الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بالکل مجھے پہلے سے خدشہ تھا کہ آپ اصل ایشوز پر بات کرنے سے ویسے ہی انکار فرمادیں گے، مجہول آئی ڈیز پر آپ کا مراسلہ میں کل دیکھ چکا ہوں، اس حسن ظن اور حسن کلام کا شکریہ! یہ مجہول اور مبلغ علم کی باتیں تبھی کی جاتی ہیں جب اور کوئی بات بن نہ رہی ہو۔ کسی کو اگر اپ نہیں جانتے تو وہ مجہول نہیں ہوتا...
تمام صاحبان والا تبار نے گفتگو کو نفس کتاب سے ہٹا کر عبداللہ آدم کے طرز تحریر کی طرف منتقل کرنے کا فریضہ کافی خوبصورتی سے انجام دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ میں ہرگز اس تھریڈ کو اصل موضوع یعنی زیر نظر کتاب کے علمی استدلال اور تحقیقی معیار سے دور کہیں اور بھٹکانے کی اجازت نہیں دے سکتا! اس سلسلے میں...
شخصی طنز و تعریض کو "زحمت" اس لیے دی گئی ہے کہ خود زیرتبصرہ کتاب میں متعدد حوالوں سے اس کے نمونے پائے جاتے ہیں۔ شرعی اور واقعاتی حقائق کے مسلسل اور بے رحم مسخ کے ساتھ ساتھ "بعض جہادی تحریکوں" ،"بعض سلفی نوجوانوں" اور "بعض جذباتی نوجوانوں" بارے ایسا کلام خود کتاب اور صاحب کتاب کی سنت ہے، جس پر...
تبصرہ ہذا "نظریات" کے شمارہ (3) جولائی تا ستمبر 2013ء میں شائع ہوا۔ پس منظر اس کا یہ تھا کہ "نظریات" ایسے علمی و تحقیقی مجلے میں حافظ زبیر صاحب کی کتاب "عصر حاضر میں تکفیر، خروج، جہاد اور نفاذِ شریعت کا منہج" کا اشتہار دیا گیا۔اس پر بندہ نے چند موٹی موٹی باتیں مدیر اعلیٰ کو ارسال کر دیں، ایسے...
@محمد ارسلان بھائی! ذرا یہ ایک پرانا مراسلہ ملاحظہ فرمائیں فی الوقت، باقی کل تفصیل سےبات کرنے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ، اور جہاں سے یہ توجیہات آپ نے لی ہیں اس "تحریر" پرکچھ کلام اس لنک پر موجود ہے اسے بھی تسلی سے دیکھ لیجئے گا، جزاک اللہ خیرا، پھر بات آگے چلاتے ہیں ...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين أما بعد.
غزہ میں ہمارے بھائیوں پر بدترین محاصرے کی شکل میں ظلم جاری ہے، جس میں غذا اور ادویات سے لیکر عام ضرورت کی تمام چیزوں کی بندش شامل ہے۔یہودی اس محاصرے کو دو سال سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عالم...
مہتاب عزیز
اس سے کوئی فرق نہیں پڑا، باوجود اس کہ یہ ہجوم ڈنڈے لہراتا ملک کے حساس ترین مقام ریڈ زون میں داخل ہو گیا۔ راستے کے ایک طرف کھڑے پولیس والوں پر ڈنڈے برسا کر انہیں زخمی کیا گیا۔ اس کی وجہ سے 99 فیصد سفارتکار اور سفارتخانوں کا عملہ ڈپلومیٹک ایونیو میں عملا محصورہو چکا ہے۔ اس ہجوم کے قبضے...
تحریر کہتی ہے کہ امام ترمذی و بخاری کے یہ رویے کہ باقی سب کی رائے ذکر کرتے ہیں لیکن احناف کا نام لینا بھی گوارا نہیں کرتے ، یہ کس اصول کی پاسداری ہے؟؟؟ اس حؤالے سے مفصل کوئی بات کر سکے تو ضرور کرے جزاکم اللہ خیرا۔ دیکھیں کسی رائے کو خلاف کتاب و سنت قرار دے کر رد کرنا اور چیز ہے اور کسی رائے کو...
السلام علیکم ! محترم بھائی یہ میرا ایک پرانا مراسلہ ملاحظہ فرما لیں ، کسی دور میں ایک مدخلی کے ساتھ گفتگو میں لکھا گیا تھا::
طاہر ! میرے بھائی
جو وجوہات آپ نے بیان کی ہیں ان میں کچھ تو کفر اکبر ہیں کہ جن کو نواقض الاسلام میں شمار کیا جاتا ہے، اور کچھ دوسری اقسام ایسی ہیں جو فسق و فجور میں اتی...
السلام علیکم! تحریر ہذا فیس بک پر محمد الفیصل صاحب نے تحریر فرمائی ہے، اس پر مدلل تحقیق سے نوازا جائے ، بالعموم محدثین کرام کا طرز عمل اور بالخصوص امام بخاری و ترمذی کا مچالوں کے ساتھ واضح کیا جائے تب بات ہے! اور ہاں ! تبرا بازی نہ کی جائے جیسا کہ موصوف نے کرنے کی کوشش فرمائی ہے، جزاکم اللہ...
شاکر بھاءی اس سلسلے میں پہلا قدم تو آن لاءن ڈیٹا تک ہی آسان رساءی کا کوءی طریق کار ترتیب دینا ہو سکتا ہے، درجنوں رساءل و جراءد، نیز تنظیمیں ، این جی اوز اور دوسرے شعبہ ہاءے زندگی سے متعلقہ ادارے اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹس آن لاءن موجود ہیں لیکن ان سب کے ایک کیٹلاگ کبھی کبھی بڑی شدت سے ضرورت محسوس...
اس حدیث کے اگلے الفظ ہیں کہ "پھر وہ مجھ سے دعا کرتا ہے تو میں قبول کرتا ہوں"۔ جو بذات خود اس امر پر دال ہیں کہ اللہ کا اعضاءے بندہ ہونا فی الواقع ایسا نہیں ہے جیسا کہ اس پہلے ٹکڑے کو الگ کر کے مراد لیا جا رہا ہے۔ مطلب صرف اتنا سا ہے کہ بندہ سرتا سر مجسمِ ارادہ الٰہی ہو جاتا ہے کہ جو وہ مالک...
شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ
(زیر نظر مضمون مصنف کے عربی فتاوی 'الدین الخالص' کی نویں جلد ص۲۱۹ تا۲۲۹سے ماخوذ ہےِ)
سوال: اسلامی شریعت کی رو سےان لوگوں کا کیا حکم ہے، جو مسلمانوں کے خلاف اہل کفر کی امداد و معاونت کرتے ہیں؟ واضح رہے کہ ان میں ایسے افراد بھی ہیں، جو مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں...
مذہبی حلقوں کا طالبان مخالف استدلال جس چیز پر بنا کرتا ہے وہ اسلامی ریاست کے خلاف قتال یعنی خروج کی بحث ہے۔خروج ایک اسلامی ریاست یا خلیفۃ المسلمین کے خلاف برسرپیکار ہو جانے کو کہا جاتا ہے اور اسلامی تاریخ میں اس کی مثالیں ملتی ہیں مثلا خوارج کا پورا فنامنا اور اس کے علاوہ عبدالرحٰمن بن اشعت اور...
السلام علیکم !
یقینا سب نے نوٹ کیا ہو گا کہ برادر عاطف نے کوئی نئی بات نہیں کی ہے ، یہ سب باتیں اور یہ سارا فنامنا ہمارے سامنے ہے کہ کیسے تنظیمیں اور جماعتیں قدرتی طور پر وجود میں آتی ہیں اور کس طرح سے وہ ارتقاءکی منازل طے کر کے حکومت تک پہنچتی ہیں اور لیڈر کیسے اٹھتے اور پروان چڑھتے ہیں ۔...
ایک "سیکولر" اور ایک "اسلام پسند" میں ویسے تو بڑے بڑے فرق کچھ اور ہیں لیکن ایک فرق یہ بھی ہے کہ سیکولر کی ساری نظر دنیا پر ہوتی ہے اور اسلام پسند دنیا اور آخرت دونوں کو سامنے رکھتا ہے ، مشہور آیات ہیں آئے ایک بار پھر انہیں اس تناظر میں دیکھ لیتے ہیں ۔
فمن النَّاسِ مَن يَقُولُ رَبَّنَا...
السلام علیکم ! برادران اللہ آپ کو جزائے خیر دے اس سارے رضاکارانہ کام پر، میری ایک گزارش ہے اس سلسلے میں ۔ میں تاحال اس کار خیر میں شامل نہیں ہو سکا ہوں جس پر شرمندہ بھی ہوں لیکن وقت اور تقفیق ملنے کی بات ہے۔ دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے بھی توفیق عطا فرمائیں۔
اور وہ یہ کہ "خلافت و ملوکیت کی...
اب ذرا "خیالی دنیا" سے باہر اکر عملی بات ہو جائے ::
یہ اخف الضرین والی ساری کہانی ہمارے دینی سیکٹر میں مسلم لیگ ن کے کام آتی ہے سب سے پہلے ۔ آئیے ان کی حالت دیکھتے ہیں سب سے پہلے ، راجا بھائی کے بیان کردہ ممکنہ "فوائد" یا بہتریوں کے حوالے سے ::
اول: مسلمان کم مریں گے۔ مغربی اثرو نفوذ کم ہو...