• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
مصنف ابن أبي شيبة: من كان يرفع يديه في أول تكبيرة ثم لا يعود
براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو رفع الیدین کرتے اس کے بعد نماز سے فارغ ہونے تک رفع الیدین نہ کرتے۔
(2) حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم بن كليب عن عبد الله بن الاسود عن علقمة عن عبد الله قال ألا أريكم صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم فلم يرفع يديه إلا مرة.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
مصنف ابن أبي شيبة: من كان يرفع يديه في أول تكبيرة ثم لا يعود
حدثنا وكيع عن أبي بكر بن عبد الله بن قطاف النهشلي عن عاصم بن كليب عن أبيه أن عليا كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة ثم لا يعود.
علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابتدائے نماز میں رفع الیدین کرتے اس کے بعد نہیں کرتے تھے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
مصنف ابن أبي شيبة: من كان يرفع يديه في أول تكبيرة ثم لا يعود
حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي معشر عن إبراهيم عن عبد الله أنه كان يرفع يديه في أول ما يستفتح ثم لا يرفعهما.
عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز کی ابتداء میں رفع الیدین کرتے تھے اس کے بعد رفع الیدین نہیں کرتے تھے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
مدلس کا عذر بھی ختم اور شاذ والا بھی۔
وللہ الحمد
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا غنیۃ الطالبین کے انڈوں بچوں سے تعلق ہے؟
غنیۃ الطالبین میں مذکور شیطان کے انڈے بچے وپجاری بھی وہی ہیں جو فقہ حنفیہ کی تقلید میں نماز تسلیم کی بجائے ''حدث'' سے ختم کرتے ہیں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

غنیۃ الطالبین میں مذکور شیطان کے انڈے بچے وپجاری بھی وہی ہیں جو فقہ حنفیہ کی تقلید میں نماز تسلیم کی بجائے ''حدث'' سے ختم کرتے ہیں!
نماز میں ’تسلیم‘ کی بجائے ’حدث‘ سے نماز کے اختتام کا تجربہ آپ کا اپنے حنفی دور کا یا اپنے والد کا یا اپنے دادا کا ہے؟
 
Top