حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
امام کے پیچھے آمین سے چڑ کیوں کھاتے ہو، اس معاملے میں یہود اور احناف مشترک ہیںاس کا تعلق میں نہیں سمجھ پایا۔
امام کے پیچھے آمین سے چڑ کیوں کھاتے ہو، اس معاملے میں یہود اور احناف مشترک ہیںاس کا تعلق میں نہیں سمجھ پایا۔
آپ نے جو روایت پیش کی اس میں جہرا آمین کا تو ذکر ہی نہیں اور مطلقا آمین تو احناف بھی کہتے ہیں۔امام کے پیچھے آمین سے چڑ کیوں کھاتے ہو، اس معاملے میں یہود اور احناف مشترک ہیں
محترم اشماریہ بھائی!آپ نے جو روایت پیش کی اس میں جہرا آمین کا تو ذکر ہی نہیں اور مطلقا آمین تو احناف بھی کہتے ہیں۔
پھر اگر جہرا آمین مراد ہو تو سری نمازوں میں جب یہود مساجد کے آس پاس بازاروں میں ہوتے ہیں تب بھی کہنی چاہیے۔ تب تو آپ بھی چڑتے ہیں۔
بہر حال اس کا تعلق موجودہ بحث سے نہیں۔ براہ کرم موضوع کی طرف آئیے۔
یہ تو قیاس ہو گیا۔محترم اشماریہ بھائی!
شاید کوئی جاہل بھی ایسی بات نہ کرتا جو آپ نے کی ہے، جب کسی کو کوئی آواز سنائی ہی نہ دے گی تو اس کو چڑنے کی کیا ضرورت ہے؟یہود کو آواز آتی تھی تو ان کو حسد کی آگ جلاتی ،بالکل آج کے احناف کی طرح، میں پھر وہ بات کہتا ہوں کہ اس معاملے میں یہود اور احناف مشترک ہیں
ہاہاہا یہ تو BIG L.O.L ہو گیا٬ بھائی جان اپنے عالم کہلانے ہی کی کچھ لاج رکھ لیں.پھر اگر جہرا آمین مراد ہو تو سری نمازوں میں جب یہود مساجد کے آس پاس بازاروں میں ہوتے ہیں
تب بھی کہنی چاہیے۔ تب تو آپ بھی چڑتے ہیں۔
]
آخر کار اشماریہ بھائی نے جان چھڑانی ہی تھی! میں پھر کہتا ہوں اس معاملے میں یہود اور احناف مشترک ہیںیہ تو قیاس ہو گیا۔
پھر سری نمازوں میں بھی اسی قیاس پر عمل کیا کریں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
آپ کے کہنے سے کیا ہوتا ہے؟ ثابت کرنا پڑے گا۔آخر کار اشماریہ بھائی نے جان چھڑانی ہی تھی! میں پھر کہتا ہوں اس معاملے میں یہود اور احناف مشترک ہیں
اکثراحناف کوعملی طور پر اگر دیکھا جائے تو خاص کر امام والضآلین کہنے کے بعد کوئی ادنیٰ سا وقف بھی نہیں کرتے ہیں نہ خود پڑھتے ہیں اور نہ ہی مقتدیوں کو موقع دیتے ہیں ۔اور اگر کوئی آمین بالجہرپڑھ بھی لیتا ہے تو اس کا آمین اور امام کا قراءت آپس میں خلط ملط ہوجاتا ہے ۔مطلقا آمین تو احناف بھی کہتے ہیں۔
میں نے تو آج تک نہیں دیکھا۔اکثراحناف کوعملی طور پر اگر دیکھا جائے تو خاص کر امام والضآلین کہنے کے بعد کوئی ادنیٰ سا وقف بھی نہیں کرتے ہیں نہ خود پڑھتے ہیں اور نہ ہی مقتدیوں کو موقع دیتے ہیں ۔اور اگر کوئی آمین بالجہرپڑھ بھی لیتا ہے تو اس کا آمین اور امام کا قراءت آپس میں خلط ملط ہوجاتا ہے ۔
اب یہ پتہ نہیں چلتا ہے کہ یہ لوگ قصداً ایسا کرتے ہیں یا پھر انجانے میں ؟