کیا یہ سچ نہیں ہے کہ پاک وہند میں خود کو اہل سنت سنی،بریلوی کہنے والی جماعت کے عقائد اور اعمال قرآن و سنت کے خلاف ہیں؟
جناب یہی میں کہنا چاہتا ہوں کہ خود کو اہلِ سنت کہہ دینے سے اہلِ سنت نہیں بن جایا کرتے بلکہ صحیح معنیٰ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی منشا کے مطابق چلنے والا ہی اہلِ سنت ہے۔
چاروں مسالک کے مانے ہوئے فقہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی منشا کو پانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے لہٰذا وہ سب اہلِ سنت ہیں وہ ”اہل ہوا“ نہ تھے۔ ان میں سے ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی منشا کو پانے میں بقیہ کی نسبت زیادہ قریب ہیں۔
ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے نزول قرآن کو مدِ نظر رکھتے ہوئے احادیث کے مسنون اور منسوخ کے دلائل لیئے ہیں۔ ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی ذہانت اور دین فہمی ضرب المثل رہی ہے۔ ان کے مسائل احتیاط کے زیادہ قریب ہیں۔ فلا شک