• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روزہ

  1. محمد اجمل خان

    روزے کی حالت میں غصہ کرنا

    روزے کی حالت میں غصہ کرنا رمضان المبارک میں اکثر لوگوں کا جب پیٹ خالی ہونے لگتا ہے تو پارہ چڑھنے لگتا ہے۔ دوپہر بارہ بجے کے بعد سے پارہ چڑھنا شروع ہوتا ہے اور شام ہوتے ہوتے بلندی پہنچ جاتا ہے۔ رمضان مبارک کی مبارک شام کو اکثر لوگ غصے سے آگ بگولہ اور پاگل ہوتے نظر آتے ہیں۔ لیکن ہماری طرح ہمارا...
  2. محمد اجمل خان

    تم تو مست ہو

    تم تو مست ہو تمہیں کیا معلوم کہ بھوک کیا ہوتی ہے؟ تمہیں تو بھوک نے کبھی ستایا ہی نہیں، اور شاید ہی تم نے کبھی روزہ رکھا ہو۔ تم تو سونے کی چمچی منہ میں لئے حکمرانی کرنے کیلئے پیدا ہوئے۔ رات کو تم بڑے آرام سے سوتے ہو لیکن کیا تمہیں معلوم ہے کہ جو بھوکا ہو، جس کے بچے بھوک سے رو رہے ہوں وہ سو نہیں...
  3. اسحاق سلفی

    یوم عرفہ کا روزہ ۔۔ یا ۔۔ نو ذوالحجہ کا روزہ

    روزہ ؛ یومِ عرفہ یا نو ذو الحجہ! تحریر : حافظ ابو یحیٰی نورپوری رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یومِ عرفہ کے روزے کی فضیلت یہ بیان فرمائی ہے کہ اس سے دو سالوں کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔(صحیح مسلم : 1162) ⚡یومِ عرفہ کے روزے سے کیا مراد ہے؟ اس میں اختلاف ہے؛ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے مراد اس دن...
  4. خضر حیات

    دوران روزہ طریقہ استنجاء سے متعلق ایک فتوی

    ’روزے کے دوران استنجاء کرتے ہوئے پانی احتیاط سے استعمال کیا جائے ‘ اس مضمون کے ایک فتوی پر ’ جغت بازی ‘ ہورہی ہے ۔ گو یہ فتوی محض تکلف اورکتاب و سنت کی کسی بھی دلیل سے ’ معری ‘ ہے ۔ لیکن گزارش ہے کہ فتوی صحیح ہو تو عمل کریں ، غلط ہو تو پھر بھی ’ جغتیں ‘ نہ کریں ۔ کیونکہ آپ کے نزدیک ’ صحیح فتوی ‘...
  5. مقبول احمد سلفی

    عرفہ کا روزہ : ایک تحقیقی جائزہ

    عرفہ کا روزہ : ایک تحقیقی جائزہ مقبو ل احمد سلفی احادیث میں یوم عرفہ کی بڑی فضیلت آئی ہے ایک طرف حجاج کے لئے وقوف عرفات کا دن ہےجس دن اللہ تعالی عرفات میں وقوف کرنے والوں پر فخر کرتاہے اور کثرت سے انہیں جہنم سے رستگاری دیتا ہے تود وسری طرف عام مسلمانوں کے لئے اس دن روزہ رکھنے کا حکم ملاہے...
  6. عمر اثری

    کیا ہم واقعی روزہ رکھ رہے ہیں؟

    کیا ہم واقعی روزہ رکھ رہے ہیں؟ تحریر: عبدالغفار سلفی، بنارس اللہ کا فضل واحسان ہے کہ اس نے رمضان کا بابرکت مہینہ ہم سب کو عطا فرمایا. اس وقت ہم لوگ اِس ماہِ مبارک کی برکتوں سے محظوظ ہو رہے ہیں. اس مہینے کی سب سے خاص عبادت روزہ ہے. یہ وہ عظیم عبادت ہے جس کا معاملہ صرف بندے اور اس کے رب کے درمیان...
  7. یوسف ثانی

    یوم عرفہ کا روزہ کس دن رکھا جائے ؟

    یومِ عرفہ کی اہمیت: ============ حضرت عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا حديث مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالی یوم عرفہ سے زیادہ کسی اوردن میں اپنے بندوں کو آگ (جہنم) سے آزادی نہیں دیتا (مسلم) یوم عرفہ کا روزہ: ========== نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یوم عرفہ کے روزہ کےبارہ...
  8. محمد عامر یونس

    مختلف جگہوں میں واقع ممالک میں یوم عرفہ کیسےہوگا !

    مختلف جگہوں میں واقع ممالک میں یوم عرفہ کیسےہوگا ان ممالک میں یوم عرفہ کاروزہ کیسےرکھاجائےگاجوکہ اوقات میں حجاج کےوقوف عرفات سےمختلف ہیں ؟ الحمد للہ : یوم عرفہ اوراس کاروزہ ہرایک ملک میں ان کےطلوع فجراورغروب شمس کےحساب سےہوگااوریوم عرفہ کاروزہ دوسال کےگناہوں کا کفارہ ہےجیسا کہ نبی صلی اللہ...
  9. محمد عامر یونس

    یوم عرفہ کی فضیلت !!!

  10. ط

    عرفہ کا روزہ

    السلام علیکم محترم امید کہ ان شاء اللہ آپ بخیر ہونگے۔ سوال یہ ہے کہ آج بتاریخ ١٧ اکٹوبر کو سعودی عربیہ میں یکم ذی الحجہ ہے جب کہ انڈیا میں ١٨ اکٹوبر کو ۔ تو عرفہ کا روزہ کس تاریخ کے اعتبار سے رکھنا چاہئے؟
  11. منہج سلف

    کیا آج ہفتہ کو عرفہ کا روزہ رکھنا جائز ہے؟

    السلام علیکم! آج ہفتہ اور عرفہ ہے اور میں نے آج روزہ رکھا ہے مگر ابھی میرے نظر نیچے والے تھریڈ پر پڑی تو کیا میں روزہ کو قائم کروں یا پھر توڑدوں؟ نفلی روزوں کا حُکم اور ہفتہ کا روزہ والسلام علیکم
  12. باذوق

    یوم عرفہ کا روزہ ، ٩/ذی الحجہ کو یا وقوف عرفات پر؟

    یومِ عرفہ کا روزہ 9۔ذی الحجہ کو یا وقوفِ عرفات پر ؟ بشکریہ : روزنامہ "اردو نیوز" ، روشنی سپلیمنٹ ، مورخہ 14۔ڈسمبر 2007ء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دنیا بھر کے مسلمان ، یومِ عرفہ کا روزہ کس دن رکھیں ؟ اپنے ملک کے کیلنڈر (اسلامی/قمری) کے حساب سے 9۔ذی الحجہ کو یا حج کے دوران حجاج...
  13. ع

    ::::: دو سال کے گناہ معاف کروایے ::: یوم ء عرفات نو ذی الحج کا روزہ :::::

    ::: یوم عرفات ، نو ذی الحج کا روزہ ::: ماہ ذی الحج کے پہلے دس دِن بہت ہی فضیلت والے ہیں ، اِس کا بیان ''' ماہ حج اور ہم::: ماہ حج کے پہلے دس دِن ::: فضیلت اور احکام ''' میں کر چکا ہوں ، اِن ہی دس بلند رتبہ دِنوں کا نواں دِن وہ ہے جِس دِن حاجی میدانِ عرفات...
  14. Aamir

    روزہ کے فوائد

    بسم اللہ الرحمن الرحیم روزہ کے فوائد ارشادباری تعالٰی ہے : ’’ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ‘‘ “اے ایمان والو !تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے ، تاکہ تم...
Top