الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
«إذا جاء أحدکم یوم الجمعة والإمام یخطب فلیرکع رکعتین»34
''جب تم میں کوئی جمعہ کے دن آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعتیں ادا کرے''
جمعہ کے فرائض سے پہلے نوافل کی تعداد محدود نہیں ہے۔اِستطاعت کے مطابق جتنے کوئی پڑھ سکے،پڑھ سکتاہے، جس کی دلیل آپ ﷺکا فرمان: «من اغتسل ثم أتىٰ الجمعة فصلى...
توکیا یہ ایمان سے پاک آرمی ، امریکہ کی ایجنٹ آرمی نہیں ہے ؟
جو کہ ایک انچ برابر اپنے آقا اوباماکی نافرمانی نہیں کرسکتی ،
جو امریکہ کی خوشنودی کے لیے اپنی ہی عوام کا قتل عام کرتی ہے
جوکھلے عام امریکہ سے اس مد میں ڈالر وصول کرتی ہے ۔
سب سے پہلے تو آپ یہ حدیث پڑھ لے ۔
یہ سوال تو سب سے پہلے راحیل ذلیل سے کرنا چاہئیے کہ وہ کب انڈیا پر اٹیک کرتا ہے کیونکہ سرحد اس کی اس ساتھ ملتی ہے ۔
دوسری بات یہ کہ دولۃ الاسلامیہ کسی ملامت کرنے کی پرواہ نہیں کرتی ۔
کہ ہر کوئی منہ اٹھا کر یہ سوال کرے کہ آپ لوگ انڈیا پر حملہ کیوں نہیں کرتے ۔...
مطلقاََ فقہ سے انکار کون کررہا ہے ؟
دوسری بات یہ کہ چار مشہور پلس غیر مشہور کے فقہ کے بقایہ کو نادرست سمجھتے ہوئے چھوڑ کر کسی خاص ایک فقہ کو کیوں درست مانا جائے ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
ایک مناظرہ دیکھ رہا تھا کہ دیوبندی صاب کہہ رہے تھے کہ اس حدیث میں اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ ۔ ہے
یعنی نماز کے اندر سکون اختیار کرو ،
اور سلام کے وقت کا رفع الیدین ہرگز مراد نہیں ہے کیونکہ وہ تو نماز کے باہر ہے ۔
بہرحال دونوں آپس میں دوست ہیں ۔
اور مجاہدین اسلام کے خلاف اکٹھے لڑ رہے ہیں ۔
اور اللہ تعالیٰ ان دونوں کو اور جو بھی کفار کے دلی دوست ہیں ان کو آخرت میں بھی اکٹھا اٹھایا جائے گا ۔
ان شاءاللہ ۔