الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جواب تو آپ نے بہتر دیا محترم مگر دل میں جو مسلک حنَفی کے تعلق سے جو غبار تھا وہ اُگل دیا آپ نے یو تو دعوٰی مسلک باطل والے بھی اپنے مسلمان ہونے کا اور حق پر ہونے کا کرتے ہے جو صرف دعوٰی ہی ہے اور عمل اسکے برعکس تو کیا آپ دین اسلام کو ہی نشانہ ملامت بناے گے؟ [emoji57]
Sent from my SM-J210F using...
سبحان اللہ اس واقعہ سے پتہ چلتا ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کے دلوں میں کتنا خوف خدا اور اللہ ربُّ العزّت کے سامنے جوابدہی کا احساس تھا اور ہم بعد والوں کا اسکے برعکس
Sent from my SM-J210F using Tapatalk
مطلب یہ ہماری بات کا کہ وہ نبی تو اسوقت بھی ہوگے لیکن اسطرح نہی جسطرح انبیاء علیہ السلام کو قوموں کی ہدایت کے لیے مبعوث کیا جاتا ہے بلکہ اسوقت انکی ڈیوٹی ہوگی دجّال کا قتل اور اہل ایمان کو تقویت پہوچانا
Sent from my SM-J210F using Tapatalk
مرزا غلام احمد قادیانی تو انگریزوں کا ایجنٹ تھا جسکی موت بیت الخلاء میں ہوی مرزا مردود قادیانی نبی تو بہت دور کی بات شریف انسان بھی نہی تھا لاحول ولا وقوتہ الاّ بااللہ
Sent from my SM-J210F using Tapatalk
جہاں تک ہمنے دیکھاہے احادیث مبارکہ ہمے تو نظر نہی آیا کہ حضرت عیسٰی علیہ السّلام پر اسوقت بھی وحی نازل ہوگی یا نہی واللہ اعلم باالصواب
Sent from my SM-J210F using Tapatalk
بےشک وہ نبی ہوگے اور ابھی بھی ہے اور بعد میں بھی ہوگے مگر انکا نزول قرب قیامت میں بحیثیت نبی نہی بلکہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے امّتی کے طور پر ہوگی جنہے اللہ تبارک وتعالٰی نے خصوصی کام کے لیے مقرر کیا ہوا ہے
Sent from my SM-J210F using Tapatalk