الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جامیہ مداخلہ کی ابتداء و ظہور
جامیہ یا مداخلہ ایک گمراہ فرقہ ہے جس کا بانی محمد أمان الجامي الحبشي (١٩٣٠ - ١٩٩٥) تھا یہ شخص ایتھوپیا سے تعلق رکھتا تھا پھر وہاں صومالیہ گیا اور پھر یمن اور وہاں سے سعودی چلا گیا اور وہاں جاکر اپنی ضلالت و گمراہیوں کو اس نے فروغ دینا شروع کیا۔ اسی حبشی کی نسبت سے...
اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ سے نکلی مدخلیوں کی چیخیں
جب غزہ میں اسرائیلی یہودی فوج فلسطینی مسلمان عورتوں اور بچوں کا قتل عام کر رہی تھی اور ان کے گھروں پر بمباری کر انہیں زندہ جلا رہی تھی اسی وقت اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں کھانے پینے کی اشیاء اور ایندھن کی سپلائی روکنے کے بھی احکامات جاری...
اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی کا مدخلیوں والا فتویٰ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
وَدَّت طَّائِفَةٌ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَوْ يُضِلُّونَكُمْ وَمَا يُضِلُّونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ
اہل کتاب میں سے کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ لوگوں کو گمراہ کردیں حالانکہ وہ اپنے آپ ہی کو...
مداخلہ خود بھی ذلیل ہوئے اور اپنے پیروکاروں کو بھی ذلیل کروایا
تحریر : حافظ ضیاء اللہ روپڑی
قارئین کرام، جو شخص علم استدلال کے طریق پر سلف صالحین کے مناھج اور اُن کے اقوال کے محل کو جان کر بات کرنے کی اہلیت رکھتا ہے، وہ دلیل کے ساتھ بات کرتا ہے۔ وگرنہ یہ تعلّی آمیز دعوے اور مُفخم الفاظ میں منھج...
جہاد قدس کے بارے میں مدخلی تلبیسات کا شرعی محاکمہ
تحریر : حافظ ضیاء اللہ روپڑی
ہماری سابقہ تحریر کے رد عمل میں مداخلہ اور اُن سے متاثرہ افراد کی طرف سے شدید رد عمل ظاہر ہوا جس میں حسب توقع تاصیل علمی کی بجائے “شاہ” کی وفاداری، اتہامات اور ذہنی جمود کی چیخ تھی۔
میں نکتہ وار کُچھ باتیں آپ کے...
اہل حدیث عالم حافظ ضیاء اللہ روپڑی کی مدخلیت پر یلغار، علیم الدین مدخلی ہوا فرار
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جب صیہونیوں کے سہولت کار مدخلی اُمت مسلمہ کے سب خائن حکمرانوں کی خاطر جہاد کی نفی، مخالفت اور شکوک و شبہات پیدا کرنے میں لگ گئے تو صیہونیوں کے خلاف قدس کے جہاد کے حق میں جامعہ امام ابن...
جہاد قدس اور منھج اہلحدیث فتنہ مدخلیہ کی زد میں
مُلکوں کی نہیں مناھج کی جنگ ہے
ایم بی ایس کی امارت میں اللہ رب العزت کا استھزاء اور سلیمان رُحیلی
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
تحریر مکمل پڑھیے تاکہ مذکورہ بالا تینوں نکات آپس کا ربط سمجھ میں آئے اور مدخلیت کی حقیقت عیاں ہوجائے۔ ظاہری نظر...
مدخلیت کوئی نیا فرقہ نہیں بلکہ اخوانیوں کی طرف سے دیا گیا طعنہ ہے؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کچھ ہندوستانی دیسی مدخلی جو اہل حدیثوں کے اندر تقیہ کر چھپے بیٹھے ہوتے ہیں وہ سوشل میڈیا پر مدخلی فرقے کی تائید میں کچھ شوشے چھوڑتے رہتے ہیں انہیں میں سے ایک شوشہ یہ بھی ہے کہ...
مدخلی مولوی سلیمان رحیلی کتمان حق میں علمائے بنی اسرائیل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
اس طرح کے ہوتے ہیں علمائے سلاطین۔ تُمھاری اُمت کے ایک عظیم حصے کی دن رات نسل کشی جاری ہے اور وہ جگر سوز مناظر ہیں کہ دُنیائے کُفر بھی چیخنے پر مجبور ہو چُکی۔
میں پوچھتا ہوں کہ...
مدخلی فتنہ فریضہ جہاد کے خلاف عوام میں خلاف فطرت اور خلاف شریعت رویوں کے ذریعے حقیقی تصور جہاد کو بگاڑنے کے درپے
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
اُمت اسلام کے حقوق کی ادائیگی میں جب تک وطنیت کے بُت نہیں گرائے جائیں گے، کُفار اسی طرح الگ الگ کرکے سب کو نوچتے رہیں گے۔ آج فلسطینیوں کے بچے ہیں...
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت دیکھ کر بھی مدخلیوں کی مختلف واہیات قسم کے ڈھکوسلوں کے ذریعے یہود کی خُفیہ تائید
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
سلف صالحین اسی لیے امراء کے دروازے پر ذاتی دینی مفاد کے لیے بھی جانے سے گریز کرتے کہ اس سے بیان حق کی صلاحیت چھن جاتی اور وھن آجاتا ہے۔ چنانچہ ہم دیکھتے...
مشروعیت جہاد فلسطین اور مدخلی شبہات
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جھاد فلسطین اور اخراج یھود اُمت مسلمہ پر عشروں سے واجب ہے، اور یہ جہاد دفاعی ہے جس کے لیے ضروری قوت وغیرہ سمیت کوئی شرط نہیں، جیسا کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے صراحت کی ہے(لا يشترط له شرط) کیونکہ یہ دین...
فضیلۃ الشیخ احمد موسیٰ جبریل حفظہ اللہ کے خلاف مدخلی جُہلاء کے پروپیگنڈے کی حقیقت
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
إِنَّ فَضْلَ الْعَالِمِ عَلَى الْعَابِدِ كَفَضْلِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ عَلَى سَائِرِ الْكَوَاكِبِ، وَإِنَّ الْعُلَمَاءَ وَرَثَةُ...
مدخلیوں کے سرغنہ ربیع المدخلی نے تقلید کی بدعت کو واجب قرار دیا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالٰی کا فرمان ہے : قُلْ ھَاتُوا بُرْھَانَکُمْ إنْ کُنْتُمْ صَادِقِینِ (البقرۃ۔۱۱۱) آپ کہہ دیجئے کہ اگر تم (اپنے عمل و اعتقاد میں) سچے ہو تو دلیل لاؤ۔
اسی طرح اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: وَلاَ تَقْفُ...
قادیانیت کے نقشِ قدم پر چلتی مدخلیت
الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ وبعد!
واضح رہے کہ زیر نظر مضمون سلفیوں میں گھس کر عام سلفی مسلمان کو دھوکہ دینے والے اور اپنی ارجاء، سعودی بھکتی، جہاد دشمنی، طاغوت پرستی اور زندیقیت پھیلانے والے مدخلیوں پر لکھا گیا ہے جو خود کو کتاب وسنت پر عامل اور...
مدخلی فرقہ ایمان کے ضوابط و شروحات میں غالی مرجئہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج کے دور میں سلفی منہج کے سب سے بڑے دشمن مدخلیوں کو جب مرجئہ کہا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں ہم مرجیہ نہیں، مرجیہ تو صرف احناف ہیں کہ ہم تو عمل کو اصل اور مرکب ایمان میں شامل ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں اور ایمان کا گھٹنا بڑھنا...
السلام علیکم محترم ممبران گروپ!
انٹرنیٹ پر اردو کی ایک ویب سائٹ ہے جسکا نام ہے
tawheedekhaalis.com/ اس ویبسائٹ میں بہت سے کبار علما کے رسالہ، مقالات، کتب، اور درس کو اردو میں ترجمہ کر کے اپلوڈ کیا جاتا ہے اس ویبسائٹ کے کتاب کو عربی سے اردو ترجمہ طارق علی بروہی نام کا ایک شخص کرتے ہے جو پاکستان...