• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    السلام علیکم ! محترم راجا بھائی و دیگر ! آپ لوگ دیگر برائیوں سے بچنے کے لیے خدا کے حق حکمرانی کر ٣٠٠ لووگں میں بانٹ کھانے والے نظام میں حصہ لینے کی سوچ رہے ہیں؟؟ یاد رکھیں ، ہر مسلحت سے بڑی مصلحت توحید پر قربان کی جائے تو ہی لا الٰہ کے تقاضے ادا ہوتے ہیں ۔ ایک اعتبار وہ ہے جو راجا...
  2. ب

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    السلام علیکم ! میں یہ جاننے کا شائق ہوں ابھی تک کہ آیا جونا گڑھی صآحب نے ترجمہ واقعتا ویسے ہی تلبیس پر مبنی کیا ہے جیسا جمشید صآحب بتا رہے ہیں؟؟ ابھی تک کسی اہلحدیث نے اس پر شاید بات نہین کی اس تھریڈ میں ۔ اگر ایسا ہی ہے جیسے حضرت کہہ رہے ہیں تو یہ تو بڑی خیانت والی بات ہے :(
  3. ب

    آئین کی تشریح اور نفاذ شریعت

    جزاک اللہ بھائی جان ! ایک بات اور ذہن میں رکھیے کہ اس مضمون میں آئین کی اپنی حیثیت پر بات نہی ہوئی، محض اشارہ کیا گیا ہے کہ وہ ایک ملغوبہ نما چیز ہے جس میں تضادات بھی ہیں ، بہرحال یہ ایک الگ موضوع ہے۔ دوسرا یہ نکتہ قابل غور ہے کہ اس "اسلامی ائین" ہی کی رو سے دونوں اداروں کے ارکان کی تقرری کا...
  4. ب

    الیکشن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    بھئی اتنے بھولے علماء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ اسے محض ایک "انتخابی طریق کار" جانیں ۔اور اس پر مستزاد کہ جمہوریت کا حصہ دیکھتے ہوئے بھی گنجائشیں ! کل ہی ایک ان سے کہیں زیادہ معروف اور معتبر مفتی اعظم پاکستان کے نام سے جانے والے عالم دین کی تحریر پر ایک تحریر حقیقر پر تقصیر سے بھی سرزد ہوئی ہے۔...
  5. ب

    یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے

    پچھلے دنوں ایک معتبر ترین عالم کا الیکشن کی "قباحتوں " پر بیان پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔ جن میں امیدواروں کو خوف خدا کے ساتھ دیانتدارانہ انتخابی مہم، مخالفین پر بے جا الزام تراشی سے گریز ، جھوٹ اور چغلی وغیرہ کے سدباب ، اسراف اور تبذیر سے گریز کرتے ہوئے ایمان دارانہ انداز میں سارے انتخابی عمل کو بحسن...
  6. ب

    آئین کی تشریح اور نفاذ شریعت

    کسی بھی مسودہ میں الفاظ کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی اہمیت بھی مسلمہ ہوتی ہے جو ان عبارات کی تشریح کا حق رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جدید ریاستوں میں دستور کی تدوین کرتے ہوئے ایک ایک لفظ پر بار بار نظر ثانی کی جاتی ہے تاکہ آئین کی روح سے بات کسی بھی طرح باہر نہ جانے پائے۔ آج کل باسٹھ تریسٹھ پر...
  7. ب

    اختلاف میں عام آدمی کیا کرے

    میں تو علامہ کو اہلحدیث سمجھتا تھا برصغیری اہلحدیثوں کی طرح ، محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے بعد اب ان کے ہاں بھی تقلید کی حمایت پڑھ کر جھٹکا لگا ہے! شاید تقلید اتنی مذموم بھی نہیں ہے جتنا ہمارے ہاں شور سنا جاتا ہے۔
  8. ب

    سعودیہ عرب کے خلاف سازش

    سازش کیا ہونی ہے میرے بھولے بھائیو ! میرے چچا خود وہاں ہوتے ہیں ، ابا جی کو فون کیا کہ پریشان ہوں ، کیا پریشانی ہے بھائی؟ پریشانی یہ ہے کہ سعودی حکومت نے ایک کفیل کے ماتحت دو سعودی رکھنے کا قانون بنا دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کفیل نے ان سعودیوں کا بندوبست بھی ہم غیر ملکیوں کے پیسوں سے کرنا ہو گا ! تو...
  9. ب

    سعودیہ عرب کے خلاف سازش

    ویسے یہ کفالت کے نام پر غلامی کا سسٹم کس شرعی قاعدے کی رو سے لاگو ہے ؟؟ عربی عجمی کی وہی پرانی تقسیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پر کوئی نہیں بولتا ۔ وجہ؟؟ وجہ خدائے وآحد ہی بہتر جانتا ہے۔ والسلام
  10. ب

    بانی اردو مجلس کیلئے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ کافی دن پہلے سنا تھا کہ وہ سیریس کنڈیشن میں ہیں ،بس دوپہر میں ہی خبر ملی ۔ اللہ بھائی کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں اور ان کی حسنات کو قبول فرما لیں ، اور بالخصوس انٹرنیٹ پر کتاب و سنت کی ترویج کے لیے جو بے لوث خدمات انہوں نے انجام دیں اللہ ان کے لیے توشہ اخرت بنا دیں...
  11. ب

    اسلامی فقہ کو طاغوتی نظاموں سے ملانا !

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم امت میں بالعموم ، اور برصغیر میں بالخصوص دینی طبقے کی ذہنی کیفیت کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ شاید ایک عرصے تک ابھی فروعات کو اصول سے زیادہ اہمیت دینا جاری ہی رہے گا جس کی جڑیں اہل السنہ والجماعۃ کے ہاں تقلید اور عدم تقلید کے مسئلے سے پھوٹتی ہیں۔ ایک طرف "اتباع...
  12. ب

    "مقدس و محترم" شاہ زاد عبداللہ

    رہی بات "مقدس و محترم" شاہ زاد عبداللہ (السلفی!) کی تو بجز اس کے کہ یہ شخص "رفع یدیہ اذا صلیٰ" کے مصداق "اہل حدیث" ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے گھناونے جرائم کا شمار شاید بشار سے بھی دو ہاتھ آگے بڑھ کر ہو لیکن اس تک میڈیا کی رسائی نہیں ہو پاتی ! اس سرزمین پر لب کتنے ازاد ہیں اس کا تازہ ترین ثبوت...
  13. ب

    بشار الاسد کا حامی سنی عالم رمضان البوطی شام میں فدائی حملے میں ہلاک

    یہ شیخ البوطی صاحب ویسے ہی "اہل سنت والجماعت نصیریہ" تھے جیسے قادیانی خود کو "اہل سنت والجماعت احمدی" کہلاتے ہیں ! کیا خیال ہے کل کو کوئی کسی قادیانی فرمانروا کی ایسی ہی حمایت کرے گو تو ہم اس کے لیے بھی دعائے خیر کا گوشہ وا رکھیں گے؟؟ یا "دلی رضامندی" کی شرطیں لگائیں گے ؟؟ تب شاید ہم کچھ اور طرح...
  14. ب

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    محترم بھائی !نصیحت ایک بھائی کا دوسرے پر حق ہے اور اس کے لیے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس فورم پر میری "تکفیری" گفتگو مندرجہ ذیل دائروں میں رہی ہے: اول:مطلق تکفیر جو کوئی بھی کر سکتا ہے یا بالفاظ دیگر تکفیر کے اصولی نکات کا بیان کرنا۔ (نواقض اسلام کے بیان سے...
  15. ب

    میڈیا کا اصلی چہرہ

    یار تاشفین آپ سے نہیں مخاطب تھا اس میڈیا سے مخاطب تھا ۔۔۔۔۔۔ جس پر یو ایس ایڈ کے اشتہارات باقاعدہ گواہی دیتے ہیں کہ وہ پیڈ ہے !!! اور ہیلری کلنٹن ملعونہ کا وہ بیان پڑھ لینا کہ ہم نے اس سیکٹر میں اتنی اتنی سرمایہ کاری کی ہے ۔ ذرا سوچیے نامی سارا ڈرامہ جس کے نتیجے میں حدود آرڈیننس میں ترمیم...
  16. ب

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    جناب بڑی علمی بحث چل رہی ہے ماشاء اللہ۔ میرا سوال صرف یہ ہے کہ جب صاحبین بھی امام صاحب کے مقلد ہی ہیں تو ان کی تقلید کی جانا بے شک دو تہائی مسائل ہی میں کیوں نہ ہو، اس کے کرنے والے کو پھر امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ ہی کا مقلد نہیں بناتی؟ کہ تقلید یہ ان دو کی کرتا ہے لیکن وہ دو امام ابوحنیفہ کے...
  17. ب

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    الاصلاح کی ایک دو عبارتیں آج دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے ، حیران ہو جاتا ہے آدمی۔ اور اسی طرح محمد حسین بٹالوی رحمہ اللہ کے کچھ اقتباسات اشاعۃ السنہ سے منقول ملے ہیں۔ یعنی ان لوگوں کے نزدیک اختلاف تھا بھی تو "خلاف" اور افتراق اور نیتوں پر شک کہی نہیں ملے گا آپ کو۔ اور آج کل ہما شما تو ایک طرف...
  18. ب

    ایک مضمون "تفردات" کے سلسلے میں مدد درکار ہے

    سٹوڈنٹی نسخہ پیش خدمت ہے اور آزمودہ ہے :) تعریف اسطلاحی لغوی ( ایک صفحہ) تشریح پلس تاریخ تفرد۔ اب شروع ہو جائیں صحابہ کرام سے لیکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ البتہ اگر اصلاحی صآحب پر ہی لکھنا ہے تو کتاب نیٹ پر تو شاید نہ ملے ، مولانا عزیز زبیدی نے اس پر دو جلدوں میں کتاب لکھی ہے۔ ان کا تعلق...
  19. ب

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    ارسلان بھائی !میں اپنا جواب دے چکا ہوں لیکن پھر بھی دوبارہ مخل ہوتا ہوں۔ دیکھیں علماء سے ہماری وابستگی اپنی جگہ ہے، ان کا احترام بھی سر انکھوں پر ہے۔البتہ اس نظام سے برات ایمان کا تقاضا ہے۔ اگر ایک چیز غلط ہے تو وہ علماء کی شرکت سے اسلامی نہیں ہو جاتئ ہے۔ بہت سے بلکہ اکثر حضرات ہی...
  20. ب

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    السلام علیکم ! صآحب تھریڈ اور دیگر بھائی ایک اور نکتہ بھی سامنے رکھیں جو موضوع زیر بحث میں کافی کام کا ثابت ہو سکتا ہے، اور وہ ہے علماء کے ہاں ان گروہوں کے بارے میں "اصل کا اعتبار اور ا سمیں اختلاف۔ ایک طرف وہ علماء ہیں جو مسلم معاشرے میں ان گروہوں کو اصلا مسلمان سمجھتے ہیں ، اسی بنا پر وہ...
Top