• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضعیف حدیث

  1. خضر حیات

    خواہش نفس بد ترین معبود۔ ایک حدیث کی تحقیق

    سوشل میڈیا پر ایک حدیث بعض جگہوں پر نظر آتی ہے ، آج اس کے متعلق کسی نے سوال بھی کیا ہے ، جو کچھ اس طرح ہے: سوال: محترم شیخ صاحب اس حدیث کی سند بارے بتا دیں۔ حضرت ابو امامہ کی روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ماتحت ظل السمآء من الٰہ یعبد من دون اللہ تعالیٰ اعظم عند اللہ عزوجل من ھوی...
  2. K

    حقوق العباد اللہ معاف نہیں کرے گا ؟تصدیق کر دیں۔

    [emoji1016][emoji1016][emoji1016][emoji1016][emoji931][emoji931][emoji931][emoji931][emoji419][emoji419][emoji419][emoji419][emoji419][emoji419][emoji418][emoji418][emoji418][emoji418][emoji421][emoji421] * رسول الله نے کہا اگر بندے نے اپنے حقوق معاف نا کئے تو الله بھی معاف نہیں کرے گا...
  3. محمد عثمان رشید

    فضائل اعمال میں ضعیف روایات اور چند شرائط.!

    حافظ لابن حجر نے فضائل اعمل میں ضعیف پر عمل کرنے کیلئے چند شرائط ذکر کیں هیں جن کی تفصیل تبین العجب فیما ورد فی فضل رجب ص ۲۱, اور القول البدیع للسخاوی ص ۱۹۵. میں دیکھ سکتے هیں. ۱: حدیث کسی اصل عام کے تحت داخل هو. موضوع اس خارج هو جائے گی ۲: اس پر عمل کے وقت اسکے ثبوت کا اعتقاد نه رکھا جائے. ۳...
  4. محمد نعیم یونس

    جمعہ درود قبر فرشتہ سفید صحیفہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ تخریج و صحت درکار ہے۔ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''جو مجھ پر جمعہ کی رات یا جمعہ کے دن ایک بار درودِ پاک پڑھتا ہے اللہ اس کی سو اُخروی حاجات ا ور تیس دُنیوی حاجات پوری...
  5. خضر حیات

    جس چیز کو میرا ہاتھ لگ جائے ، اس پر آگ اثر نہیں کرتی

    سوشل میڈیا پر ایک روایت گردش کر رہی ہے ، جس کا متن کچھ اس طرح ہے : ’ایک بار حضرت فاطمہ تندور پر روٹیاں لگا رہی تھیں نبی کریم محمد مصطفے پاس کھڑے دیکھ کر مسکرا رہے تھے پھر سرکار دوجہاں نے فرمایا لائیں ایک روٹی میں بھی لگا دوں آقا نے روٹی لگائی شہزادی حضرت فاطمہ نے فرمایا بابا جان روٹی تو پک ہی...
  6. محمد نعیم یونس

    تمہاری عورتیں بھی پاک دامن رہیں گی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ ایک بھائی نے اس روایت کی صحت کے بارے پوچھا ہے.. دوسروں کی عورتوں سے دور رہو تمہاری عورتیں بھی پاک دامن رہیں گی اور اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو تمہاری اولاد بھی تم سے حسن سلوک کرے گی. مستدرک 7258
  7. عمر اثری

    درود کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور فرشتوں کی گفتگو

    سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک میسیج بہت شیئر کیا جا رہا ہے. وہ میسیج کچھ اس طرح ہے: جبرئیل، میکائیل، اسرافیل اور عزرائیل نبی پاک (صلی اللہ علیہ وسلم) کے پاس آئے: جبریل علیہ السلام نے کہا: جو آدمی جمعہ کے دن آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر دس بار درود پاک بھیجے گا میں اسکا ہاتھ پکڑ کر بجلی کی طرح پلِ صراط...
  8. K

    انگوٹھے چومنے کی حدیث

    اذان میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اقدس سن کر انگوٹھے چومنے کی حدیث ضعیف ہے یا موضوع ؟ اگر ضعیف ہے تو ضعیف حدیث پر فضائل واعمال میں عمل کیا جاسکتا ہے۔ اگر موضوع ہے تو اس کا ثبوت درکار ہے ؟
  9. مقبول احمد سلفی

    مردوں سے وسیلہ پکڑنے والی حدیث "اے اللہ کے بندو میری مدد کرو" ضعیف ہے ۔

    مردوں سے وسیلہ پکڑنے والی حدیث "اے اللہ کے بندو میری مدد کرو" ضعیف ہے ۔ مقبول احمد سلفی مردے زندوں کی کچھ بھی مدد نہیں کرسکتے ہیں بلکہ وہ خود زندوں کے محتاج ہیں تاکہ انہیں دعاواستغفار اورصدقہ وخیرات کے ذریعہ فائدہ پہنچائے۔ اس قسم کے گھڑے ہوئے واقعات صوفی حضرات پیش بھی کرتے ہیں کہ جب کوئی...
  10. خ

    گھر میں داخل ہوتے وقت سلام ، سورہ اخلاص اور درود کے متعلق ایک حدیث کی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی بھائی نے واٹس اپ کی ہے یہ ایک حدیث ،کوئی حوالہ نہیں دیا علمائے کرام رہنمائی فرمائیں @اسحاق سلفی بھائی @خضر حیات بھائی
  11. مظفر اکبر

    صرف اس عالم کے پاس بیٹھو جو پانچ چیزوں کی طرف بلائے

    لَا تَجْلِسُوْا مَعَ کُلِّ عَالِمٍ اِلَا عَالِماً یَدْعُوْکُمْ مِنْ خَمْسٍ اِلَی خَمْسٍ:مِنَ الشَّکِّ اِلَی الْیَقِیْنِ وَمِنَ الْعَدَاوَۃِ اِلَی النَّصِیْحَۃِ وَمِنَ الْکِبْرِ اِلَی التَّوَاضُعِ وَمِنَ الرِّثَاءِ اِلَی الْاِخْلَاصِ وَمِنَ الرَّغْبَۃِ اِلَی الزُّھْدِ ترجمہ ہر عالم کے پاس مت...
  12. عبدالرحمن حمزہ

    علماء سے اس حدیث کا حوالہ درکار ہے -

    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ.. محترم شیخی @اسحاق سلفی حفظہ اللہ اس حدیث کا حوالہ درکار ہے- یہ ہے حدیث ---
  13. خضر حیات

    شرعی علم کے حصول کے دوران وفات پانے والےکی فضیلت میں ایک حدیث

    آج ایک گروپ میں ایک حدیث کی تحقیق کے متعلق سوال کیا گیا ، حدیث درج ذیل ہے : ’ سیدنا حسن سے مرسلا روایت ہے ، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کو علم تلاش کرتے ہوئے موت آئی ، تاکہ اس علم کے ساتھ اسلام زندہ کرے ، اس کے درمیان اور انبیا کے درمیان جنت میں ایک درجہ کا...
  14. محمد عامر یونس

    نابینا شخص کی حدیث جسے مُردوں کو وسیلہ بنانے کیلیے بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔

    نابینا شخص کی حدیث جسے مُردوں کو وسیلہ بنانے کیلیے بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔ میں صحیح الجامع الصغیر پڑھ رہا تھا تو حدیث نمبر: (1279) میرے سامنے گزری کہ: (اللهم إني أسألك وأتوجه إليك بنبيك محمد نبي الرحمة ، يا محمد إني توجهت بك إلى ربي في حاجتي هذه لتقضى لي ، اللهم فشفعه في) مجھے یہ حدیث سمجھنے...
  15. خضر حیات

    عفو و درگزر پر ایک روایت کی تحقیق

    کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر ایک تحریر گردش میں ہے ، آج کسی نے اس کے متعلق سوال کیا ۔ تلاش کرنے سے اس کی حقیقت معلوم ہوئی ۔ پہلے وہ تحریر ملاحظہ کیجیے : ایک بہت خوبصورت حدیث پڑھنے کا موقع ملا تو سوچا فورآ آپ بہنوں بھائیوں سےشئیر کروں شائد کسی کا دل بدل جائے...! حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں...
  16. Naeem Mukhtar

    حضرت علی اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہما ، دعوت کا ایک قصہ

    السلام علیکم۔۔۔ اتنے پیارے واقعے کا عنوان مجھے سمجھ نہیں آیا کیا لکھتی :) اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ...
  17. عمر اثری

    رمضان میں قیام کی فضیلت میں ایک ضعیف حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ حدیث ضعیف کیوں ہے؟؟؟ علامہ البانی رحمہ اللہ نے اسکو سلسلہ الضعیفۃ میں ضعیف کہا ہے. مجھے وجہ ضعف جاننا ہے: أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَأَبُو سَهْلٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمِهْرَانِيِّ ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ،...
  18. ع

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    موضوع کے مطابق احادیث شامل کریں۔
  19. مقبول احمد سلفی

    گھر میں دخول کے وقت سورہ اخلاص پڑھنا

    کچھ احادیث میں گھر میں داخل ہونے کے وقت سورہ اخلاص پڑھنے اور زرق میں کشادگی کا ذکر ملتا ہے ۔ اس سے متعلق دو روایات ملتی ہیں۔ (1)عن سهل بن سعد الساعديّ قال: شكا رجل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم الفقر وضيق المعيشة، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا دخلتَ البيت فسلِّمْ إن كان فيه أحد،...
Top