• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Naeem Mukhtar

    طلاق

    السلام علیکم ۔۔ میرا سوال ہے کہ اگر مرد طلاق دے دے اور فریقین اک ماہ بعد آپس میں صلح کرنی چاہیں۔۔ اور مرد قسم اٹھائے کہ میں نے طلاق نہیں دی تھی لیکن عورت بھی بضد ہو کہ طلاق دی تھی مرد نے تو اس صورت حال میں کیا کرنا ہو گا۔ واضح رہے کہ طلاق فون کال سے دی گئی اور گواہ کوئی نہیں ان دو کے...
  2. Naeem Mukhtar

    قبر اور جہنم کے عذاب سے پناہ مانگنے کی دعاء

    السلام علیکم مجھے رہنمائی چاہیے جو مطلوبہ حدیث مبارکہ میں دعا ہے اسے انفرادی طور پے کیسے پڑھا جائے اور براہ کرم عربی دعا اعراب سے ریپلائی فرمائیں ۔ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بنی نجار کے باغ میں اپنے ایک خچر پر جا رہے تھے اور ہم آپ صلی اللہ علیہ...
  3. Naeem Mukhtar

    خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

    السلام علیکم ۔ مجھے اس وسوسے کے دلائل چاہیے۔ جو کہ اک بریلوی بھائی کی طرف سے اٹھائے گے ہیں۔ Sent from my SM-G570F using Tapatalk
  4. Naeem Mukhtar

    مسیحی خانقاہ میں عیسائیوں کیلئے پیغمبر اسلام ﷺ کا عہد نامہ ؟

    السلام علیکم مجھے اس تحریر اور ساتھ میں لف تصویر کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔ رہنمائی فرما دیں اس خط پر آپؐ کے دست مبارک کا نشان ہے‘ عیسائی اس خط کو نبی اکرمؐ کاکووننٹ ٹسیٹامنٹ جبکہ مسلمان عہد نامہ کہتے ہیں‘ یہ دنیا میں واحد ایسی دستاویز ہے جس پررسول اللہ ﷺ کے دست مبارک کا نشان موجود ہے۔...
  5. Naeem Mukhtar

    شوہر بیوی میں جنسی گفتگو

    السلام علیکم۔۔ محترم کیا میاں بیوی آپس میں جنسی(سیکسی) گفتگو کر سکتے ہیں ۔۔ خواہ آمنے سامنے ہوں یا موبائیل پے۔۔ شکریہ
  6. Naeem Mukhtar

    سجدہ سہو

    السلام علیکم ۔۔۔رہنمائی درکار ہے میں نماز فجر کی دو رکعت پڑھ رہا تھا۔ ایک رکعت کے بعد التحیات بیٹھ گیا اور درود پڑھ رہا تھا کہ یاد آیا کہ ایک رکعت باقی ہے اور پھر التحیات سے قیام میں آ گیا اور رکعت مکمل کی اور پھر بیٹھ گیا ۔۔ اور سلام پھیر دیا اور سجدہ سہو نہیں کیا پھر ساری صورت حال یاد...
  7. Naeem Mukhtar

    معلومات درکار ہے۔۔۔ کہ کیا یہ حدیث ہے بھی کہ نہیں۔۔

    السلام علیکم ورحمت اللہ ایک روز حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ کے ہاں تشریف فرما تھے حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ نے ایک صاف و روشن طشت میں نہایت اعلٰی درجہ کا شہد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں پیش کیا ۔۔ شہد میں ایک بال تھا. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بال...
  8. Naeem Mukhtar

    احرام

    السلام علیکم ورحمت اللہ۔۔۔ میرا اک دوست آفریقہ سے عمرہ کیلئے آنا چاہتا ہے۔۔ اور دریافت کر رہا ہے کہ 1 احرام جدہ آ کے باندھ سکتا ہوں کہ نہیں۔۔۔ کیونکہ احرام یہاں سے ملنا مشکل ہے۔۔ 2 اگر میں مدینہ منورہ سیدھا آ جاوں اور زیارت کے بعد میقات سے احرام باندھ لوں تو کیا یہ صورت جائز ہے۔۔۔ ان...
  9. Naeem Mukhtar

    بے نمازی کے لیے عذاب

    السلام علیکم ورحمت اللہ ۔۔ مجھے اس پمفلٹ کے بارے میں پوچھنا ہے ۔۔ اس پے کوئی حوالہ نہیں البتہ QTv کی ویب پے اک مضمون ہے جس پے اس روایت کو حدیث کہا گیا ہے اور کتاب کا نام قُرَّۃُالْعُیُوْنِ وَمُفَرِّحُ الْقَلْبِ الْمَحْزُوْن درج کیا ہے آخر میں۔۔۔
  10. Naeem Mukhtar

    خواب میں اللہ کا دیدار!!!!!

    السلام علیکم کیا قرآن وحدیث میں کوئی وضاحت موجود ہے کہ اس دنیا میں خواب میں اللہ کا دیدار نصیب ہو سکتا ہے۔۔۔
  11. Naeem Mukhtar

    ثابت کیجیئے اک منکر ین حدیث کا سوال

    السلام علیکم بھائی یہ اک سوال میرے سے کسی نے پوچھا ہے لیکن کہیں سے بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔۔ اب میں اتنا علم نہیں رکھتا لیکن میرے اندازے کے مطابق اس سوال کا مقصد تاریخ۔ حدیث سے متنفر کرنا ہے۔ 25 saal ki umr mai shadi ar nbwt bqool ap k 40 sal ki umr mai to 40-25=15 PHLAY 5 SAAL ulad...
  12. Naeem Mukhtar

    یہودی لڑکا اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔ (تصدیق)

    ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ : ﺟﺎﺅ ﺳﻮﺩﺍ ﻟﮯ ﺁﺅ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﯿﺎ، ﻟﮍﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ، ﻭﮦ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ . ﻭﮦ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﺟﺎﺗﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﺎ ﮐﮧ ﻟﮍﮐﺎ...
  13. Naeem Mukhtar

    عقیقہ اور ولیمہ

    السلام علیکم ورحمة الله ۔ مجھ سے اک بھائی نے سوال کیا ہے کہ میری شادی ہے اور تو کیا میں عقیقہ دینا چاھوں اور اسی گوشت سے ولیمہ بھی کر لوں تو کیا یہ درست ہو گا۔ یاں مجھے عقیقہ الگ۔۔ اور ولیمہ الگ کرنا چاہیے۔۔ Sent from my SM-J500F using Tapatalk
  14. Naeem Mukhtar

    رخصتی سے پہلے طلاق

    السلام علیکم ۔۔۔۔ میرے سے یہ سوال میرے پیج پے اک بہن نے پوچھا ہے۔۔ رخصتی سے پہلے طلاق ہو گئی اور پھر دونوں رجوع کرنا چاہتے ہیں ۔ اس کا کیا طریقہ کار ہے۔۔۔۔ Sent from my SM-J500F using Tapatalk
  15. Naeem Mukhtar

    حضرت علی اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہما ، دعوت کا ایک قصہ

    السلام علیکم۔۔۔ اتنے پیارے واقعے کا عنوان مجھے سمجھ نہیں آیا کیا لکھتی :) اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ...
  16. Naeem Mukhtar

    تفسیر

    یا معشر الجن والإنس إن استطعتم أن تنفذوا من أقطار السماوات والأرض فانفذوا لا تنفذون إلا بسلطان . السلام علیکم مجھے اس آیت کی تفسیر درکار ہے تفصیل سے۔۔ Sent from my SM-J500F using Tapatalk
  17. Naeem Mukhtar

    میرا نام نعیم مختار

    اسلام علیکم ۔۔۔ میرا مقصد صرف علم حاصل کرنا ☆اپنے خالص دین اسلام کو سمجھنا ہے☆ اس لیے اس فورم کو منتخب کیا ہے☆کیا آپ ممبران میری اس میں مدد کریں گے☆
Top