• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اتخابی سیاست

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
دعوت تو آپ خود طاغوت کے دے رہے ہیں اپنا ووٹ استعمال نہ کر کے،
طاغوت آپکا ووٹ ضرور استعمال کریں گے اگر آپ نے نہیں کیا تو،
اس لئے اپنا ووٹ اپنے حلقہ سے کسی شریف آدمی کو ڈالیں جو بعد میں آپکے کام آ سکے۔
والسلام
کوئی دلیل؟
اگر ایسا ہو بھی جائے تو ہم گناہ گاہ نہیں۔ ان شاءاللہ
کیا اپنے کام نکلوانے کے لیے اس کفریہ نظام کا حصہ بنوں، اور شریف آدمی کو صرف اس لیے ووٹ دے آؤں وہ بعد میں میرے دنیاوی کام کر سکے۔ نہیں ایسا نہیں ہو سکتا۔ کام تو ہو جانے ہیں ان شاءاللہ
لیکن اللہ اس کفریہ نظام کا حصہ بننے سے محفوظ رکھے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلام بھائی بڑی معذرت کے ساتھ/QUOTE]
یار میرا نام "ارسلام" نہیں "ارسلان" ہے۔
میں آپ کی دل کی گہرائیوں سے قدر کرتا ہوں۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
اور آپ کی علمی معلومات اور اسلام سے محبت کو صدق دل سے تسلیم کرتا ہوں
جزاک اللہ خیرا، دعا بھی کیا کریں اللہ قبول فرمائے آمین
ایک سوال کا جواب دیں یار ہم کون ہیں؟؟؟۔۔۔ یہ بتائیں بس!۔۔۔
صرف ایک ہی سوال کا جواب دوں یا اس کے بعد بھی سوال پوچھیں گے۔
چلیں آپ کے اس سوال کا جواب ہے کہ آپ اور میں یعنی ہم دونوں انسان ہیں اور اللہ کے فضل سے مسلمان بھی ہیں۔
یہ بتائیں بس!۔۔۔
یہی بتا دیا ہے بس
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
چلیں آپ کے اس سوال کا جواب ہے کہ آپ اور میں یعنی ہم دونوں انسان ہیں اور اللہ کے فضل سے مسلمان بھی ہیں۔
انسان سے ہٹ کر۔۔۔ کیونکہ اُس میں ہدایت یافتہ بھی ہیں اور گمراہ بھی ہیں۔۔۔
بات کرتے ہیں مسلمان کی!۔
اللہ نے آپکو ایک سلطنت دی۔۔۔ اور اس سلطنت میں قومی دن ذہن میں یہ رکھئے گا قومی دن!
اس پر ایک دوسری قوم کا مسلمان۔۔۔
آپ کی شان میں گانے گاتا ہے۔۔۔
اور اُس کے اس عمل پر خوش ہو کر آپ اُس کو اعزازی شہریت دیتے ہیں۔۔۔
اب آپ یہ بتائیں کے آپ کے اس عمل پر خود بحیثیت ارسلان بھائی! کیا رد عمل ہونا چاہئے۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
انسان سے ہٹ کر۔۔۔ کیونکہ اُس میں ہدایت یافتہ بھی ہیں اور گمراہ بھی ہیں۔۔۔
بات کرتے ہیں مسلمان کی!۔
اللہ نے آپکو ایک سلطنت دی۔۔۔ اور اس سلطنت میں قومی دن ذہن میں یہ رکھئے گا قومی دن!
اس پر ایک دوسری قوم کا مسلمان۔۔۔
آپ کی شان میں گانے گاتا ہے۔۔۔
اور اُس کے اس عمل پر خوش ہو کر آپ اُس کو اعزازی شہریت دیتے ہیں۔۔۔
اب آپ یہ بتائیں کے آپ کے اس عمل پر خود بحیثیت ارسلان بھائی! کیا رد عمل ہونا چاہئے۔۔۔
اللہ مجھے ایسی سلطنت نہ دے جس میں میں قومی دن مناؤں اور لوگ میری شان میں گانے گاتے پھریں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کیوں آپ نے اللہ سے پناہ طلب کی ایسی سلطنت پر جس میں قومی دن منایا جاتا ہو۔۔۔ آپ کی شان میں گانے بھی گائے جاتے ہوں۔۔۔
کیوں کہ میں اس چیز کو اچھا نہیں سمجھتا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ کوئی بات نہیں ہے۔
میرے خیال میں ہم غیر واضح اور مبم گفتگو کر رہے ہیں، یا تو آپ اپنی بات کی وضاحت کریں کہ کیا پوچھنا چاہتے ہیں یا اس غیر متعلقہ گفتگو کو یہیں پہ ختم کرتے ہیں۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
کنعان بھائی
یہ فلسفیانہ انداز گفتگو سے ہم پرہیز ہی کرتے ہیں،کیوں کہ ڈور سلجھتی نہیں بلکہ مزید پیچیدہ ہوجاتی ہے۔۔۔وقت ملے تو ’’کتب فقہ‘‘کی ان ابواب کا مطالعہ کر لیں جہاں ’’سدالذرائع‘‘کا تذکرہ موجود ہے۔۔۔والسلام
 
Top