رضا میاں
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 1,557
- ری ایکشن اسکور
- 3,581
- پوائنٹ
- 384
السلام علیکم مجھے اس سب کے پیچھے کی بحث کا علم تو نہیں ہے، لیکن یہ پوسٹس دیکھ کر نہایت افسوس ہوا۔یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ ادارہ محدث کا تربیت یافتہ محقق طاہر اسلام کذاب اکیلا نہیں ہے۔ اس کے ساتھ خضر حیات اور اس کا بھی استاد انس نضر مکمل حمایت فراہم کر رہے ہیں۔ ہاجرہ کا اخلاق اپنی جگہ لیکن اس کا شوہر طاہر نہ صرف یہ کہ انتہائی بداخلاق اور کذاب ہے۔ دوسروں کو ذاتی مفادات کی خاطر ناصبی اور صحابہ کرام کا دشمن کہنے والا یہ شخص جناب عبدالرحمن مدنی کا داماد تو ضرور ہے لیکن پرلے درجے کا احمق ہے۔ کل تک مجھے رافضیوں کے سامنے زبان دراز، احمق اور ناصبی کہنے والا یہ کذاب محقق آج میری فیس بک پروفائل پر جا کر ہر بات لائک کر رہا ہے۔ کہہ رہا ہے کہ وہ کبھی مجھ سے مخاطب نہیں ہوا۔ گویا یہ تھی اس کی تحقیق جس کے نتیجے میں مجھے ناصبی قرار دیا گیا۔ میری فرینڈز اس کی کہہ مکرنیاں دیکھ کر اس کی"علمی" شخصیت پر تبصرے کر رہی ہیں۔ اس کی حماقت کا اندازہ یہاں سے لگا لیں۔ اور خضر اس ساری ہفوات کو نوک جھونک کہتا ہے یہاں سے اس کی بھی ذہانت کا اندازہ لگا لیں۔ یہ ہیں ادارہ محدث کے تربیت یافتہ محققین۔ ان کا طرز فکر اور دین کی خدمت کا انداز۔ یہ لوگ تکبر میں آج معذرت نہیں کر رہے لیکن عقیدے میں تہمت اتنی آسان بات نہیں کہ روز محشر سستے چھوٹ جائیں گے۔ خدا موجود ہے جو دیکھ رہا ہے۔
ام نور العین بہن کو میں اہل علم میں شمار کرتا تھا لیکن اگر اہل علم اور دین کی دعوت دینے والے ایسے ہوتے ہیں تو میں اپنے رب کا لاکھ شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے ایسا عالم بننے سے بچا لیا۔ مجھے یہاں کسی سے سروکار نہیں ہے لیکن کیسی عجیب بات ہے کہ دوسروں کو روز محشر کی یاد دلا کر آپ نے خود ایسی زبان، تہمتوں، اور قیاس آرائیوں کا استعمال کیا جو ملزم پر لگے الزامات سے بھی بد تر ہے!؟
اور بچارے انس نضر بھائی حفظہ اللہ جن کو شاید اس بات کا علم بھی نہ ہو گا کہ ان کی پیٹ پیچھے ان پر کیا الزامات لگائے جا رہے ہیں، ان کے متعلق بھی آپ نے غصے کے جوش میں آ کر ایسی تہمت لگا دی، نہ صرف وہ ہی بلکہ پورے ادارے پر آپ نے ایک عمومی تہمت لگا دی!؟
روز محشر کا ذکر کرتے وقت آپ کو اپنی ان باتوں کا خیال ذرا بھی نہیں آیا؟
اللہ سے دعا ہے کہ اگر وہ ہمیں علم دے تو اس پر عمل کرنے کی توفیق بھی دے۔ آمین
اگر آپ کو میری باتیں بُری لگیں تو معذرت خواہ ہوں، دراصل آپ کی باتیں پڑھ کر مجھے گہرا صدمہ لگا ہے۔