جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
فقرے چست کرنا علماء کے شایان شان نہیں لہٰذا علمی بات کی جائے۔
ذخیرہ احادیث میں رفع الیدین سے متعلق بہت سی متعارض احادیث دیکھنے میں آتی ہیں۔
کسی میں تکبیر تحریمہ کے علاوہ رکوع کی رفع الیدین کا اثبات ہے۔
کسی میں رکوع کے علاوہ سجدوں کو جھکتے وقت کی رفع الیدین کا بھی اثبات ہے۔
کسی میں ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کا اثبات ہے۔
ان تمام احادیث سے دو قسم کی احادیث توجہ طلب معلوم ہوتی ہیں۔
ایک وہ جس میں ہر جھکنے اور اٹھنے پر رفع الیدین کا اثبات ہے۔
دوسری وہ جس میں سوائے تکبیر تحریمہ کے بقیہ نماز میں رفع الیدین کا انکار ہے۔
جن احادیث میں کچھ جگہوں کا اثبات اور باقی جگہوں کے بارے خاموشی ہے ان سے زیادہ جگہوں کی رفع الیدین کی تردید نہیں ہوتی۔
دو باتوں میں سے ایک بات ہی ممکن ہے۔
یا ہر جھکنے اور اٹھنے پر رفع الیدین کیا جائے۔
یا صرف تکبیر تحریمہ میں ہی۔