• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    الحاد کا مقابلہ؛ مذہب اور جدید چیلنج

    اس کا خلاصہ چند دن تک مکمل ٹائپ کر لوں گا۔ ان شاء اللہ لگاؤں گا۔
  2. ب

    مقدمہ: "شعلہ خیال" از نعیم صدیقی مرحوم

    غزل میں فلسفیانہ استدلال، سیاسی پروپیگنڈے یا اخلاقی وعظ کا کوئی مقام نہیں تو پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایک نظریے، ایک اصول، ایک نظام زندگی اور ایک تحریک کے دلدادگان کے لیے غزل کی دنیا میں کونسا میدان کار ہو سکتا ہے؟ اور نظریہ اصول اور مقصد سے کونسا فن کار تہی دامن کبھی پایا گیا!صرف لذتیت بھی...
  3. ب

    مقدمہ: "شعلہ خیال" از نعیم صدیقی مرحوم

    کوئی معشوق ہے۔۔۔۔۔۔۔! یہ قصہ تو کچھ نیا نہیں ہے کہ جب کسی 'دیوانے' کو 'جوش جنوں 'ہو جاتا ہے تو اہل ہوش اس کے پیچھے پیچھے طوق و زنجیر لیے پھرتے ہیں پہنانے کو! اس قسم کے تجربات سے ہماری قدیم شاعری کا دامن مالامال ہے۔ جدید شاعری کی دنیا بھی نہ تو 'دیوانوں' سے خالی ہوئی ہے اور نہ ان کے'جوش جنوں' کے...
  4. ب

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟

    وہ "مسلک حقہ" جس کے اصولوں میں شامل ہے کہ مذاہب اربعہ سے بندے توڑ توڑ اہل حدیث (بلکہ فصیح پنجابی میں "ایل دیث") کیے جائیں اور مذاہب اربعہ کو باطل قرار دینا زندگی کا مشن بنا لیا جائے ، یہ "مسلک حقہ" (ح پر زبر ہے) محدثین و فقہاء کے نزدیک کہیں نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ تک...
  5. ب

    کتاب "عصر حاضر میں تکفیر، خروج اور نفاذ شریعت کامنہج" پر تبصرہ

    4) طرز استدلال میں اگلی چیز ارجائی فکر ہے۔ فکر ارجاء کا ملخص یہ ہے کہ ایمان و کفر اصل میں دل کے اعمال ہیں ، زیادہ سے زیادہ ان کا علم زبان سے ہو سکتا ہے۔منجملہ دیگر نتائج کے، اس فکر کی رو سے عمل ایمان سے خارج نہیں کر سکتا "لا یضر مع الایمان ذنبہ" یعنی بندے کا گناہ کرنا اس کے ایمان کا کچھ نہیں...
  6. ب

    آئین کی تشریح اور نفاذ شریعت

    فیض الابرار بھائی! ان موضوعات پر عالم عرب میں علماء کا کام کافی زیادہ ہے۔ہمارے ہاں عموما علماء واقعی قیل و قال اور مسلکی فضا سے آزاد سانس لیتے کم ہی نظر اتے ہیں ۔ البتہ نظاموں کی بات کو محض "جذباتی نوجوانوں" کی لن ترانیوں" کا لقب سے کر نہیں اڑایا جا سکتا۔ اس موضوع پر سید مودودی رحمہ اللہ کا...
  7. ب

    جمہوریت کی تعریف

    یہ نظام پہلے بھی شرک تھا اب بھی شرک ہے اسلامی جمہوریت میں خدا کی حاکمیت:: ابھی ہم اَحکَمُ الحَاکِمِین کے ’اختیارات‘ کی بابت دو باتیں دین اسلام میں دیکھ آئے ہیں۔ یعنی اس کا اتار ہوا خودبخود __اور کسی اضافی شرط کے بغیر __ قانون ہو اور اس سے متصادم ہر کسی کی بات خودبخود کالعدم۔ ان دونوں باتوں...
  8. ب

    جمہوریت کی تعریف

    ۔پاکستان کے آئین میں اللہ تعالیٰ کو حاکم اعلیٰ (Soverign) مانا گیا ہے۔ اصل دیکھنے کی بات صرف یہ ہے کہ کیا اس بات نے خالق کے سامنے مخلوق کے سب اختیارات ختم کر دیے ہیں۔۔۔۔ یا مخلوق کا اختیار بہ مقابلہ فرمانِ خالق ابھی باقی ہے؟ جائزہ یہ لیا جانا ہے کہ کیا اس بات نے جمہوریت کا یہ عالمی اور آفاقی...
  9. ب

    کتاب "عصر حاضر میں تکفیر، خروج اور نفاذ شریعت کامنہج" پر تبصرہ

    3) طرز استدلال کی اوج ثریا کے طورپر یہ اقتباس پیش کیا تھا: ""سب سے زیادہ حیران کن موقف مرتد کے بارے میں اختیارکرتے ہوئے رقمطراز ہیں: ”اگر یہ بات مان لی جائے کہ کفار سے محض دوستی رکھنے سے ایک مسلمان کافر ہو جاتا ہے تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کفرمیں داخل ہونے کے بعد وہ کیا چیز ہے جو انہیں...
  10. ب

    جمہوریت کی تعریف

    ایک اصطلاح جب متعین ہو جاتی ہے تو اب ا س کا لغوی حوالے سے پیچھا کرتے رہنا قیل و قال کے سوا چنداں مفید نہیں ۔ علوی صاحب لفظ جمہور کے ساتھ اسے مکس اپ تو کر رہے ہیں لیکن یہ بات ملحوظ خاطر رہنی چاہیے کہ جمہور کی اصطلاح اصلا عربی ہے اور جمہوریت کا لفظ اردو میں استعمال ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔ کتنی ہی مثالیں...
  11. ب

    کتاب "عصر حاضر میں تکفیر، خروج اور نفاذ شریعت کامنہج" پر تبصرہ

    2) طرز استدلال کے ضمن ہی میں عرض کیا تھا: ""ڈاکٹر صاحب فہم سلف کے داعی ہیں۔اب خدا جانے یہ تجاہل عارفانہ ہے یا لاعلمی کہ ایک خاص موقف کے خلاف وارد ہونے والا ’فہم سلف‘ کتاب میں جگہ پانے سے یکسر محروم رہا ہے۔ اس کی ایک مثال آیت ولایت اور الولاء والبراء کی تشریح کے ضمن میں ابن تیمیہ و ابن عبدالوہاب...
  12. ب

    محترم شیخ انس مدنی حفظہ اللہ کی چچی جان انتقال کر گئیں

    انا لله و انا الیه راجعون اللھم اغفرلھا وارحمھا وعافھا واعف عنھا۔
  13. ب

    الحاد کا مقابلہ؛ مذہب اور جدید چیلنج

    اصل میں بات وہی سطح اور مخاطبین کی ہے ، عسکری صاحب تنقید اور فلسفہ تنقید کے ویسے بھی بادشاہ ہیں ان کا نقد بہت بلند ہی ہو گا، وہ تو پورے پیراڈائم پر ہی بات کریں گے یقینا(اگرچہ ساحل والے اسے زیادہ تر رینے گینوں واگیرہ سے ماخوذ بتلاتے ہیں)۔ ساحل والوں کا نقد میں ابھی تک سحیح طور نہیں پڑھ سکا اگرچہ...
  14. ب

    الحاد کا مقابلہ؛ مذہب اور جدید چیلنج

    اس دفعہ اسائمنٹ کے لیے "مذہب اور جدید چیلنج" از مولانا وحید الدین خان کا خلاصہ لکھنے کو ملا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے بھی تھوڑا بہت سونگھا تو تھا لیکن اب اس کتاب کے محاسن صحیح معنوں میں آشکارا ہو رہے ہیں، باب اول میں مخالفین مذہب کا مقدمہ پیش کیا یا ہے اور اس کے بعد باب دوم میں ان کی حقیقت بیان کی گئی...
  15. ب

    عبداللہ عزام رحمہ اللہ سے فتح مبین تک

    مجدد جہاد ڈاکٹر عبداللہ عزام شہید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ افغان جہاد کے آخری دور میں صدر ریگن نے اسلام آباد سے فرمائش کی کہ وہ پشاور کا دورہ کر کے خود افغانوں سے ملنا چاہتا ہے، اس پر پاکستانیوں نے صاد کیا۔ اب صدر صاحب پشاور تشریف لائے تو ناصر باغ مہاجر کیمپ میں ان کی ملاقات افغان مہاجرین سے...
  16. ب

    کتاب "عصر حاضر میں تکفیر، خروج اور نفاذ شریعت کامنہج" پر تبصرہ

    جناب عسکری صاحب! یہی تو میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ بات خط اور کتاب کے مندرجات پر کی جائے۔ اب آپ نے دوبارہ فرمایا ہے تو میں ترتیب وار کچھ چیزیں پھر سے سامنے رکھ دیتا ہوں۔ نقد اصلا تین پہلوؤں سے کیا گیا ہے: 1) طرز استدلال 2) اصول تحقیق 3)فقہ الواقع اس میں سب سے پہلے علمی استدلال کے طریقہ کار...
  17. ب

    کتاب "عصر حاضر میں تکفیر، خروج اور نفاذ شریعت کامنہج" پر تبصرہ

    حافظ صاحب ذات کا تعارف کروانا میرا مقصد ہوتا تو میں فورم کو روز ایسے ہی موضوعات سے گرمائے رکھتا،اور اس خط کی اشاعت کے فورا ہی بعد اسے یہاں "نمائش" کے لئیے پیش کر دیتا! ارسلان سے پوچھ لیں کہ کیا وجہ ہوئی اور کس طرح ان کے کچھ استفسارات اس خط کی طرف دوبارہ توجہ مبذول کروانے اور اسے یہاں لگانے کی...
  18. ب

    کتاب "عصر حاضر میں تکفیر، خروج اور نفاذ شریعت کامنہج" پر تبصرہ

    جناب عالی و جنابان فورم! اولا: یہاں کتاب پر تحریری گفتگو نہ کرنے کی کوئی علمی و منطقی دلیل موجود نہ ہے، یہ صرف آپ کا بار بار کی ایک "نہ"ہے جس کی کوئی معقول وجہ نہیں ہے۔اگر آپ نے کوئی تقریر کر رکھی ہوتی تو شاید آپ کے بیٹھ کر بات کرنے کے اصرار میں شاید کچھ جان بھی ہوتی ! دوم: محدث فورم کا اپنا...
  19. ب

    کتاب "عصر حاضر میں تکفیر، خروج اور نفاذ شریعت کامنہج" پر تبصرہ

    حافظ صاحب حضور! اب طعن و تشنیع" سے نکلے ہیں تو میری "مجہولیت" پر نظر کرم ہو گئی ہے آپ کی ، حالانکہ اس سے پہلے بہت جگہ آپ سے بات ہوتی رہی ہے لیکن تب مجہول نہ تھا شاید ! مجہول صرف اپ کو تھریڈ کو "چالو" کرنےکا ایک اور ایک نام مل گیا ہے ورنہ کتنے اس فورم میں ہیں جنہیں آپ واقعی جانتے ہیں! "سید عاصم...
  20. ب

    نظام حق کی کامیابی کا واحد راستہ

    گزشتہ دنوں موجودہ صورتحال اور اسلامی نظام کے حوالے سے بات چیت کے دوران ایک صاحب نے فرمایا کہ القادری یا عمران کی جدوجہد بھی اسلام کی جدوجہد کا ایک حصہ ہی ہے، یقینا اسلام بھی لوگوں کے حقوق کی بات کرتا ہے اور یہ انہیں ملنے چاہییں۔۔۔۔! اس پر مجھے فورا یاد آیا کہ اس حوالے سے سید قطب رحمہ اللہ نے...
Top