• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
✅علامہ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ نے فرمایا :

سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے :

خبردار رہو، تم نفاق کا خشوع نہ کرنا.

لوگوں نے پوچھا : نفاق کا خشوع کیا ہے؟

فرمایا :
نفاق کا خشوع یہ ہے کہ بدن پر خشوع طاری ہو اور دل غافل ہو. اس پر خشوع کا اثر نظر نہ آئے.

مدارج السالكين 1/517


✅حافظ ابن رجب رحمه الله نے فرمایا :

جان لو کہ رمضان میں مومن کے دو جہاد جمع ہوجاتے ہیں.

دن میں روزے کا جہاد
اور رات میں قیام کا جہاد

جس نے ان دونوں جہادوں پر صبر کیا اور انہیں صحیح طور پر ادا کیا تو اسے بے حد و حساب اجر دیا جائے گا.

لطائف المعارف 171
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
شيخ ابن عثيمين رحمه الله نےفرمایا :
نیک اعمال سیزن ختم ہونے کے ساتھ ختم نہیں ہوتے.
نیک اعمال کا خاتمہ زندگی ختم ہونے کے ساتھ ہوتے ہیں.
لقاء الباب المفتوح 51


علامہ ابن رجب رحمه الله نے فرمایا :
برائی کے بعد بھلائی کرنا برائی کو مٹانے کا باعث ہے.
اس سے بہتر بھلائی کے بعد بھلائی کرنا ہے کہ اس سے بھلائی ثبت ہوتی ہے.
اس سے بدتر بھلائی کے بعد برائی کرنا ہے کہ اس سے بھلائی مٹ جاتی ہے.
لطائف المعارف 303
 

javedshaikh

مبتدی
شمولیت
جون 28، 2017
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
حضرت مالک بن دينار رحمه الله نے فرمایا :

دنیا سانپ کی مانند ہے.

باہر سے چکنی، نرم اور ملائم مگر اندر زہر چھپا ہے.

اسے دیکھ کر ہوشمند چوکنا ہوجاتے ہیں مگر بچے کھیل تماشا سمجھ کر اس کے پیچھے دوڑنے لگتے ہیں.

صفة الصفوة 1
سبحان اللہ بےشک

Sent from my SM-J210F using Tapatalk
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
شيخ ابن عثيمين رحمه الله نے فرمایا :

نیک اعمال سیزن ختم ہونے کے ساتھ ختم نہیں ہوتے.

نیک اعمال کا خاتمہ زندگی ختم ہونے کے ساتھ ہوتے ہیں.

لقاء الباب المفتوح 51


علامہ ابن رجب رحمه الله نے فرمایا :

برائی کے بعد بھلائی کرنا برائی کو مٹانے کا باعث ہے.

اس سے بہتر بھلائی کے بعد بھلائی کرنا ہے کہ اس سے بھلائی ثبت ہوتی ہے.

اس سے بدتر بھلائی کے بعد برائی کرنا ہے کہ اس سے بھلائی مٹ جاتی ہے.

لطائف المعارف 303
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
امام نووی رحمه الله نے فرمایا :

جب آدمی رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم پر درود پڑھے تو اسے چاہئے کہ *"صلاة"* اور *"سلام"* دونوں کو جمع کرے۔

یہ مناسب نہیں کہ صرف *"صلی اللہ علیہ"* کہے یا پھر *" علیہ السلام "* کہنے پر اکتفا کرے۔

الأذكار 1/117


علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا :

آدمی جس سے ڈرتا ہے اس سے دور بھاگتا ہے سوائے اللہ تعالی کے۔ جب آدمی اس سے ڈرتا ہے تو اسی کی طرف دوڑتا ہے۔

مدارج السالكين 1/382
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
امام شعبی رحمه الله نے فرمایا :

تم میں ایک آدمی سے کوئی مسئلہ پوچھا جائے تو وہ دیر لگائے بغیر اس میں فتوی دے دیتا ہے ۔

یہی مسئلہ اگر سیدنا عمربن خطاب سے پوچھا جاتا تو وہ اس کے لئے بدری صحابہ کو مشورہ کے لئے جمع کرتے۔

سير أعلام النبلاء 5/416
 

javedshaikh

مبتدی
شمولیت
جون 28، 2017
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
امام شعبی رحمه الله نے فرمایا :

تم میں ایک آدمی سے کوئی مسئلہ پوچھا جائے تو وہ دیر لگائے بغیر اس میں فتوی دے دیتا ہے ۔

یہی مسئلہ اگر سیدنا عمربن خطاب سے پوچھا جاتا تو وہ اس کے لئے بدری صحابہ کو مشورہ کے لئے جمع کرتے۔

سير أعلام النبلاء 5/416
سبحان اللہ اس واقعہ سے پتہ چلتا ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کے دلوں میں کتنا خوف خدا اور اللہ ربُّ العزّت کے سامنے جوابدہی کا احساس تھا اور ہم بعد والوں کا اسکے برعکس

Sent from my SM-J210F using Tapatalk
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
قلبِ غافل شیطان کی پناہ گاہ ہے ! (حافظ ابن قیم الجوزیہؒ)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

فالقلب الغافل مأوى الشيطان [ مفتاح دار السعادة ١/٣١٦ ]
 
Top