• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ائمہ احناف جرح و تعدیل کی میزان میں [انتظامیہ]

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
یہ سوال اسی تھریڈ سے متعلق ہیں۔ کتا بلی نہانا دھونا وضو کرنا اسی میں ہیں نا؟ ایسا مت سوچو بھائی
چلیں نہیں سوچتے۔۔۔
لیکن اس کاجواب توعلماء کرام ہی بہتر ڈھنگ دے سکتےہیں۔۔۔
ویسے اگر آپ چاہیں تو اپنا موقف بیان کرسکتے ہیں۔۔۔
تاکہ ہمیں بھی توپتہ چلے کے یہ کتا، بلی، نہانادھونا وضو وغیرہ کس حدتک سنجیدہ مسئلے ہیں۔
تو میں انتظار کروں آپکے جواب کا؟۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
چلیں نہیں سوچتے۔۔۔
لیکن اس کاجواب توعلماء کرام ہی بہتر ڈھنگ دے سکتےہیں۔۔۔
ویسے اگر آپ چاہیں تو اپنا موقف بیان کرسکتے ہیں۔۔۔
تاکہ ہمیں بھی توپتہ چلے کے یہ کتا، بلی، نہانادھونا وضو وغیرہ کس حدتک سنجیدہ مسئلے ہیں۔
تو میں انتظار کروں آپکے جواب کا؟۔
السلام علیکم
بھائی سوال میں ہی جواب ہے
کُتا بسم اللہ کہہ کر ذبح کرنا۔۔۔
کتا، بندر، بلی، شیروغیرہ جن کی کھال بنانے سے پاک ہوجاتی ہے بسم اللہ کہہ کر ذبح کرنے سے بھی کھال پاک ہوجاتی ہے چاہے بنائی ہو یا بےبنائی ہو، البتہ ذبح کرنے سے اُن کا گوشت پاک نہیں ہوتا اور اُن کا کھانا درست نہیں (مسئلہ ٢٣، باب کس پانی سے وضو کرنا اور نہ کرنا درست ہے۔۔۔ حصہ اول صفحہ٨١)۔۔۔
کیا بسم اللہ کہہ کر کُتا آج تک ذبح ہوا ہے؟؟؟۔۔۔
اور اگر کوئی آدمی پہلی رکعت کو تیسری، دوسری کو چوتھی، تیسری کو دوسری اور چوتھی کو پہلی رکعت سمجھ کر پڑھے تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی کہ نہیں ؟ اگر ہوجائے گی تو کس دلیل سے اور اگر نہیں ہوگی تو کس دلیل سے ؟
ایک شریعت سازی کا نمونہ میں بھی پیش کردوں۔۔۔
اگر کوئی الٹا وضو کر لے کہ پہلے پاؤں دھوڈالے پھر مسح کرے پھر دونوں ہاتھ دھوئے۔۔۔
پھر منہ دھوڈالے یا کسی طرح الٹ پلٹ کروضو کرے تو بھی وضو ہو جاتا ہے۔۔۔ لیکن سنت کے موافق وضو نہیں ہوتا اور گناہ کا خوف ہے (مجدد اہلسنت والجماعت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نورہ اللہ مرقدہ کی کتاب بہشتی زیور سے! مسئلہ ١٨ باب وضو کا بیان حصہ اول، صفحہ ٨٨)۔۔۔
گناہ کا خوف ہوا تو الٹا وضو کیسے جائز ہے؟؟؟۔۔۔
تو الٹی نماز بھی ہوجاتی ہے مگر سنت کے خلاف۔۔۔
 
Top