عبدالرحیم رحمانی
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 22، 2012
- پیغامات
- 1,129
- ری ایکشن اسکور
- 1,053
- پوائنٹ
- 234
علامہ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ نے فرمایا :
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے :
خبردار رہو، تم نفاق کا خشوع نہ کرنا.
لوگوں نے پوچھا : نفاق کا خشوع کیا ہے؟
فرمایا :
نفاق کا خشوع یہ ہے کہ بدن پر خشوع طاری ہو اور دل غافل ہو. اس پر خشوع کا اثر نظر نہ آئے.
مدارج السالكين 1/517
حافظ ابن رجب رحمه الله نے فرمایا :
جان لو کہ رمضان میں مومن کے دو جہاد جمع ہوجاتے ہیں.
دن میں روزے کا جہاد
اور رات میں قیام کا جہاد
جس نے ان دونوں جہادوں پر صبر کیا اور انہیں صحیح طور پر ادا کیا تو اسے بے حد و حساب اجر دیا جائے گا.
لطائف المعارف 171