• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آج کے حکمران اور اطاعت امیر

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
السلام علیکم
اگر آپ اتباع کے بجائے اطاعت کا لفظ استعمال کریں تو بہتر ہے! ان دونوں میں کافی فرق ہے!
اور اس کے باوجود یہ لائق اطاعت قرار پاتے ہیں!
پھر نماز کے امام بھی بن سکتے ہیں اور ان کے پیچھے نماز بھی جائز ہوگی؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بالکل! نماز کے امام بھی بن سکتے ہیں، نماز کی امامت کے شروط پورا کرتے ہوئے امامت کا حق بھی ادا کرسکتے ہوں تو!
اور نماز کے لئے کسی کو مستقل امام بنانے اوروقتی و حادثاتی طور پر کسی کے امام ہونے کے فرق کو بھی مدنظر رکھنا چاہئے!
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بالکل! نماز کے امام بھی بن سکتے ہیں، نماز کی امامت کے شروط پورا کرتے ہوئے امامت کا حق بھی ادا کرسکتے ہوں!
اور نماز کے لئے کسی کو مستقل امام بنانے اوروقتی و حادثاتی طور پر کسی کے امام ہونے کے فرق کو بھی مدنظر رکھنا چاہئے!
داؤد بھائی شکریہ آپ کا۔

@مظاہر امیر توجہ کریں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
محترم
ان سے ایک ذاتی گفتگو میں شرکیہ افعال میں مبتلا شخص کے پیچھے نماز سے متعلق گفتگو ہوئی تھی اسلئے انہیں متوجہ کیا ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس موضوع پر میں نے اپنا مؤقف بیان کیا ہے اس فورم پر کسی تھریڈ میں،
اور اختصار کے ساتھ کہ میرا مؤقف اس مسئلہ میں وہی ہے جو شیخ بدیع الدین شاہ راشدی کا ہے:
امام صحیح العقیدہ ہونا چاہیے – شيخ العرب والعجم ابو محمد بدیع الدین شاہ راشدی
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم انتہائی معذرت آپ کے مطابق ہی شرکیہ افعال کرنے سے آدمی ایمان سے خارج نہیں ہوتا ۔مسلمان ہی رہتا ہے۔ اگر اس کے پیچھے نماز جائز نہیں تو امیر اگر ایسے کام کرے گا تو اس کے پیچھے بھی نماز جائز نہیں ہوگی۔ میں نے اس بات کو ہی جواز رکھ کر آپ سے سوال کیا تھا۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@nasim بھائی جان! آپ کتاب کا نام دیکھیں! آپ کو فعل کا مرتکب اور عقیدہ کے حامل کا فرق معلوم ہونا چاہئے!
دوم کہ امیر کی اطاعت کے لئے اس کا مسلمان ہونا شرط ہے
جب کہ نماز کی امامت اور اس کا حقدار ہونے کے لئے صرف مسلمان ہونا ہی شرط نہیں!
اور امیر و حاکم کی نماز کی امامت کے لئے میں نے امامت کے شرائط کو پورا کرنے کا لکھا تھا!
لہٰذا آپ پہلے بات کو سمجھیں!
 
Last edited:

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@nasim بھائی جان! آپ کتاب کا نام دیکھیں! آپ کو فعل کا مرتکب اور عقیدہ کے حامل کا فرق معلوم ہونا چاہئے!
دوم کہ امیر کی اطاعت کے لئے اس کا مسلمان ہونا شرط ہے
جب کی نماز کی امامت اور اس کا حقدار ہونے کے لئے صرف مسلمان ہونا ہی شرط نہیں!
اور امیر و حاکم کی نماز کی امامت کے لئے میں نے امامت کے شرائط کو پورا کرنے کا لکھا تھا!
لہٰذا آپ کو پہلے بات کو سمجھیں!
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم
آپ نے جس کتاب کا لنک دیا تھا اسی کا مطالعہ کررہا تھا ۔ اس میں جو وجوہات بیان کی گئی ہیں ۔ان میں حنفیوں کے غلط عقائد اور شرکیہ اعمال کا ذکر کیا گیا ہے۔ جب حنفیوں کی کتابوں کا مطالعہ کریں تو ان میں اہل حدیث کے متعلق اسی طرح کے عقائد کا اظہار کیا جاتا ہے۔ بریلوی بھی اہلحدیث کے پیچھے نماز کو جائز نہیں سمجھتے ۔

جب بے نمازی کافر ہوجاتا ہے ـ( بحوالہ فورم میں عامر یونس صاحب کی تھریڈ ) تو اس کے ساتھ کے تمام کسی بھی قسم کے تعلقات یا تجارت سے پہلے یہ پتہ کرنا ہوگا کہ یہ بے نماز ی تو نہیں پھر اس کے ساتھ کفار والے فتوی کے مطابق تعلق رکھنا ہوگا۔ (معذرت کے ساتھ یہ تھریڈ کا موضوع نہیں ہے)
جب بے نظیر بھٹو صاحبہ ملک کی حکمران تھیں جب بھی کسی نے ان کے خلاف خروج کو فتوی نہیں دیا۔(ان کا رافضی ہونا سب کو پتہ تھا) اس سے پہلے ان کے والد کی حکمرانی میں بھی یہی معاملہ تھا۔
اب یہ بتائیں کہ انکی اطاعت بھی شرعا جائز تھی یا ہم بحیثیت قوم ایمان کے اس درجے پر ہیں جس میں برائی کو صرف دل میں ہی برا سمجھیں۔

 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے جس کتاب کا لنک دیا تھا اسی کا مطالعہ کررہا تھا ۔ اس میں جو وجوہات بیان کی گئی ہیں ۔ان میں حنفیوں کے غلط عقائد اور شرکیہ اعمال کا ذکر کیا گیا ہے۔
جی اور اصل کتاب کی طرف رجوع کر لیجئے گا، آپ کو ثبوت بھی مل جائے گا۔
جب حنفیوں کی کتابوں کا مطالعہ کریں تو ان میں اہل حدیث کے متعلق اسی طرح کے عقائد کا اظہار کیا جاتا ہے۔ بریلوی بھی اہلحدیث کے پیچھے نماز کو جائز نہیں سمجھتے ۔
یہاں آپ کو دعوی ملے گا، اور ثبوت نہیں، یا پھر جس عقیدہ کو یہ درست فرمارہے ہونگے وہ قرآن و سنت کے خلاف ہوگا!
یہ بات درست ہے کہ بریلوی اہلحدیث کے پیچھے نماز کو جائز قرار نہیں دیتے، لیکن ان کا یہ فتوی شرعی لحاظ سے درست نہیں! اورمعلوم ہونا چاہئے کہ بریلویوں کا فتوی یہ بھی ہے حج بھی فی الوقت موقوف ہے!
جب بے نمازی کافر ہوجاتا ہے ـ( بحوالہ فورم میں عامر یونس صاحب کی تھریڈ ) تو اس کے ساتھ کے تمام کسی بھی قسم کے تعلقات یا تجارت سے پہلے یہ پتہ کرنا ہوگا کہ یہ بے نماز ی تو نہیں پھر اس کے ساتھ کفار والے فتوی کے مطابق تعلق رکھنا ہوگا۔ (معذرت کے ساتھ یہ تھریڈ کا موضوع نہیں ہے)
یہ کس نے کہا کہ تجارت و معاملات کے لئے یہ پتہ کرنا ہوگا!
جب بے نظیر بھٹو صاحبہ ملک کی حکمران تھیں جب بھی کسی نے ان کے خلاف خروج کو فتوی نہیں دیا۔(ان کا رافضی ہونا سب کو پتہ تھا)
یہ تو آپ نے عجیب بات کہی کہ بے نظیر بھٹو کا رافضی ہونا سب کو پتہ تھا۔ بے نظیر بھٹو نے تو کبھی کبھی ایسا نہیں کہا!
اس سے پہلے ان کے والد کی حکمرانی میں بھی یہی معاملہ تھا۔
ان کے والد کے بارے میں بھی یہ معاملہ کہنا درست نہیں!
اب یہ بتائیں کہ انکی اطاعت بھی شرعا جائز تھی
ان کی تکفیر معین کس نے کی ہے؟ ایک جماعت سپاہ صحابہ کی تقاریر میں پائی جاتی ہو تو الگ بات ہے!
یا ہم بحیثیت قوم ایمان کے اس درجے پر ہیں جس میں برائی کو صرف دل میں ہی برا سمجھیں۔
یہ ممکن ہے! اصلاح کی کوشش کیجئے اور دعا کیجئے!
 
Last edited:
Top