الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اردو مجلس کی انتظامیہ ہر دوسرے ممبر کو بے تکی وجوہات پر بین کرتے آئے ہیں۔ اب انکے ساتھ یہی سلوک یہاں ہوا ہے تو مرچیں لگ گئی ہیں۔ کوئی بات نہیں برداشت کریں۔
اردو محفل کے ممبران صرف پاکستان اور بھارت سے نہیں ہیں، پوری دنیا سے ہیں۔ اسی لئے وہاں پر ممبران کو کسی مذہبی کیٹیگری میں فٹ کرنا ممکن نہیں ہے۔ ملحد، دہرئے، لبرل، سیکولر سے لیکر کٹر، جہادی، بنیاد پرست لوگ بھی موجود ہیں۔
اس قسم کے فورمز کو ہم نارویجن زبان میں ekkokammer کہتے ہیں۔ یعنی ایک ایسا کمرہ جو بالکل خالی ہو اور جہاں صرف آپکی اپنی آواز دیواروں سے ٹکرا کر سنائی دے۔ جہاں اختلافی تو کیا متبادل رائے کی بھی قطعی کوئی اجازت نہیں کہ اس سے بحث و مباحثے کی فضا بنے گی اور یہ انکے عقائد کو ٹھیس پہنچا سکتی ہے۔
میں پچھلے 9 سال سے اردو محفل کا ایکٹوممبر ہوں۔ 25000 کے قریب پیغامات ہیں۔ کئی بار اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے معطل بھی ہوا، مگر چونکہ اردو فانٹ سازی کا جنون کی حد تک شوق تھا تو ایڈمنز نظر کرم کر دیتے۔
کسی زمانے میں اردو محفل بھی اسی طرح مذہبی مباحثوں کا اکھاڑا ہوا کرتا تھا۔ پھر کسی نے تجویز دی کہ...
مجھے اسلامی مسالک سے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ بس ان میں کٹر پن اور سختی نہ ہو، تو میں ہر مسلک کا خیرخواہ ہوں۔ محدث فارم اس لحاظ سے بہتر ہے کہ یہاں خلاف رائے کو انا کا مسئلہ نہیں بنایا جاتا۔
جناب میں تو اسے اردو فارم سمجھ کر ہی واپس گیا تھا، مجھے کیا معلوم تھا وہاں پچھلے کچھ سالوں سے کیا کھچڑی پک رہی ہے۔ ام نورالعین سے میرا ٹاکر 2012 یا 2013 میں اردو محفل پر ہو گیا تھا۔ وہ وہاں بھی جا بجا اختلاف کرنے والے ممبران پر الزامات اور القابات کے وار کرتی رہتی تھیں۔ شروع شروع میں مجھے...
آپ انکے ساتھ مکالمہ نہیں کر سکتے کیونکہ یہ خلاف رائے پر یقین ہی نہیں رکھتے۔ وہاں کافی دھاگوں میں اینٹی شیعہ مواد شیئر ہوتا تھا۔ ہم نے ایک عاد جگہ مصالحت اور بھائی چارہ کے ذریعہ حل پیش کیا تو اُلٹا انتظامیہ ہمارے دیوالے ہو گئی کہ ہم قادیانی بن کر انہیں آپس میں لڑوا رہے ہیں۔ جب ہم نے اس الزام کا...
آپنے جو ’’تسلی بخش‘‘ جواب مجھے دیا تھا، وہ کبھی نہیں بھولے گا۔ پہلے تھریڈز کھولنے کے اختیار لئے، پھر پوسٹ کرنے کے ، پھر ریٹنگ کے۔ جب ہم نے ان باکس میں وجہ پوچھی تو آئیں بائیں شائیں اور ساتھ میں دھمکیاں۔ ہم نے شروع میں ہی کہہ دیا تھا کہ اگر ہماری ممبرشپ پسند نہیں تو معطل کر دیں، اسکے باوجود اتنے...
جی، اردو ٹائپوگرافی اور فانٹ سازی میں آپکی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ آج جس اردو نستعلیق فانٹ پر ہم دن رات انٹرنیٹ پر اردو مواد پڑھتے ہیں، اسکو خاکسار کبھی تخلیق نہ کر سکتا، اگر استاد محترم کا اول دن سے ہم پر شفقت کرم نہ ہوتا۔
میرے ساتھ ہو بہو یہی کچھ پیش آیا۔ میں کافی سال قبل اردو مجلس کا رُکن بنا۔ اسوقت یہ ترویج اردو میں اردو محفل کے بعد صف اول کا فارم تھا۔ وہاں اردو ٹائپوگرافی اور سافٹویئر ز کا ایک خزانہ موجود تھا۔ جو کہ میرے کام سے متعلق تھا۔ پھر کچھ تعلیمی اور عملی مصروفیات کی وجہ سے میں کئی سال وہاں جا نہ سکا۔...
جی نہیں۔ اس فارم کو میرے قریبی دوست اور استاد جناب شاکرالقادری نے کھڑا کیا تھا۔ انکے ساتھ ابن عمر تھے جو بعد میں کہیں غائب ہو گئے۔ اس حوالےسے یہ پوسٹ دیکھیں:
اردو مجلس پر آج دیگر فارمز سے معطل شدہ ممبران کا قبضہ ہے جو وہاں شدت پسندانہ اور سخت رویہ رکھنے کی وجہ سے بھگا دیے گئے تھے۔ شاکر القادری...
اردو مجلس کسی زمانہ میں انٹرنیٹ پرترویج اردو کا صف اول فارم ہوا کرتا تھا۔ پھر وہاں سلفی وہابیوں نے قبضہ کیا اور تب سے اکادکا جہادی ممبران کے علاوہ اور کوئی نہیں جاتا۔