ہر سنی سنائی بات ہمیشہ درست نہیں ـہوتیـ جسے لینے سے کچھ نہیں ہوتا، اسے ٹینشن ہر گز نہیں کہتے ـ ٹینشن تو انسان کا سکھ چین آرام سب کچھ چھین کر اسے مختلف امراض میں مبتلا کردیتا ہے ـ لہٰذا اگر ممکن ہو تو ٹینشن کو اپنانے سے گریز ہی کرنا چاہئیے الا یہ کہ مس یا مسٹر ٹینشن پہلے سے ہی “اپنا“ ہو ـ مسکراہٹسنا ہے ٹینشن لینے سے کچھ نہیں ہوتا
چلو ٹینشن لے دیکھتے ہیں!!
http://forum.mohaddis.com/threads/دھنک-رنگ.16563/page-20#post-231118ہر سنی سنائی بات ہمیشہ درست نہیں ـہوتیـ جسے لینے سے کچھ نہیں ہوتا، اسے ٹینشن ہر گز نہیں کہتے ـ ٹینشن تو انسان کا سکھ چین آرام سب کچھ چھین کر اسے مختلف امراض میں مبتلا کردیتا ہے ـ لہٰذا اگر ممکن ہو تو ٹینشن کو اپنانے سے گریز ہی کرنا چاہئیے الا یہ کہ مس یا مسٹر ٹینشن پہلے سے ہی “اپنا“ ہو ـ مسکراہٹ