حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
اللہ رب العالمین آپ کو زندگی صحت تندرستی دیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
السلام علیکماللہ رب العالمین آپ کو زندگی صحت تندرستی دیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ علیہ کے استاد عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ بھی رکوع سے پہلے اور بعد والا رفع الیدین کرتے تھے (جزء رفع الیدین للبخاری ٦٢ سند حسن)۔۔۔اب رہی امام شافعی کی بات تو اس کو کسر نفسی پر محمول کیا جائیگا ۔اور ان کا ایک عمل بھی ذکر کردوں جب کبھی یہ کوفہ آتے تو امام صاحب کے احترام میں رفع یدین نہ فرماتے یہ مشہور واقعہ ہے اور امام شافعی ؒ اس عمل کی وجہ بھی بیان فرماتے ہیں۔ الغرض دلائل آپ بھی دے رہے ہیں اور دلائل ہم بھی دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے لیکن کب تک۔ یہ سلسلہ ختم نہیں ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محترم رفع یدین والا موضوع جلسہ اسراحت والے تھریڈ میں چل رہا ہےامام ابوحنیفہ رحمہ اللہ علیہ کے استاد عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ بھی رکوع سے پہلے اور بعد والا رفع الیدین کرتے تھے (جزء رفع الیدین للبخاری ٦٢ سند حسن)۔۔۔
شاید آپ سمجھے نہیں۔۔۔محترم رفع یدین والا موضوع جلسہ اسراحت والے تھریڈ میں چل رہا ہے
السلام علیکمشاید آپ سمجھے نہیں۔۔۔
آپ امام شافعی رحمۃ اللہ آگے کررہے تھے۔۔۔
میں نے سوچا کے گھر بھیدی کو آگے لایا جائے۔۔۔
والسلام۔۔۔
درست فرمایا۔۔۔السلام علیکم
حرب بھائی کئی دن کے بعد ملاقات ہوئی
میں تو پہلےہی سلام کرچکا ہوں
تقلید کا محل ائمہ اربعہ وغیرہم اور اوپر والوں نے ہی قائم کیا تھا ہم تو اس محل کے اندر رہتے ہیں پھر کیسے ڈھا سکتے ہیں آپ با ہر والے ہو ڈھانے کا کام آپ کو ہی زیادہ زیب دیگا
ہم تو بھیا
اللہ حافظ شب بخیر
السلام علیکمدرست فرمایا۔۔۔
مقلد اور متبع میں یہ فرق ہے۔۔۔
مسجد ضرار بھی نام نہاد عقائد کی بنیاد پر قائم کی گئی تھی۔۔۔
مگر متبع سنت کے متوالوں نے اُس کو بھی ڈھا دیا۔۔۔
اور اللہ کے ہاں دیر تو ہوسکتی ہے مگر اندھیر نہیں۔۔۔
شاعری کا بہت شوق ہے ماشاء اللہ۔۔۔ شوقین مزاج لگتے ہیں۔۔۔
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی الحنفی نے لکھا ہے کہ۔۔۔
فان شئت ان تری انموذج الیھود فانظر الی علماء السوء من الذین یطلبون الدنیا وقد اعتادوا تقلید السلف واعرضوا عن نصوص الکتاب والسنۃ و تمسکوا بتعمیق عالم و تشددہ واستحسانہ فاعرضوا کلام الشارع المعصوم وتمسکوا بآحادیث موضوعۃ و تاویلات فاسدۃ کانت سبب ھلاکھم۔۔۔
اگر تم یہودیوں کا نمونہ دیکھنا چاہتے ہو تو (ہمارے زمانے کے علماء) سوء کو دیکھو جو دنیا کی طلب اور (اپنے) سلف کی تقلید پر جمے ہوئے ہیں یہ لوگ کتاب و سنت کی نصوص (دلائل) سے منہ پھیرتے اور کسی (اپنے پسندیدہ) عالم کے تعمق تشدد اور استحسان کو مضبوطی سے پکڑے بیٹھے ہیں۔۔۔ انہوں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو معصوم ہیں کے کلام کو چھوڑ کر موضوع روایات اور فاسدتاویلوں کو گلے لگا لیا ہے۔۔۔ اسی وجہ سے یہ لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔۔۔(الفوز الکبیر فی اصول التفسیر صفحہ ١٠-١١)۔۔۔
حیرت اس بات پر نہیں کے محل کی تعمیر کس نے کی۔۔۔
تعجب اس بات کا ہے کے آپ کو محل میں آرام میسر ہے۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔