الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وسیلہ کا شرک بھی تصرف کے شرک میں شامل ہے
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
انبیاء و اولیاء بندوں کے وسیلہ اور ذریعہ بن کر اللہ تعالیٰ تک تصرف کرنے اور پہنچانے کا اختیار نہیں رکھتے۔ اللہ تعالیٰ مخلوق کے انتظام میں کسی وزیر اور وسیلے کا محتاج نہیں، اللہ مخلوق کی کسی سفارشی اور وسیلے کے بغیر سننے پر قادر...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم علمائے کرام!!
اس طرح کہنے کا کیا حکم ہے ؟؟
يا رب بالمصطفى بلغ مقاصدنا
واغفر لنا ما مضى يا واسع الكرم
تفصیلی جواب بتادیں جزاکم اللہ خیرا
قبر نبوی سے تبرک
نبی کریم صلی الله علیه وسلم کی قبر مبارک ہے،کیونکہ اس میں آپ صلی الله علیه وسلم کا جسدِ اطہر مدفون ہے،لیکن اسے متبرک قرار نہیں دیا جا سکتا،کیونکہ کسی صحابی رسول، کسی تابعی یا تبع تابعی سے با سند ِ صحیح آپ صلی الله علیه وسلم کی قبر مبارک سے تبرک حاصل کرنا ثابت نہیں۔یہ دین میں...
مردوں سے وسیلہ پکڑنے والی حدیث "اے اللہ کے بندو میری مدد کرو" ضعیف ہے ۔
مقبول احمد سلفی
مردے زندوں کی کچھ بھی مدد نہیں کرسکتے ہیں بلکہ وہ خود زندوں کے محتاج ہیں تاکہ انہیں دعاواستغفار اورصدقہ وخیرات کے ذریعہ فائدہ پہنچائے۔ اس قسم کے گھڑے ہوئے واقعات صوفی حضرات پیش بھی کرتے ہیں کہ جب کوئی...
نابینا شخص کی حدیث جسے مُردوں کو وسیلہ بنانے کیلیے بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔
میں صحیح الجامع الصغیر پڑھ رہا تھا تو حدیث نمبر: (1279) میرے سامنے گزری کہ: (اللهم إني أسألك وأتوجه إليك بنبيك محمد نبي الرحمة ، يا محمد إني توجهت بك إلى ربي في حاجتي هذه لتقضى لي ، اللهم فشفعه في) مجھے یہ حدیث سمجھنے...
کچھ اہل علم نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے جاہ و جلال کا وسیلہ دینے سے کیوں منع کرتے ہیں؟
سوال: سلفی علمائے کرام نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات اقدس کا وسیلہ دینے سے کیوں منع کرتے ہیں، حالانکہ تمام علمائے کرام اسے متفقہ طور پر جائز کہتے تھے یہاں تک کہ ابن تیمیہ جب آئے تو انہوں نے سب سے پہلے اسے...
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺنے فرمایا:
شفاعتي لأهلِ الكبائرِ من أمَّتي(صحيح الترمذي:2436، صحيح أبي داود:4739،صحيح الجامع:3714، صحيح الترغيب:3649)
ترجمہ:میری امت میں جولوگ کبیرہ گناہوں کے مرتکب ہوئے میری شفاعت ان کے لیے ہو گی۔
یہ صحیح حدیث ہے ، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جو لوگ شرک...
اللہ نے قرآن میں ارشادفرمایا کہ یہ لوگ آپ کے سبب سے فتح حاصل کرتے تھے ۔(البقرۃ 89)اس آیت سے پتہ چلا کہ حضور کی آمد سے پہلے بھی آپکا وسیلہ لیاگیا اس پر مفسریب کے حوالہجات ملاحظہ کریں
السلام علیکم
ایک صاحب نے یہ سوالات میرے فیس بک پیج پر کیے ہیں۔ برائی مہربانی تسلی بخش جوابات مطلوب ہیں۔
اگر رسول اللہ ﷺ سے مدد مانگنا شرک ہے تو ان صحابہ رضوان اللہ اجمعین کے بارے ایڈمن صاحب کیا فتوی دو گے جنیوں نے حضور ﷺ کے بعد از وصال مدد مانگی
’’حضرت مالک دار رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ...
نام کتاب
ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت
مصنفین
محمد ناصر الدین البانی+شیخ محمد نسیب الرفاعی
مترجم
مختار احمد ندوی حفظہ اﷲ
ناشر
نعمانی کتب خانہ حق اسٹریٹ اردو بازار لاہور
ان پیج فائل
مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ پاکستان
یونیکوڈ کاوش
ادارہ صراط الہدی فورم
الحمد للہ ! ماہنامہ السنہ ، جہلم کا خصوصی شمارہ ’’وسیلہ نمبر‘‘ شائع ہو چکا ہے، جو 262 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں وسیلہ کا معنی و مفہوم، اس کی جائز و ناجائز اقسام، قرآن کریم کی روشنی میں وسیلہ، صحیح احادیث اور فہم سلف کی روشنی میں وسیلہ، مختلف مکاتب فکر اور وسیلہ، مبتدعین کے دلائل کا تحقیقی جائزہ...
وسیلے سے متعلق ایک حدیث کی صحت
طبرانی اور بیہقی نے روایت کیا ہے کہ کہ ایک شخص حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کے زمانے میں ان کے پاس آیا کرتا تھا لیکن حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نہ ان کی طرف توجہ کرتے او رنہ اس کی شکایت پر کان دھرتے اس شخص نے حضرت عثمان بن حنیف سے اس کی شکایت کی تو انہوں نے کہا...