرت نہ سیکھے اس کیلئے چائنہ سے غیرت کی درآمدی بھی عبث ہے۔
تم ہمارا راستہ روکو گے…؟
محمد بن ابی عامر المنصور ہماری تاریخ کے ناقابل فراموش کردار:
اندلس میں مملکت عامریہ کے حکمران
جنہوں نے نصاریٰ کے خلاف 54معرکوں کی قیادت کی اور کسی جنگ میں شکست نہیں کھائی۔
ایک بار اندلس کے شمال میں نصاریٰ کے خلاف جہاد کے دوران جاتے ہوئے ان کے راستوں میں دو پہاڑوں...
بزعم خود مفکر بننے والوں کی ذہنی پستی وگراوٹ کا کیا عالم ہے۔۔۔
جاوید چوہدری بے چارہ ذہنی طور پر شدید تضاد اور احساس غلامی کا شکار ہے۔
اس پر مستزاد دینی معاملات پر اس کی خیال آرائی اور اجتہاد کی جاہلانہ کوششیں۔۔۔
اوباما کا دورہ ہندوستان: 'ایوان صدر میں کتا'
نئی دہلی: امریکی صدر باراک اوباما کے دورہ ہندوستان کے دوران دارالحکومت میں آورہ کتوں، سڑکوں پر گھومنے والی گاو ماتا (گائے) اور دیگر جانوروں کا خاتمہ کر دیا گیا تھا۔
حکومت نے نئی دہلی اور آگرہ کی خصوصی طور پر صفائی بھی کروائی مگر اس کے باوجود حکومت...
اس کیلئے سب سے بہترین سافٹ وئیر snagit ہے جو نیٹ سےٹرائل ورژن مل جائے گا
یہ پندرہ دن کیلئے کارآمد ہے، میرے پاس رجسٹرڈ ورژن موجود ہے اسے اپلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں ان شاءاللہ
غزہ: جنگ بندی کے بعد تازہ اسرائیلی فضائی حملے
·
20 دسمبر 2014
غماسرائیل نے غزہ میں مختلف ٹھکانوں پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں جنہیں اگست میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد پہلے حملے قرار دیا جا رہا ہے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے غزہ سے راکٹوں کے...