• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اباما کا بیان کہ شام پر حملہ جمہوریت کی بقاء کے لیے ضروری ہے!!!

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
بسم اللہ الرحمن الرحیم

جمہوریت کے کفریہ نظام کو اسلامی جمہوریہ کہنے والوں سے سوالات
میں کئی دفعہ امریکی حکمرانوں کے ایسے بیانات پڑھ چکا ہوں جو جمہوریت کے حق میں ہیں مثلاً
ہم جمہوریت کے نظام کو پوری دنیا میں قائم کریں گیں۔
پاکستان میں جب تک جمہوری نظام قائم نہیں کیا جائے گا امداد نہیں دی جائے گی۔
ہم جمہوریت کے دشمنوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔
ابھی تازہ بیان جو اباما نے دیا ہے کہ
جمہوریت کی بقاء کے لیئے شام پر حملہ ضروری ہے۔
اور خلافت کے خلاف ایسے بیان بھی پڑھے ہیں مثلاً
ہم خلافت کے قیام کی کہیں بھی اور کوئی بھی کوشش طاقت سے کچل دیں گے۔ بش
مالی افریقہ کا چھوٹا سا ملک جہاں چند ماہ پہلے شریعت نافذ کی گئی تھی اس پر کافروں اور ان کے ایجنٹوں نے حملہ کرکے مسلمانوں کا قتل عام کیا۔
اس سے پہلے افغانستان پر بھی حملہ صرف اس لیئے کیا گیا تھا کہ یہاں طالبان نے شریعت نافذ کی تھی جس کی سزا کافر اقوام نے لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرکے دی۔
سوال یہ ہیں کہ
اگر جمہوریت کا کفریہ نظام واقعی ہی "اسلامی نظام "ہے تو امریکہ جو مسلمانوں کا ازلی اور ابدی دشمن ہے وہ اس کی بقاء کے لیے کیوں جنگیں کر رہا ہے؟؟؟
جہان لالچ اور دھمکیوں سے کام نہیں چلتا وہاں فوجی اوپریشن کرکے لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنے والا بدترین کافر یہود اور نصاریٰ آپ کے اس اسلامی نظام جمہوریت کو کیوں قائم کرتا چلا جا رہا ہے؟؟؟
اور جو حقیقی اسلامی نظام یعنی خلافت کا نام بھی لیتا ہے اس کو کیوں قتل کر دیتا ہے؟؟؟
اور جو دونمبر اسلامی نظام یعنی جمہوریت کا نام لیتا ہے اس کو گلے کیوں لگا لیتا ہے؟؟؟
اور بھی بہت سے سوال ہیں مگر ابھی انہی کا جواب دیں باقی بعد میں ان شاءاللہ۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
عاصم بھائی۔۔۔
اس خلافت کو ختم کرنے والے کون تھے؟؟؟۔۔۔
اس گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے۔۔۔
امریکہ شام میں جمہوریت کی بقاء کیوں چاہتا؟؟؟۔۔۔
یا سوال یہ ہے کہ امریکہ کے پیٹ میں یہ مروڑ کیوں اٹھی؟؟؟۔۔۔
کیا یہ پریشانی امریکہ کی ہے؟؟؟۔۔۔ یا ہمارے بھائی بندوؤں کو؟؟؟۔۔۔
بات ساری یہ ہے عاصم بھائی۔۔۔ خلافت کا نظام ہمارے ہی حکمران نہیں چاہتے۔۔۔
اور پھر ہم اپنے ہی مسلمان بھائیوں کا قاتل امریکہ کو سمجھتے ہیں۔۔۔
اگر آج کی ٹرم میں دیکھا جائے تو امریکہ دراصل ایک ٹارگیٹ کلر ہے۔۔۔
بس اس سے زیادہ اور کچھ نہیں۔۔۔ اور اس کو سپاری دینے والے۔۔۔
سب جانتے ہیں۔۔۔ کون سے حکمران ہیں۔۔۔
 

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
عاصم بھائی۔۔۔
اس خلافت کو ختم کرنے والے کون تھے؟؟؟۔۔۔
اس گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے۔۔۔
امریکہ شام میں جمہوریت کی بقاء کیوں چاہتا؟؟؟۔۔۔
یا سوال یہ ہے کہ امریکہ کے پیٹ میں یہ مروڑ کیوں اٹھی؟؟؟۔۔۔
کیا یہ پریشانی امریکہ کی ہے؟؟؟۔۔۔ یا ہمارے بھائی بندوؤں کو؟؟؟۔۔۔
بات ساری یہ ہے عاصم بھائی۔۔۔ خلافت کا نظام ہمارے ہی حکمران نہیں چاہتے۔۔۔
اور پھر ہم اپنے ہی مسلمان بھائیوں کا قاتل امریکہ کو سمجھتے ہیں۔۔۔
اگر آج کی ٹرم میں دیکھا جائے تو امریکہ دراصل ایک ٹارگیٹ کلر ہے۔۔۔
بس اس سے زیادہ اور کچھ نہیں۔۔۔ اور اس کو سپاری دینے والے۔۔۔
سب جانتے ہیں۔۔۔ کون سے حکمران ہیں۔۔۔
حرب بن شداد بھائی آپ میری منشاء کو نہیں سمجھے شاید جو آگے سے نئے سوالات اٹھا دیئے ہیں!!!
میرا یہ تھریڈ بنانے کا مقصد تھا کہ جو بھائی جمہوریت کے نظام کے حمایتی ہیں اور اس کو نافذ کرنے میں اس کی مدد کرتے ہیں اور اس نظام کا حصہ بنتے ہیں اور یہ سب کرنے کے باوجود ان کا ضمیر اس فعل پر مطمئن ہے ان سے پوچھا جائے کہ اگر جمہوری نظام اسلامی نظام ہے تو امریکی کافر اس نظام کی بقاء کی جنگیں کیوں لڑ رہا ہے وہ اس گندے غلیظ نظام کو طاقت سے مسلمانوں کے ملکوں میں کیوں نافذ کرتا جا رہا ہے؟؟؟
آپ نے سوالا کے جواب دینے کی بجائے مجھ سے ہی سوالا ت کر ڈالے ہیں!!!
مجھے علم ہے کون لوگ تھے جنہوں نے خلافت عثمانیہ کے خلاف خروج کیا تھا اس پر بعد میں بات ہوگی پہلے اس باطل اور کفریہ نظام کو سمجھ لیں جس کو اسلامی نظام کے طور پر متعارف کروایا جا رہا ہے۔
 

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
بن بلائے آیا ہوں اس لئے
http://forum.mohaddis.com/threads/بے-اختیار-اور-بااختیار-مسلم۔.16759/
پر ہی اکتفا کرتا ہوں
آصف بھائی آپ بھی اپنا تبصہ کرسکتے ہیں جن دو بھائیو کا نام لیا ہے ان کو اس لیے بولا ہے کہ یہ بھائی جمہوریت کے نظام میں حصہ داری کو جائز سمجھتے ہیں،
آپ ضرور اس بارے کچھ کہنا چاہیں تو کہیں
اللہ آُ کو جزا دے
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
جمہوریت دور حاضر کا بڑا فتنہ اور ناکام اور فرسودہ نطام ہے، جو اسلام کے عادلانہ نظام کے متصادم ہے۔
شام پر امریکی حملہ کی دھمکی ایک طے شدہ ڈرامہ کا حصہ ہے۔
سوال یہ ہے کہ شام پر جو امریکی حملہ ہوگا وہ کس پر ہوگا، بشارالاسد اور اس کے بدنام زمانہ فوج پر؟ یا شامی مجاھدین پر؟
اصل ڈرامہ کیا ہے؟
دنیا جانتی ہے کہ بشارالاسد سے اب شام نکلا جارہا ہے، اور مجاھدین آہستہ آہستہ اپنے منزل کے قریب ہورہے ہیں، عالمی دجالی قوتوں کو بالخصوص ایران کو خطرہ ہے کہ اگر شام پر سنی اسلامی نطام کا کا تسلط قائم ہوجاتا ہے تو یہ ان قوتوں کے لئے بہت برا ہوگا۔
ایک تیر دوشکار کے مصداق
شام پر حملہ کی دھمکی دراصل بشارالاسد کو اسلامی دنیا میں ہیرو بنا کر پیش کرنے کا ڈرامہ ہے، تاکہ اسلامی دنیا اور عوام بشارالاسد کی حمایت کرے اور دوسری جانب امریکہ کے مقابلہ میں شامی عوام بھی بشارالاسد کے شانہ بشانہ کھڑی ہوجائے، اس طرح جو مقبولیت وہ کھو چکا ہے دوبارہ حاصل ہوجائے اور اس کا اقتدار مضبوط ہوجائے،
یہ وہی ڈرامہ ہے جو سالوں سے ایران کے ساتھ رچایا جارہا ہے، لیکن آج تک ایران پر حملہ نہیں ہوا ، بلکہ ایران کے دودشمنوں طالبان اور صدام حسین کے خلاف کاروائی کرکے ایران کو تحفظ فراہم کیا جاچکا ہے جو عارضی ہے،انشاء اللہ
وہی ڈرامہ اب شامی شیعوں اور امریکہ کے درمیان ہوا ہے،
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جمہوری نظام کفر کیسے ہوسکتا ہے؟؟؟۔۔۔
مولانا فضل الرحمٰن تو خان صاحب کے خلاف فتوٰی دیتے ہیں۔۔۔
کبھی مولانا صاحب کی جماعت یا اُن میں موجود علماء کرام نے اس نظام کے بارے میں۔۔۔
کوئی فتوٰی دیا ہے؟؟؟۔۔۔ دیکھیں میں پاکستان میں خلافت کے نظام کے خلاف ہوں۔۔۔
اس کی وجوہات ہیں۔۔۔ سب سےپہلی وجہ ہمارے ملک کی عوام کی دین سے دوری۔۔۔
لہذا اس خلافت کے نفاذ کے چکر میں مزید فساد پھیلے گا۔۔۔ دوسری بات حدیث میں ہے۔۔۔
کہ خلافت کی ابتداء شام سے ہوگی تو میں کیوں پاکستان کو اس کا مرکز بناؤں۔۔۔
یہاں پر مجاہدین پچھلے کئی سالوں سے کشمیر میں جہاد میں مصروف ہیں۔۔۔
حدیث پیش کی جاتی ہے کہ جو جہاد کشمیر میں شہید ہوگا وہ اس کھلی جنت کی بشارت ہے۔۔۔
اور افسوس ہوتا ہے کہ یہ ساری شہادتیں اسی جمہوری نظام کی چھتری کے نیچے ہی ہوئیں۔۔۔
اب پیچیدہ سوال یہ ہے کہ کیا کشمیر کی آزادی زیادہ اہم تھی یا خلافت کے نفاذ کے لئے۔۔۔
جدوجہد اُن علماء کرام کا کی انجام ہونا چاہئے جنہوں نے مجاہدین کو شہادت کا سبق تو پڑھایا۔۔۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ اللہ اور نبیٖﷺ کے فرمان نماز، روزہ، زکوۃ، حج اور جہاد کو فرض کرلیا۔۔۔
لیکن جس نظام کو اللہ نے نبیﷺ نے نافذ کیا۔۔۔ یہ علماء حضرات کی ذمہ داری نہیں تھی۔۔۔
کہ وہ ان احکامات کے ساتھ ساتھ خلافت کے نفاذ کے لئے لوگوں کو تعلیم دیتے؟؟؟۔۔۔
مجھے ایک سوال کا جواب دے دیجئے۔۔۔
اس وقت ایسا کون سا عالم ہے ہمارے ملک میں جس کی بات کو میں اور آپ ماننے کو تیار ہیں؟؟؟۔۔۔
عوام کو چھوڑ دیں۔۔۔ اور تو بیچاری ہے۔۔۔
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
عوام کو چھوڑ دیں۔۔۔ اور تو بیچاری ہے۔۔۔

عوام کیوں بیچاری ہے اور عوام کو کیوں چھوڑیں،
یہ عوام کے بکھرے نعروں ( گناہوں) کی نحوست ہے کہ انہی پر ایسے ظالم حکمران اور مذہبی پیشواؤں کی فوج مسلط ہے۔ (ابتسامہ)
 
Top