عابدالرحمٰن
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2012
- پیغامات
- 1,124
- ری ایکشن اسکور
- 3,234
- پوائنٹ
- 240
درست فرمایا۔۔۔
مقلد اور متبع میں یہ فرق ہے۔۔۔
مسجد ضرار بھی نام نہاد عقائد کی بنیاد پر قائم کی گئی تھی۔۔۔
مگر متبع سنت کے متوالوں نے اُس کو بھی ڈھا دیا۔۔۔
اور اللہ کے ہاں دیر تو ہوسکتی ہے مگر اندھیر نہیں۔۔۔
شاعری کا بہت شوق ہے ماشاء اللہ۔۔۔ شوقین مزاج لگتے ہیں۔۔۔
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی الحنفی نے لکھا ہے کہ۔۔۔
فان شئت ان تری انموذج الیھود فانظر الی علماء السوء من الذین یطلبون الدنیا وقد اعتادوا تقلید السلف واعرضوا عن نصوص الکتاب والسنۃ و تمسکوا بتعمیق عالم و تشددہ واستحسانہ فاعرضوا کلام الشارع المعصوم وتمسکوا بآحادیث موضوعۃ و تاویلات فاسدۃ کانت سبب ھلاکھم۔۔۔
اگر تم یہودیوں کا نمونہ دیکھنا چاہتے ہو تو (ہمارے زمانے کے علماء) سوء کو دیکھو جو دنیا کی طلب اور (اپنے) سلف کی تقلید پر جمے ہوئے ہیں یہ لوگ کتاب و سنت کی نصوص (دلائل) سے منہ پھیرتے اور کسی (اپنے پسندیدہ) عالم کے تعمق تشدد اور استحسان کو مضبوطی سے پکڑے بیٹھے ہیں۔۔۔ انہوں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو معصوم ہیں کے کلام کو چھوڑ کر موضوع روایات اور فاسدتاویلوں کو گلے لگا لیا ہے۔۔۔ اسی وجہ سے یہ لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔۔۔(الفوز الکبیر فی اصول التفسیر صفحہ ١٠-١١)۔۔۔
حیرت اس بات پر نہیں کے محل کی تعمیر کس نے کی۔۔۔
[COLOR="#FF0000"]تعجب اس بات کا ہے کے آپ کو محل میں آرام میسر ہے۔۔[/COLOR]۔
والسلام علیکم۔۔۔
شا کر بھائی
آپ ملاحظ فرما رہے ہیں الفاظ۔ اس وقت رات کے تیں بج رہے ہیں اور آنجناب نے مجھے غصہ دلادیاشاکر بھائی میری سمجھ میں یہ با ت نہیں آئی کہ دعویٰ تو ہے عدم تقلید کا اور رجال کے دلائل پیش کئے جا رہے ہیں یہ کون سی عدم تقلید ہے جو دعویٰ ہے اسی کی دلیل دو یعنی قرآن و حدیث کی ۔اس انے ایسا کہا اس نے ایسا کیا ارے بھائی کسی نے ایسا کہا یا ویسا کہا ہم کیا کریں ہر شخص اپنی رائے رکھتا ہے کہنے والا کوئی رسول صحابی تو ہے نہیں یا کسی کا مقولہ قرآن کی آیت تو ہے نہیں کسی نے علماء کو یہودیوں سے مشابہت دی یہ ان کا فعل ہے وہ اللہ کو جواب دہ ہوں گے کوئی کسی کی بات اسی انداز میں کیوں بیان کرے کیا کہنے والا بھی اس درجہ کا عالم ہوگیا یہ معلوم نہیں کہ عالم کا سونا بھی عبادت ہوتا ہے ان غیر مقلدوں نے سمجھ کیا رکھا ہے کیا ان کے پاس اللہ کی وحی ناز ل ہوگئی ہے کہ اپنے بڑوں کو یہودیوں سے تشبیہ دو کیا ضمیر ہے لوگوں کا کہ اپنے بڑوں کے لئے اس طرح کے الفاظ استعمال کرتے ہیں میں اپنے آپ کو بڑا نہیں کہہ رہا یہ الفاظ تو سبھی کے لئے استعمال کئے گئے ہیں کیا یہی قول حکمت ہے کیا یہی اسلامی طریقہ ہے یا د رکھئے مومن کو ہنسانا بھی سنت ہے اور باعث ثواب ہے کجا ایزا رسانی اس میں دیر اندھر والی کیا بات ہے ۔ بھا ئی مین نے اپنا موقف تین تھریڈ میں بیان کردیا ہے اب کیا ہر ایک کے لئے اسی بات کو بار بار رپیٹ کرتا رہوں گا جس کو سمجھنا ہوگا دونوں فریق کے دلائل اس فورم میں محفوظ ہیں جس کی بات اچھی لگے اختیا ر کرلو میں تو کسی سے کہہ نہیں رہا کہ غیر مقلد ہوجا و میں تو صرف امام صاحب کی وجہ سے شرکت کرلیتا ہوں کیونکہ ان کو برا بھلا کہا جاتا ہے بس وہ مجھے اچھا نہیں لگتا ۔ نہیں تو آدمی عاقل بالغ ہوتا ہے اس کی ذمہ دزری اسی پر ہوتی ہے کہ وہ خود ہی قران شریف اور احادیث پڑھ لے اور خود ہی اس کا مطلب اخذ کرلے نہ کسی کواستا ذ بنانے کی ضرورت بس اللہ اللہ خیر صلا شاکر بھائی عالم کا کورس کم از دس سال کا ہے کیا دس سال میں اس کو یہ تمیز نہیں ہو پاتی کہ حق کیا ہے غلط کیا ہے کیا جان بوجھ کر بھی جہنم کا راستہ اختیا کیا جا سکتا ہے آج کل ایک جاہل بھی دین کی سمجھ رکھتا ہے۔ بس آسانی سے یہ کہہ دیا کہ شاہ صاحب نے ایسا کہا۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ