• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    السلا عليكم ورحمة الله وبركاته کسی مدلس کا اپنے خاص شیخ سے تدلیس نہ کرنے والا اصول عموم پر مبنی ہے۔ یعنی ان مدلسین کی روایات ان خاص شیوخ سے عام حالات میں سماع پر محمول سمجھی جائیں گی الا یہ کہ صراحتا تدلیس ثابت ہو جائے یا متن یا سند میں نکارت پائی جائے۔ یہ روایت منکر جدا ہے بلکہ موضوع کے قریب...
  2. رضا میاں

    فتح تستر ،حضرت دانیال

    مختلف طرق سے مروی اس صحیح روایت کو ان مذکورہ بالا وجوہات کی بنا پر ضعیف کہنا بالکل غلط بات ہے۔ تینوں کی تاویل ممکن ہے۔
  3. رضا میاں

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    تقی صاحب کی کتاب کے کچھ صفحے دیکھے میں نے۔ میرے خیال سے اس کتاب کی تدوین میں ان کا مقصد صرف تمام احادیث کو ایک نمبرنگ دینا ہے اور کچھ نہیں۔ البتہ اس میں متن کے لحاظ سے تخریج کی گئی ہے رواۃ کے اعتبار سے نہیں۔ رواۃ کے اختلافات کے بغیر یہ جاننا بہت مشکل ہے کہ کون سے الفاظ کس راوی سے آئے ہیں اور وہ...
  4. رضا میاں

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    جب اظہر من الشمس اور صریح ترین جروحات کو عجیب عجیب بہانے بنا کر رد کر دیا جائے اور اس کے مقابلے میں ایسی بعید سے بعید تر چیزوں سے احتجاج لیا جائے تو جان لیں کہ یہ کارنامہ صرف تقلید اور تعصب ہی کروا سکتی ہے۔
  5. رضا میاں

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    اس کے بعد توثیق کرنے والوں کی بھی لسٹ پیش کرنا مت بھولیے گا۔ جزاک اللہ خیرا۔
  6. رضا میاں

    نئے مرحلے کے لیے دعاؤں کی درخواست اور اظہار تشکر!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم بھی مستعار لینا چاہیں گے (ابتسامہ): آمین۔ البتہ "کم عمر ترین" پر مجھے شک ہے ابتسامہ، کیونکہ آپ کی تحاریر بہت بڑی ہیں۔ خیر، یہ جان کر خوشی ہوئی۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین۔
  7. رضا میاں

    ترکِ رفع الیدین پر عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث اور امام ترمذی کی تحسین اور آل دیوبند)

    ایک اور تصحیح کریں: اگر عبد اللہ لگایا ہے تو ابن نہیں ہو گا اور اگر ابن لگایا ہے تو عبد اللہ نہیں ہو گا۔
  8. رضا میاں

    خواب تین قسم کے ہوتے ہیں

    یہ بھی یقینا دوسری قسم کا خواب ہے، اس کا کوئی معنی نہیں ہے، بے مقصد، اور نفسانی خواب ہے۔
  9. رضا میاں

    خواب تین قسم کے ہوتے ہیں

    خواب تین قسم کے ہوتے ہیں: 1- من اللہ 2- من النفس 3- من الشیطان علماء تعبیر نے ان تین قسم کے خوابوں میں تفریق کرنے کی چند نشانیاں بتائی ہیں۔ ہمارے اکثر خواب دوسری قسم سے ہوتے ہیں جبکہ بہت سے خواب تیسری قسم سے ہوتے ہیں اور بہت کم پہلی قسم سے ہوتے ہیں۔ اور وہ بھی اس بات پر مبنی ہے کہ دیکھنے والا...
  10. رضا میاں

    روزے کا کفارہ دینا ہوگا یا نہیں؟

    یہ میں نے اس ویب سائٹ سے نقل نہیں کیا ہے بلکہ الصیام فی الاسلام نامی کتاب سے ترجمہ کیا ہے، اور اس کا حوالہ لگا دیا ہے، الحمد للہ۔
  11. رضا میاں

    روزے کا کفارہ دینا ہوگا یا نہیں؟

    کفارہ یہی ہے کہ وہ توبہ کرے، اللہ سے معافی مانگے، اور اس روزے کی قضاء کرے۔
  12. رضا میاں

    روزے کا کفارہ دینا ہوگا یا نہیں؟

    اگر بچہ بالغ ہے تو اس پر روزہ فرض ہے اور نہ رکھنے پر گناہ گار ہو گا۔ اگر بچے نے عادتا روزہ رکھا یعنی نفل کی نیت سے روزہ رکھا کیونکہ وہ ابھی بالغ نہیں ہوا، اور دن کے دوران ہی وہ بالغ ہو گیا (مثلا احتلام ہوا یا کچھ اور)، تو فقہاء کا اختلاف ہے کہ وہ روزے کی قضاء کرے گا یا نہیں۔ اس میں دو اقوال ہیں...
  13. رضا میاں

    روزے کا کفارہ دینا ہوگا یا نہیں؟

    بلاغت تین چیزوں میں سے کسی ایک کے پورا ہونے پر ثابت ہو جاتی ہے، جبکہ عورت کے لئے چار چیزیں ہیں: 1- خروج منی، نیند کی حالت میں یا جاگتے ہوئے دلیل: نبی ﷺ کا فرمان: ((غسل يوم الجمعة واجب على كل محتلم)) (متفق علیہ) 2- زیر ناف بالوں کا آنا دلیل: حدیث عطیہ القرظی، قال: ((كنت من سبي بني قريظة، فكانوا...
  14. رضا میاں

    پنجاب یونیورسٹی کے تمام ایم اے اور پی ایچ ڈی مقالات!

    ما شاء اللہ۔ یعنی آپ کی پوری فیملی میں کوئی کم پڑھا لکھا نہیں ہے۔ اب تو آپ کو ایک لسٹ جاری کردینی چاہیے، تا کہ جس شعبے میں مدد کی ضرورت ہو آپ سے رابطہ کیا جا سکے، ابتسامہ۔
  15. رضا میاں

    پنجاب یونیورسٹی کے تمام ایم اے اور پی ایچ ڈی مقالات!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی کنعان بھائی کاپی یا سائٹنگ کے یہ اصول سٹینڈرڈ ہیں اور میں ان سے بخوبی واقف ہوں۔ لیکن کاپی سے میری مراد plagiarize کرنا نہیں تھا بلکہ صرف پڑھنے کے لئے چاہییں۔
  16. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    تھوڑا سا آگے شاد باغ میں ہمارا پرانا گھر تھا۔ لیکن اب بھی بہت رشتہ دار ہیں وہاں۔
  17. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یعنی آپ بھی باغبانپورہ سے ہیں؟
Top