الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قربانی کی ترغیب اور اس کا اہتمام
━════﷽════━
❍ ارشاد باری تعالیٰ ہے: {فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ}. پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر۔
◈ اس آیت کی تفسیر میں عکرمہ، ربیع، عطاء، قتادۃ اور حسن بصری رحمہم اللہ کہتے ہیں کہ: ’’عید الأضحیٰ کی نماز پڑھو، اور قربانی کرو‘‘۔ [دیکھئے: تفسیر...
ایام قربانی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
=====
تحریر: کفایت اللہ سنابلی
=====
صرف تین دن تک قربانی ثابت کرنے کے لئے جو آثار صحابہ پیش کئے جاتے ہیں ان کی مفصل تحقیق پر ایک تحریر پیش خدمت ہے ، اس میں اب تک پیش کئے گئے جملہ اعتراضات واشکالات کا جواب دے دیا گیا ہے ۔
ذیل کے لنک سے ڈاؤنلوڈ کرکے...
روایت کل ایام التشريق ذبح کی تحقیق
حافظ محمد طاہر بن محمد
''کل أیام التشریق ذبح ''یہ روایت سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے مرفوعا کئی ایک طرق سے مروی ہے۔
پہلی سند :
سُوَیْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی ، عَنْ نَافِعِ بْنِ...
قربانی کے تین دن اور صحابہ کرام
حافظ محمد بلال ( دار التخصص والتحقیق، جامعہ امام بخاری،سرگودھا)
صحابہ کرام سے قربانی کے تین دن والا موقف باسند صحیح ثابت ہے،چار والا کسی ایک سے بھی ثابت نہیں،لیکن انڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک دوست جناب کفایت اللہ سنابلی صاحب نے اصولِ محدثین کا پاس نہ کرتے ہوئے...
قربانى كے بعض اہم مسائل
حافظ عمران ایوب لاہوری
قربانى كى روح
(محدث میگزین ،فروری 2004 )
شریعت كے وہ چند مسائل جو ہمارى توجہ كسى نہ كسى تاريخى واقعہ كى طرف مبذول كرتے ہيں ان ميں سے ايك قربانى بهى ہے- ايسے مسائل سے مقصود محض انہيں مقررہ وقت پر كر لينا ہى كافى نہيں ہے بلكہ ان تاريخى واقعات پر...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ دلائل شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی کتاب چار دن قربانی کی مشروعیت سے لئے گئے ہیں
امام ابن حبان رحہ سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ
قال رسول الله ﷺ: «كل عرفات موقف، وارفعوا عن عرنة، وكل مزدلفة موقف، وارفعوا عن محسر، فكل فجاج من منحر، وفي...
سب سے پہلے لغوی اعتبار سے ایام تشریق کا مفہوم دیکھتے ہیں۔
(1) چنانچہ علامہ ابن حجر فتح الباری(4؍242) میں اس سلسلے میں لکھتے ہیں
"وسميت أيام التشريق لأ لحوم الاضاحى تشرق فيها أي تنشر فى الشمس وقيل لأن الهدى لاينحر حتى تشرق الشمس"
''ان تینوں دنوں (11،12،13)کو ایام تشریق اس لیے کہا جاتاہے کہ ان...
چوتھے دن کی قربانی کا مسئلہ
سوال : چوتھے دن کی قربانی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب:
۱)قربانی کےایام یوم النحر کے علاوہ بقیہ تین دن یعنی ۱۰، ۱۱، ۱۲، ۱۳ ذوالحجہ قربانی کے ایام ہیں۔
اس بارے میں جمہورِ اہلِ علم کی دلیل سیدناجبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے مروی روایت ہے کہ :" کل أيام التشريق ذبح "[1]...
اس بات پہ تمام فقہاء کا اتفاق ہے کہ کہ ایام تشریق تین دن ہیں، مگر وہ تین دن کون کون سے ہیں؟ان کی تعیین میں اختلاف پایا جاتا ہے.
(1) پہلا قول یہ ہے کہ ایام تشریق گیارہ، بارہ اور تیرہ ذی الحجہ ہے.
(2) دوسرا قول یہ ہے کہ دس (یوم النحر)، گیارہ اور بارہ ہے.
ان دونوں اقوال میں راحج قول پہلا ہے کہ...
أن نافع بن جبير بن مطعم رضي الله عنه أخبره عن رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم قد سماه نافع فنسيته أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لرجل من غفار Y قم فأذن إنه لا يدخل الجنة إلا مؤمن وأنها أيام أكل وشرب أيام منى زاد سليمان بن موسى وذبح يقول أيام ذبح بن جريج يقوله
کیا یہ روایت پایہ ثبوت کو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس مسئلہ(قربانی کے ایام) میں فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی طرف سے پیش کردہ آثار صحابہ پر شیخ کفایت اللہ صاحب کی تنقید کا جائزہ۔۔۔۔۔
کتاب کا نام
چار دن قربانی کی مشروعیت
مصنف
ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی
ناشر
اسلامک انفارمیشن سینٹر، ممبئ
تبصرہ
عیدالاضحیٰ کے ایام میں اللہ تعالی کا تقرب حاصل کرنے کے لیے بہیمۃ الانعام میں سے کوئی جانور ذبح کرنے کو قربانی کہا جاتا ہے۔ قربانی دین اسلام کے شعائر میں سے ایک شعار ہے اس کی مشروعیت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی کتاب " چار دن قربانی کی مشروعیت " اسلامک انفارمیشن سینٹر ، کرلا ، ممبئی سے شائع ہوچکی ہے ۔
جسے آپ یہاں سے ڈانلوڈ کرسکتے ہیں
ڈانلوڈ
قربانی کے تین دن ہیں
(حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ،الحدیث:44)
حضرت جبیر بن مطعمؓ سے روایت ہےکہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا:تمام ایام تشریق ذبح کے دن ہیں۔(مسند احمد)۔یہ روایت منقطع ہے۔
سلیمان بن موسی نے سیدنا جبیر بن مطعمؓ کو نہیں پایا،امام بیہقیؒ نے اس روایت کے بارے میں فرمایا:’’مرسل‘‘ یعنی...