محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
=====آج کی اچھی بات =====
برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو یہی آپ کی سب سے بڑھی اچھائی ہے .
اخلاق کا پہلو تو نہیں چھوڑنا چاہءے،البتہ نرم اور لوچ دار لہجہ نہیں ہونا چاہءے۔عورت کی بد اخلاقی یہ ہے کہ وہ مرد سے اخلاق سے بات کرے۔