• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بخاری

  1. خضر حیات

    صحیح بخاری میں عمران بن حطان خارجی کی روایت

    صحیح بخاری میں کچھ اہل بدعت کی بھی روایات موجود ہیں ، اس حوالے سے بہت سارے لوگ اعتراض کرتے رہتے ہیں ، اور ان کے جوابات بھی دے جاتے ہیں ، کتابوں کے اندر تو یہ سب کچھ موجود ہے ہی ، البتہ نیٹ پر اور بالخصوص محدث فورم پر اس حوالے سے مستقل تھریڈز موجود ہیں ، علماء کے ایک دو مجموعات میں آج درج ذیل...
  2. عامر عدنان

    فقہ امام بخاری رح سے متعلق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اہل علم سے گزارش ہے کہ مجھے جواب دیں ایک بھائی نے یہ سوال کیا کہ امام بخاری رح فقیہ تھے اس میں کوئی اعتراض نہیں اعتراض اس بات پر ہے کہ اگر وہ ائمہ ثالثہ جیسے فقیہ تھے تو کوئی فتویٰ ؟ نہیں تو کسی کتاب میں انکا مسلک بیان ھوا ھو؟ فقہی شاگرد؟ جزاک اللہ خیراً
  3. عامر عدنان

    کیا امام بخاری رح مقلد تھے ؟ احناف کی گواہی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس تحریر کو رومن انگلش میں پڑھنے اور اسکین پیجیس کے لئے یہاں کلک کریں https://ahlehadithhaq.wordpress.com/2016/04/12/kya-imam-bukhari-rh-muqallid-the-ahnaf-ki-gawahi/ کیا امام بخاری رح مقلد تھے؟ احناف کی گواہی بعض لوگوں نے امام بخاری رح کو مقلد ثابت کرنے...
  4. عبد الرشید

    صحیح بخاری کا دفاع ( زبیر علی زئی )

    کتاب کا نام صحیح بخاری کا دفاع ( زبیر علی زئی ) مصنف حافظ زبیر علی زئی ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے ،جسے امت کی طرف سے تلقی بالقبول حاصل ہے۔امام بخاری﷫کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کی تمام تصانیف میں سے...
  5. حافظ محمد یونس اثری

    مختصر تعارف رئیس المحدثین امام بخاری رحمہ اللہ

    مختصر تعارف رئیس المحدثین امام بخاری رحمہ اللہ نام و نسب: امام بخاری رحمہ اللہ کا سلسلۂ نسب یہ ہے: ابو عبداﷲمحمد بن اسماعیل بن ابراہیم بن مغیرہ بن بردزبہ البخاری الجعفی رحمہ اللہ۔ ولادت: امام محمد بن اسماعیل البخاریرحمہ اللہ194ھ میں پیداہوئے۔ آپ رحمہ اللہ بچپن میں نابینا پیدا ہوئے تھے...
  6. عامر عدنان

    کیا امام ابن قیم رح نے امام بخاری،مسلم و ابو داود کو مقلد لکھا ہے؟ جواب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک بھائی نے یہ سوال کیا ہے اور میں جانتا ہوں کہ یہ ائمہ قطعاً مقلد نہیں تھے لیکن امام ابن قیم رح کے اس قول کا جواب اہل علم دے دیں اسکین ملاحظہ ہو جزاک اللہ خیراً
  7. یاسر اسعد

    امام بخاری کا حسن خاتمہ

    --حسن خاتمہ-- امام بخاری خراسان کا مشہور علمی شہر ’’بخارا‘‘ اپنی زرخیزی اور مردم خیزی میں امتیازی شان کا مالک ہے، اس سر زمین سے جو قد آور علماء وفضلاء اور ماہرین علوم وفنون اٹھے، انھیں میں ابو عبد اللہ محمد بن اسماعیل تھے، جن کو دنیائے اسلام ’’امام بخاری، امام المحدثین اور سید الفقہاء‘‘ وغیرہ...
  8. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

  9. ر

    امام ترمذی کے طرزعمل سے متعلق ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    دراصل ترمذی کا ذکر کرکے اورامام ترمذی کے ذریعہ مختلف مسائل کے بیان میں ائمہ اہل حدیث وفقہ کی آراء کے بیان کے اہتمام کودیکھ کر ایک سوال کرنے کوجی چاہ رہاہے۔امام ترمذی امام بخاری کے قریبی شاگرد ہیں،ان سے بہت استفادہ کیاہے،جس کو متعدد مقامات پر انہوں نے بیان بھی کیاہے،امام بخاری کی فقاہت سے ان سے...
  10. M

    بخاری صرف حدیث کے نہیں فقہ کے بھی امام ہیں

    بخاری صرف حدیث کے نہیں فقہ کے بھی امام ہیں، حافظ محمد شریف فقہ کی معروف کتابوں میں زیادہ سے زیادہ 61عنوانات قائم کئے گئے ہیں جبکہ صحیح بخاری کے صرف مرکزی عنوانات کی تعداد ا100ہے امام بخاری کا منہج اہل حدیث کا منہج ہے، اہل حدیث نے عقیدے و احکام اور زہد و سلوک میں صرف محمد الرسول اللہ صلی اللہ...
  11. خضر حیات

    امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی

    امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی ماخوذ از صحیح بخاری و امام بخاری احناف کی نظر میں ( ص 37 تا 43) مولف : مولانا ادریس ظفر 1۔ علامہ ذہبی رحمہ اللہ : علامہ ذہبی جن کے متعلق محمد حسین نیلوی حنفی لکھتے ہیں : '' جب امام ذہبی اس کی تصحیح کردیں تو قطعی صحیح بن جائے گی جس کا منکر کافر نہیں تو کم...
  12. ب

    صحیح بخاری کے ناصبی راوی اور حدیث

    ناصبی والنواصب قوم يتدينون ببغضة علي عليه السلام نواصب مذہبی طور سے ان لوگوں کو کہا جاتا جو علی علیہ السلام سے بغض رکھتے ہیں ۔ لسان العرب ج1 ص761 والنواصب والناصبية وأهل النصب هم المتدينون ببغضة علي رضي الله عنه نواصب ناصبی اور اہل نصب مذھبی طور سے علی علیہ السلام سے بغض رکھنے والوں...
  13. ب

    امام بخاری کے شیعہ راوی اور احادیث

    عبید اللہ بن موسی' العبسی (وفات 213 ہجری) روایت کی گئی حدیث : حدثنا عبيد الله بن موسى،‏‏‏‏ قال أخبرنا حنظلة بن أبي سفيان،‏‏‏‏ عن عكرمة بن خالد،‏‏‏‏ عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ بني الإسلام على خمس شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله،‏‏‏‏...
  14. باذوق

    دفاع بخاری -- صحیح بخاری میں بدعتی راوی ؟

    ناصبی حضرات وہ ہیں جو بلاجواز اہل بیت (رضی اللہ عنہم) پر طعن و تشنیع کرتے ہیں۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی صحیح بخاری پر ایک اعتراض یہ کیا گیا کہ انہوں نے ایک ناصبی سے روایت لی مگر اہل بیت کے امام جعفر صادق (رحمۃ اللہ علیہ) کے حوالے سے صحیح بخاری میں ایک بھی روایت موجود نہیں۔ ایسا ہی ایک...
  15. کلیم حیدر

    امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ زندگی

    امام بخاری﷫کے حالاتِ زندگی سلسلۂ نسب امام بخاری﷫ کا سلسلۂ نسب یہ ہے : ابو عبداﷲ محمد (امام بخاری ؒ) بن اسماعیل بن ابراہیم بن مغیرہ بن بردزبہ البخاری الجعفی۔ امام بخاری ؒ کے والد حضرت اسماعیل ؒ کو جلیل القدر علمااور امام مالک رحمتہ اﷲ علیہ کی شاگردی کا بھی شرف حاصل تھا۔ پیدائش: امام...
Top