• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ خود کو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں؟

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
اوہ ہو واقعی جناب کے ساتھ زیادتی ہوگئی
کوئی مسئلہ نہیں ، محترم بھٹی صاحب!
بس آپ جناب مقلدین سے گذارش ہے کہ قرآن و حدیث میں کمی یا زیادتی نہ کریں۔ابتسامہ!
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
قارئین کی نذر آپ کے اقوال سابقہ پیش کیے جاتے ہیں کہ جب آپ محترم بھٹی صاحب غصے میں آکر اپنے آپ کو ہی بُرا بھلا کہنا شروع ہوجاتے ہیں۔۔۔
برا بھلا تو میں کسی کو نہیں کہتا البتہ مجھے ان دنوں یہ معلوم نہ تھا کہ مراسلہ کی تدوی کی جاسکتی ہے۔ بہت سے تھریڈ میں ایک ساتھ لکھتا تھا جس وجہ سے اکثر غلطیاں رہ جاتی تھیں۔ یہ بھی انہی کی قبیل سے ہے۔@محمد نعیم یونس صاحب سے التماس ہے کہ وہ ان مراسلوں کی اصلاح فرمادیں۔۔۔ ابتسامہ!
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
تمام ”لا مذہب“ (نام نہاد اہلِ حدیث) تنقید تو ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ پر ان کا نام لے کر کرتے ہیں!!!



إِنَّ أَهْلَ الْعِلْمِ يَكْتُبُونَ مَا لَهُمْ وَمَا عَلَيْهِمْ ، وَأَهْلَ الْأَهْوَاءِ لَا يَكْتُبُونَ إِلَّا مَا لَهُمْ "

خود تو آپ جیسے مومن ہیں
 
Top