• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
مرزا غلام احمد قادیانی تو انگریزوں کا ایجنٹ تھا جسکی موت بیت الخلاء میں ہوی مرزا مردود قادیانی نبی تو بہت دور کی بات شریف انسان بھی نہی تھا لاحول ولا وقوتہ الاّ بااللہ

Sent from my SM-J210F using Tapatalk
جناب یہ آپ کی بات کئی لحاظ سے غلط ہے اور محظ بہتان ہے ۔ انگریز کسی کو نہیں کھڑا کر سکتے کہ ان کے خدا کو مردہ ثابت کرے ۔ ہاں جو ان کے خدا کو مردہ ثابت کرے اس کے خلاف ضرور کئی لوگوں کے کھڑا کر سکتے ہیں۔ اور وفات اپنے بستر پر ہوئی ۔ (لعنتہ اللہ علی الکازبین) بدزبانی سے بات نہ کریں کسی نے تمیز تہذیب نہیں سکھائی آ گئے تبلیغ کرنے ۔ اللہ کی ہی مان لی ہوتی ہے اللہ کے راستہ کی طرف حکمت اور احسن طریق سے بلاؤ۔ اور آپ کون ہیں جو شرافت کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں ۔ آپ 14 ویں صدی کے کسی شریف انسان کا نام تو بتائیں۔ میں آپ کی شرافت کا معیار زرا دیکھوں۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
بدزبانی سے بات نہ کریں کسی نے تمیز تہذیب نہیں سکھائی آ گئے تبلیغ کرنے
یہ تبلیغ یہاں بھی کردیتے
كتب ينتظر إليها كل مسلم بعين المحبة و المودة و ينتفع من معارفها و يقبلني و يصدق دعوتي إلا ذرية البغايا الذي ختم الله على قلوبهم فهم لا يقبلون
آئینہ کمالات اسلام 547​
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جناب یہ آپ کی بات کئی لحاظ سے غلط ہے اور محظ بہتان ہے ۔ انگریز کسی کو نہیں کھڑا کر سکتے کہ ان کے خدا کو مردہ ثابت کرے ۔ ہاں جو ان کے خدا کو مردہ ثابت کرے اس کے خلاف ضرور کئی لوگوں کے کھڑا کر سکتے ہیں۔ اور وفات اپنے بستر پر ہوئی ۔ (لعنتہ اللہ علی الکازبین) بدزبانی سے بات نہ کریں کسی نے تمیز تہذیب نہیں سکھائی آ گئے تبلیغ کرنے ۔ اللہ کی ہی مان لی ہوتی ہے اللہ کے راستہ کی طرف حکمت اور احسن طریق سے بلاؤ۔ اور آپ کون ہیں جو شرافت کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں ۔ آپ 14 ویں صدی کے کسی شریف انسان کا نام تو بتائیں۔ میں آپ کی شرافت کا معیار زرا دیکھوں۔
اگر آپ کے نزدیک چودھویں صدی کا بدزبان اور بدعیش و سلوک انسان ایک پیشوا کے درجے پر فائز ہے ، تو آپ کو کسی اور کی طرف انگلی اٹھاتے ہوئے شرم آنی چاہیے ـ قادیانیت کی عریاں تصویریں اور قادیانی مربیوں اور پیشواؤں کی بد کرداریاں یا تو آپ کو معلوم نہیں ، یا جان بوجھ کر تجاہل کر رہے ہیں ۔
 
javedshaikh

مبتدی
شمولیت
جون 28، 2017
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
نبی نہیں ہونگے ؟ بہت بڑا دعویٰ کر دیا آپ نے ۔ چلیں قرآن سے کوئی دلیل لائیں اس پر۔ جزاک اللہ
مطلب یہ ہماری بات کا کہ وہ نبی تو اسوقت بھی ہوگے لیکن اسطرح نہی جسطرح انبیاء علیہ السلام کو قوموں کی ہدایت کے لیے مبعوث کیا جاتا ہے بلکہ اسوقت انکی ڈیوٹی ہوگی دجّال کا قتل اور اہل ایمان کو تقویت پہوچانا

Sent from my SM-J210F using Tapatalk
 
javedshaikh

مبتدی
شمولیت
جون 28، 2017
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
ثم اوحی اللہ علیہ ۔ صحیح مسلم پھر اللہ ان پر (حضرت عیسیٰ علیہ السلام ) پر وحی کرے گا۔ جزاک اللہ
وحی کے نزول کا صرف ایک ہی طریقہ تو نہی نا احادیث صرف ثم اوحی اللہ علیہ آیا ہے

Sent from my SM-J210F using Tapatalk
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
یہ تبلیغ یہاں بھی کردیتے
كتب ينتظر إليها كل مسلم بعين المحبة و المودة و ينتفع من معارفها و يقبلني و يصدق دعوتي إلا ذرية البغايا الذي ختم الله على قلوبهم فهم لا يقبلون
آئینہ کمالات اسلام 547​
جناب اپنی بد زبانی چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام لگا دیں.

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
اگر آپ کے نزدیک چودھویں صدی کا بدزبان اور بدعیش و سلوک انسان ایک پیشوا کے درجے پر فائز ہے ، تو آپ کو کسی اور کی طرف انگلی اٹھاتے ہوئے شرم آنی چاہیے ـ قادیانیت کی عریاں تصویریں اور قادیانی مربیوں اور پیشواؤں کی بد کرداریاں یا تو آپ کو معلوم نہیں ، یا جان بوجھ کر تجاہل کر رہے ہیں ۔
جناب بدزبانی سے آپ لوگوں کی بات شروع ہوئی اور بدزبانی پر ختم یہی تو آپ کی تبلیغ ہے.

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
مطلب یہ ہماری بات کا کہ وہ نبی تو اسوقت بھی ہوگے لیکن اسطرح نہی جسطرح انبیاء علیہ السلام کو قوموں کی ہدایت کے لیے مبعوث کیا جاتا ہے بلکہ اسوقت انکی ڈیوٹی ہوگی دجّال کا قتل اور اہل ایمان کو تقویت پہوچانا

Sent from my SM-J210F using Tapatalk
پھر یہ دعوٰی تو غلط ثابت ہو گیا کہ کوئی نبی نہیں آیے گا. دوسری بات اللہ تعالٰی نے کءی ہزار سال ایک نبی کو بچا کے رکھا اور دنیا گمراہ ہو گءی. اور جب وہ آءے گا تب بھی ھدایت نہیں دے گا جنگلوں میں سور مارتا رہے گا؟ کیسی بچوں والی باتیں کر رہے ہیں.

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
وحی کے نزول کا صرف ایک ہی طریقہ تو نہی نا احادیث صرف ثم اوحی اللہ علیہ آیا ہے

Sent from my SM-J210F using Tapatalk
طریقہ جو بھی ہو وحی ہونے کا ثبوت مل گیا نا؟

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
Top