• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ائمہ احناف جرح و تعدیل کی میزان میں [انتظامیہ]

شمولیت
مئی 02، 2012
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
210
پوائنٹ
73
اسی طرح بھنگی اور شیخ الحدیث والے تھریڈ میں تو آپ نے حد کردی ہے۔ وہاں آپ نے نیت پر بھی حملہ کیااور کسی کی نیکی کوانتہائی بری طرح پیش کیاہے۔ایسے واقعات تو سیرت رسول اور سیرت صحابہ میں بھی مل جائیں گے ،توکیا آپ وہاں بھی نعوذ باللہ ایسا حکم عائد فرمائیں گے۔بعض ایسے واقعات میرے ذہن میں کھٹک رہے ہیں لیکن فی الوقت حوالہ مستحضر نہیں اس لئے پیش نہیں کررہا۔
 
شمولیت
مئی 02، 2012
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
210
پوائنٹ
73
اسی طرح تین کذاب میں آپ نے علمی تحقیق کا ثبوت پیش نہیں کیا جو اس بات کا مقتضی ہے کہ آپ جرح کو دیگر ائمہ کے حوالہ سے بھی اس حد تک ثابت کریں کہ دعوی بے غبار ہوکر نمایاں ہوجائے جبکہ ان تین حضرات کی گواہی تو آپ خود بھی قبول نہیں کرتے چہ جائیکہ آپ ان سے اپنا موقف پیش کریں ہاں اتنا ضرور معلوم ہوتا ہے کہ آپ دشمنی میں ایسی باتیں ڈھونڈنے کے درپے اور ان کو رسواکرنے کے درپے ہیں۔خیر عقائد ومسائل میں تو آپ کا حق بنتا ہے لیکن گزشتہ تھریڈز کے حوالہ سے عرض ہے کہ اگر کوئی کسی کو ناحق رسواکرتا ہے تو خدا اس کا مددگار ہو کر رسواکنندہ کی آبرو کے درپئے ہو جاتا ہے اور اسکو گھر بیٹھے بھی رسوا کردیتا ہے۔آپ اپنی عزت وناموس کا لحاظ کیجئے ۔
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
235
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
الحمداللہ!میں نے جب بھی بات کی ہے دلیل سے کی ہے۔ مقلدوں کےپاس جب کوئی دلیل نہیں ہوتی تو ذاتیات پر اتر آتے ہیں۔ آپ نے میری ذات سے متعلق انتہائی گھٹیا بات کرکے اس بات کا ثبوت پیش کیا ہے کہ آپ کا تعلق ایک خاص برادری سے ہے۔ بہرحال آپ کا تعلق جس بھی برادری یا خاندان سے ہو آپ یہ بتادیں کہ دیوبندی اکابرین کی ہم جنس پرستی کی عادت کہاں کی تربیت کا نتیجہ ہے؟؟؟ برائے مہربانی دلیل سے بات کیجئے گا جس طرح میں نے دلائل کے ساتھ آپ کے اکابرین کو ہم جنس پرست ثابت کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:

اکابرین دیوبند کی ہم جنس پرستی

اف! یہ خواہشات

اب آخر میں یہ بھی دیکھ لیں کہ کوٹھوں سے گہرا تعلق بھی اکابرین دیوبند ہی کا رہا ہے۔

ایک روز حضرت مولانا خلیل احمد صاحب زید مجدہ نے دریافت کیا کہ حضرت یہ حافظ لطافت علی عرف حافظ مینڈھو شیخ پوری کیسے شخص تھے؟حضرت نے فرمایا ’’پکا کافر تھا‘‘ اور اس کے بعد مسکرا کر ارشاد فرمایا کہ ’’ضامن علی جلال آبادی تو توحید ہی میں غرق تھے‘‘

ایک بار ارشاد فرمایا کہ ضامن علی جلا ل آبادی کی سہانپور میں بہت سی رنڈیاں مرید تھیں ایک بار یہ سہانپور میں کسی رنڈی کے مکان پر ٹھہرے ہوئے تھے۔۔۔۔(تذکرۃ الرشید ۲۴۲،جلد نمبر۲)

امید ہے آئینہ دیکھ کر آصف نور صاحب کی طبعیت کافی بہتر ہوئی ہوگی۔
شاھد نذیر صاحب یہ نہ کہیں کے اکابرین اہحدیث رحمہ اللہ علیہ کے اسطرح کے واقعات نہیں ہیں ، لیکن آپ چونکہ منفی ذہنیت کہ مالک ہیں اور سابقہ بھی آپکا ریکاڈ اسی طرح کا ہے۔ چو نکہ آپ پہلے بریلوی تھے،پھر بقعول آپکے دیوبندی ہوئے پھر مزید ترقی کرکے نام نہاد الحدیث ہوئے کیونکہ آپ کو پتہ ہی نہیں کہ علما دیوبندؒ اور علماء ایلحدیثؒ کا آپس میں کیسا تعلق تھا،اور اگلی ترقی آپ کی ہو چکی ہے آپ لاشعوری طور پر روافض ہو چکے ہیں ،اور انقریب اس پرموشن پر آپکو شعوری اطلاع بھی ہو جائے گی۔بندہ آپکی ترقی پر ایڈوانس مبارک بات پیش کرتا ہے۔
شاھد صاحب آپ نے مجھے کہاں تھا کہ ہمارے کونسے اہلحدیث اکابر صوفی تھے؟بقول آپکے تصوف تو غلاظت،حباثت اور نہ جانے کون کون سے بازاری الفاظ علماء تصوف کے حق میں استعمال کیے، بندہ نے دو،تین وعلماء اہلحدیث کا تذکرہ کیا ۔
میرے نزدیک دیو بند اوراہلحدیث دونوں قابل عز ت ہیں،یاد رکھنا مناظرہ میں افراط وتفریط سے بچنا اور اعتدال رکھنا بہت مشکل کام ہے اور آپ تو پہلے ہی بہکے ہوئے ہیں۔اس طرح کے الزام کہ دیوبند ایسے تھے ،ویسے تھے کہ بجائے کوئی علمی بات لے کر آؤ کسی پر الزام تراشی کرنا بھلا کونسا کمال ہے یہ کمالات آپکے "قبلہ اول" نے بہت اچھی طرح سر انجام دیے ہیں ،آپ مہربانی کر کے اپنے آپکو اہحدیث نہ کہلاؤ یا پھر ان لچرقسم کی حرکتوں سے باز آ جاؤ کیونکہ کل لوگ ہمارے اکابرینؒ کو بھی ایسا کیے گے۔اور آپ ایلحدیث اکابرین کو برا کہلانے والے نہ بنے۔
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ہماری وہ سند بھی موجود ہے جو شاہ ولی اللہ حنفی کے وجود سے پاک ہے۔والحمداللہ
ویسے آپکی حقیقت اس جملے سے واضح ہو جکی ہے کیا کوئی اہلحدیث کہلانے والا اس پر بات کرنا پسند کریں گا
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
تلمیذ صاحب،
۔ لیکن تنقید کو سب و شتم اور نقل جرح کو گالی کے مماثل قرار دے کر ، خود صاحب مضمون کو گالیاں دینے لگ جانا
!
شاہد نذیر نے حنفی فقہ کو غلیظ کہا تو وہ گالی نہ ہوئی میں نے خباثت اور غلاظت کا لفظ استعمال کیا تو گالی ہوگئی ۔ کیا آپ کو شاہد نذیر کا لفظ غلیظ کہنا جرح لگتی ہے ؟ میں نے اس لفظ غلیظ کے جواب میں غلاظت کا لفظ استعمال کیا تو گالی ہوگي ۔
شاہد نذیر کے سخت الفاظ آپ کو جرح نظر آتی ہے اور انہی کے مقابل میرے الفاظ گالی ۔ آپ مجھے ایک دفعہ بتادیں آپ کی لغت میں کون سے سخت الفاظ جرح میں آتے ہیں اور کون سے الفاظ گالی کے زمرہ میں میں آتے ہیں
 
شمولیت
مئی 02، 2012
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
210
پوائنٹ
73
انتظامیہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ شاہد نذیر کے بلاگز کے لنکس پیش نہ کریں ورنہ ان کو فورم پرہی جگہ دیدیں، کیونکہ راستہ بتاناخود اس پر چلنے کے مترادف ہے۔ یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ ان کوفورم کیلئے پسند نہ کریں لیکن لوگوں کا ہاتھ پکڑ کر ان کے گھر چھوڑ آئیں اورپھر کوئی ان کے متعلق اپنی گزارشات پیش کرے تو ان کو ڈیلیٹ کردیا جائے۔ یہ جانب داری بہتر نہیں ہے۔ ان کے لنکس پیش کرنا بعینہ ان کو فورم پر جگہ دینا کلک کرنے میں کونسا پہاڑتوڑنا پڑتا ہےاوراگر آپ ان کے لنکس پیش کرتے ہی ہیں تو ان کے متعلق آئی ہوئی پوسٹس بھی پیش کریں۔ بلکہ بہتر تو یہ ہے کہ ذاتیات سے متعلق نہ کوئی تھریڈ کسی کوپیش کرنے دیں اور نہ ان کا لنک ۔ولاحول ولاقوۃ الاباللہ۔
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

بلاگ کا نیا مضمون حاضر خدمت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں حنفی مذہب کی حقیقت آشکار کرتی ہوئی تحریر حنفی مذہب کے تین کذاب

آپکی قیمتی آرا کا انتظار رہے گا۔
آپ نے ابھی تک میری اس بات کا جواب نہ دیا کہ کوئی امتی چاہے کتنا بڑا فقیہ یا مجتھد کیوں نہ ہو اس کی بات حجت نہیں ہوتی لیکن خود ایک امتی کے قول پر اپنا عقیدہ گھڑ لیا
جب آپ حضرات کے علماء کے حوالہ سے بات کی گئی ، قریشی صاحب نے آپ کے علماء کی کتب کے حوالہ سے بات کی تو جواب آیا ہماری بنیاد صرف قرآن و سنت ہے ۔ کوئی اعتراض کرنا ہے تو صرف قران و حدیث سے کرو ۔ اب جب خود اعتراض کیا اور اپنی غلاظت کا اظہار کیا تو اپنے اصول خود توڑ دیے اور امتی کےقول کے حوالہ سے اپنا عقیدہ کا اظہار کردیا !!!
نوٹ : اگر غلاظت لفظ گالی میں آتا ہے تو شاہد نذیر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو غلیظ فقہ کا مدون کہ چکا ہیے اور یہ عبارت احتجاج کے باوجود بھی ابھی تک موجود ہے اور اس فورم کی زیب و زینت بڑہا رہی ہے ۔
 
شمولیت
مئی 02، 2012
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
210
پوائنٹ
73
فاضل شاہد نذیرصاحب کی طبیعت دینی مطالعہ میں ایسی چیزیں کیوں ڈھونڈتی نظرآتی ہے اور پھر جب بعد میں اس کا صحیح مطلب واضح لکھانظرآتا ہے وہاں سے قطع نظر فرماکر اپنے ذوقِ تسکین کا سامان لے کر اٹھ جاتے ہیں۔ کاش آپ اپنی علمی کاوشوں کوکسی ایسے مقصد میں صرف فرماتے کہ وہ مرنے کے بعدآپ کیلئے جاری ثواب کاذریعہ بنتااور آپ کےاپنے اس پر فخر کرتے اور غیر اس سے ہدایت یاب ہوتے۔ آپ کے خیال میں جب یہ مواد شرمناک ہے تو آپ کا دین بھی پردہ داری کا حکم دیتا ہے۔ کیا ان کتابوں میں آپ کوصرف یہی پسندیدہ چیزیں ملی ہیں ، ان کے علاوہ کہیں کوئی اللہ ورسول کی بات نہیں تھی یا آپ کووہ اچھی نہیں لگیں۔ اورعرض ہے کہ لبوں کو آزاد نہ سمجھو بلکہ بندہ جو بات منہ سے نکالتاہے وہ اچک لی جاتی ہے اور اس کو ثابت کرنا پڑے گا۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
نوٹ : اگر غلاظت لفظ گالی میں آتا ہے تو شاہد نذیر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو غلیظ فقہ کا مدون کہ چکا ہیے اور یہ عبارت احتجاج کے باوجود بھی ابھی تک موجود ہے اور اس فورم کی زیب و زینت بڑہا رہی ہے ۔
جب آپ نے غلاظت کا جواب غلاظت سے دے دیا تھا تو اب فورم انتظامیہ کو طعن وتشنیع کا موضوع نہیں بنانا چاہیے تھا کیونکہ انہوں نے دونوں غلاظتوں کو برقرار رکھا ہے تا کہ آپ دونوں حضرات اس نتیجہ تک پہنچ جائیں کہ غلاظت یا غلاظت کا جواب غلاظت کسی مسئلہ کا نہ تو حل ہے اور نہ ہی اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔ لوگوں کو سمجھانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ اپنی بھڑاس خوب نکال لیں، اب انہیں توجہ دلائیں کہ اس سے کیا حاصل ہوا ہے، کچھ نہیں، اور اب توجہ دلائیں کہ آئیں ہم بہترین اسلوب میں مکالمہ کی بنیاد رکھیں۔ ارشاد باری تعالی ہے:
وَلَا تَسْتَوِي الْحَسَنَةُ وَلَا السَّيِّئَةُ ۚ ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ ﴿٣٤﴾
اور بھلائی اور برائی برابر نہیں ہوسکتی۔ تو (سخت کلامی کا) ایسے طریق سے جواب دو جو بہت اچھا ہو (ایسا کرنے سے تم دیکھو گے) کہ جس میں اور تم میں دشمنی تھی گویا وہ تمہارا گرم جوش دوست ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا
 
Top