Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں، نہایت ہی آسان طریقے سے اردو ٹائپ کرنے کے لئے، اور نئے اراکین کے لئے جو کی اردو لکھنا جانتے ہی نہیں ہے انکے لئے تو یہ ایک نایاب تحفہ ہی ہے.
سبسے پہلے تو آپ اس لنک پر جائیے: Google Translate
پھر آپ جو لکھنا چاہے اسے صرف ٹائپ کرتے جائے ، اور اسکا اردو ترجمہ اپنے آپ ہوتا جائے گا .
اگر آپ "ابراہیم" لکھنا چاہتے ہے تو آپ کو صرف انگریزی میں "IBRAHIM " لکھنا ہوگا اور اردو میں لفظ اپنے آپ بنتا چلے جائے گا.
[video=youtube;Rlp0uL7nbkg]
اسی طرح اگر آپ "الله" لکھنا چاہتے ہے تو آپ کو صرف "ALLAH " ہی لکھنا ہوگا، جبکی یہاں اس فورم اور دوسرے کیبورڈ میں "الله " لکھنے کے لئے ہمیں "ALLO " لکھنا پڑتا تھا، جبکے یہاں گوگل میں اس طرح کی تکلیف نہیں ہوتی.
اگر آپ کو کوئی لفظ لکھنے میں گوگل میں تکلیف ہو رہی ہو یا آپ اس کیبورڈ کو سمجھ نہ پا رہے ہو تو مجھے بتائیگا،
اگر آپ السلام علیکم لکھنا چاہتے ہے تو آپ کو اس طرح لکھنا ہوگا،
السلام لکھنے کے لئے آپکو پہلے یہ دھیان رکھنا ہوگا کی لفظ "السلام " کن حرفوں سے بنا ہوا ہے.
جیسے سبسے پہلے حرف ا پھر ل پھر س پھر ل پھر ا اور آخر میں م حرف ہے.
ا ل س ل ا م = السلام = اس لئے ایسا لکھنے کے لیا آپ کو ALSLAM لکھنا ہوگا،
اسی طرح اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو گوگل آپ کو کئی اوپشن بھی دیتا ہے جیسے کی آپ یہ وڈیو دیکھ سکتے ہے.
آپ کو صرف غلط لفظ پر کلک کرنا ہے یا آپ کیبورڈ سے BACK SPACE بٹن دبانا ہے اور گوگل آپ کو لفظ صحیح کرنے کا طریقہ بتاےگا
اگر کسی بھائی کو کوئی لفظ لکھنے میں پریشانی ہو تو یہاں ضرور بتاے.

Last edited: