• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث کے تراجم کی رومن اردو میں منتقلی

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اور رومن پر میں خود کام کر رہا تھا تاہم دیگر کتب کو سوفٹ وئیر میں لانے کی وجہ سے اس پر بھی کام رکا ہوا ہے۔
میرا تو کام یہی ہے. لیکن طریقہ کار ذرا مختلف ہے.
میں خود ٹائپ کرتا ہوں. اور اسی پر زیادہ بھروسہ کرتا ہوں. کسی کنورٹر کے ذریعے مجھے اطمنان نہیں ہوتا.
میں نے اسکرین شاٹ میں دیکھا. اسپیلنگ غلط ہے. اگر آپ اس سلسلے میں مزید رہنمائی کریں تو بات واضح ہو سکے گی.
مزید اگر آپ اس سلسلے میں باہمی تعاون سے اس کار خیر کو انجام تک پہونچانا چاہتے ہیں تو مجھے بے حد خوشی ہوگی. مجھے بس پروف ریڈنگ میں تعاون چاہئے. بقیہ ان شاء اللہ میں مینیج کر سکتا ہوں.
باقی آپ کے جواب کا انتظار رہے گا. آپ ماشاء اللہ تجربہ کار ہیں.
اللہ آپکی محنت کو قبول فرمائے.
آپ کا کام کہاں تک پہونچا تھا؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ہندی پراجیکٹ پر عامر بھائی جنوری فروری میں دوبارہ کام شروع کریں گے ان شاء اللہ۔
ان شاء اللہ.
میرے لۓ فی الحال رومن اردو بہت اہم ہے. میں ایک دن میں ان شاء اللہ چالیس پچاس احادیث کر سکتا ہوں. مسئلہ صرف پروف ریڈنگ کا ہے
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اس میں آپ دیکھیں گے کہ لفظ شاخوں ابھی اردو میں ہے اصل میں یہ ایک ایسا سسٹم بن رہا تھا جو آٹو کنورٹ کرے گا، اور ابھی لفظ شاخوں ہمارے سسٹم میں نہیں آیا تھا اس لیے وہ کنورٹ نہیں ہوا۔ یہ حدیث خودبخود کنورٹ ہوئی ہے۔
بہت عمدہ ہے. ماشاء اللہ. صلی اللہ علیہ وسلم اور رضی اللہ عنہ کی اسپیلنگ کے علاوہ کم ہی غلطیاں ہیں.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
@عمر اثری بھائی ، ایک بات سمجھ نہیں آئی ، اگر آپ رومن میں ٹائپ کررہے ہیں تو پھر یونیکوڈ کی کیا ضرورت ہے ؟ براہِ راست پی ڈی ایف سے دیکھ کر ٹائپ کریں ۔
اردو یونیکوڈ سے کیا مدد مل سکتی ہے رومن کرنے میں ؟
اچھا سوال ہے جناب... ابتسامہ
میں ہمیشہ موبائل ہی استعمال کرتا ہوا آیا ہوں. اس لۓ کمپیوٹر پر میری اسپیڈ اتنی اچھی نہیں ہے.
اور میرا طریقۂ کار یہ ہوتا ہے کہ ایک سوفٹویئر Docs نامی ڈاؤنلوڈ کر رکھا ہے. اوپر تھوڑی سی عبارت اردو کی ہوتی ہے اسی کے نیچے رومن اردو میں ٹائپ کرتا ہوں. اس سے مجھے بہت آسانی ملتی ہے.
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
کسی کنورٹر کے ذریعے مجھے اطمنان نہیں ہوتا.
میں نے اسکرین شاٹ میں دیکھا. اسپیلنگ غلط ہے. اگر آپ اس سلسلے میں مزید رہنمائی کریں تو بات واضح ہو سکے گی.
ہندی کا تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا اگر اس میں آپ غلطی دیکھ رہے ہیں۔
البتہ رومن اردو کے لیے یہ کوشش کی گئی ہے کہ سٹینڈرڈ مینٹین رکھا جائے وہی رومن اردو استعمال ہو جو سٹینڈرڈ ہو ، یہ الفاظ ڈاکٹر نور الحسن صاحب کی مختصر صحیح مسلم کی رومن اردو ہارڈ بک سے ہیں۔ جس کو سٹینڈرڈ مانا ہے۔
آپ غلطیوں کی نشاندہی کر دیں تاکہ ان کو پھر دیکھ لیا جائے۔

کسی کنورٹر کے ذریعے مجھے اطمنان نہیں ہوتا.
آپ کی بات صحیح ہے کنورٹر پر اعتبار سو فیصد نہیں کیا جا سکتا کیونکہ بعض الفاظ ایسے ہیں اردو میں جو اردو لکھنے میں ایک جیسے ہیں لیکن بولنے میں یا کسی اور زبان میں کنورٹ کرتے وقت وہ عبارت کا صحیح مطلب واضح نہیں کر سکتے۔

اسی لیے ہم نے دو سسٹم رکھے ہیں پہلے سسٹم میں ہم تمام رومن ، ہندی الفاظ کو اپنے ڈیٹا بیس میں لکھ لیں گے۔ پھر کنورٹر کی مدد سے اسے کنورٹ کر لیں گے۔ اور آخر میں ایک مرتبہ پروف ریڈنگ کرتے ہوئے ان الفاظ کی تصحیح کر لیں گے جو صحیح طور پر اپنا مطلب واضح نہیں کر رہے ہوتے۔

مجھے بس پروف ریڈنگ میں تعاون چاہئے.
پروف ریڈنگ پر ہی تو اس کا دارومدار ہے ، اسی کی ہی تو ہمارے پاس ابھی کمی ہے جس وجہ سے کام رکا ہوا ہے۔

اس میں ابھی یہ کام مطلوب ہے کہ وہ نئے اردو الفاظ ہارڈ بک سے دیکھ کر لکھنے ہیں۔ جیسے کہ نیچے امیج دیکھیں اس میں سرخ کلر سے جو مینشن کیا ہے یہ نئے الفاظ ہیں، جب ایک مرتبہ نیا لفظ ایڈ ہو جائے گا پھر دوبارہ وہ لفظ نہیں آئے گا۔ یعنی فسٹ ٹائم محنت ہے بعد میں یہ سسٹم خودبخود چل پڑے گا اور کلک کرنےپر کنورٹ کرے گا۔ پھر پروف ریڈنگ کا کام رہ جائے گا۔
Screenshot_6.jpg
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
اور میرا طریقۂ کار یہ ہوتا ہے کہ ایک سوفٹویئر Docs نامی ڈاؤنلوڈ کر رکھا ہے. اوپر تھوڑی سی عبارت اردو کی ہوتی ہے اسی کے نیچے رومن اردو میں ٹائپ کرتا ہوں. اس سے مجھے بہت آسانی ملتی ہے.
آپ ایم کیو ایچ اردو - عربی ایڈیٹر استعمال کرکے دیکھیں یہ موبائل پر بھی چلتا ہے اور پی ڈی ایف فائل سے براہ راست ٹائپ ہوسکتا ہے ، اس میں ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ہندی کا تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا اگر اس میں آپ غلطی دیکھ رہے ہیں۔
البتہ رومن اردو کے لیے یہ کوشش کی گئی ہے کہ سٹینڈرڈ مینٹین رکھا جائے وہی رومن اردو استعمال ہو جو سٹینڈرڈ ہو ، یہ الفاظ ڈاکٹر نور الحسن صاحب کی مختصر صحیح مسلم کی رومن اردو ہارڈ بک سے ہیں۔ جس کو سٹینڈرڈ مانا ہے۔
آپ غلطیوں کی نشاندہی کر دیں تاکہ ان کو پھر دیکھ لیا جائے۔

آپ کی بات صحیح ہے کنورٹر پر اعتبار سو فیصد نہیں کیا جا سکتا کیونکہ بعض الفاظ ایسے ہیں اردو میں جو اردو لکھنے میں ایک جیسے ہیں لیکن بولنے میں یا کسی اور زبان میں کنورٹ کرتے وقت وہ عبارت کا صحیح مطلب واضح نہیں کر سکتے۔

اسی لیے ہم نے دو سسٹم رکھے ہیں پہلے سسٹم میں ہم تمام رومن ، ہندی الفاظ کو اپنے ڈیٹا بیس میں لکھ لیں گے۔ پھر کنورٹر کی مدد سے اسے کنورٹ کر لیں گے۔ اور آخر میں ایک مرتبہ پروف ریڈنگ کرتے ہوئے ان الفاظ کی تصحیح کر لیں گے جو صحیح طور پر اپنا مطلب واضح نہیں کر رہے ہوتے۔

پروف ریڈنگ پر ہی تو اس کا دارومدار ہے ، اسی کی ہی تو ہمارے پاس ابھی کمی ہے جس وجہ سے کام رکا ہوا ہے۔

اس میں ابھی یہ کام مطلوب ہے کہ وہ نئے اردو الفاظ ہارڈ بک سے دیکھ کر لکھنے ہیں۔ جیسے کہ نیچے امیج دیکھیں اس میں سرخ کلر سے جو مینشن کیا ہے یہ نئے الفاظ ہیں، جب ایک مرتبہ نیا لفظ ایڈ ہو جائے گا پھر دوبارہ وہ لفظ نہیں آئے گا۔ یعنی فسٹ ٹائم محنت ہے بعد میں یہ سسٹم خودبخود چل پڑے گا اور کلک کرنےپر کنورٹ کرے گا۔ پھر پروف ریڈنگ کا کام رہ جائے گا۔
18298 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
میں نے اور ایک صاحب نے مل کر محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ کی ایک کتاب رومن اردو میں ٹائپ کی تھی. جو کہ میرے فورم پر ہے. اس سے آپکو کچھ مدد مل سکے گی؟؟؟
باقی یہ چھوٹے ہوۓ جتنے حروف ہیں میں ان شاء اللہ اسکو ٹائپ کر دوں گا. ٹائپ شدہ حروف کو بھی درست کر سکتا ہوں. اگر آپکی اجازت ہو تو.
اس طرح سے اگر سوفٹویئر ہو جاۓ گا تو بہت آسانی ہوگی.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ہندی کا تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا اگر اس میں آپ غلطی دیکھ رہے ہیں۔
فی الحال ہندی میرے پروجیکٹ میں نہیں. میں کتب ستہ پر کام کرنا چاہتا ہوں. اور سب سے پہلے صحیحین پر.
Islam360 والے زاہد بھائی سے بات ہوئی تھی وہ فی الحال اس پر کام نہیں کر رہے ہیں. انھوں نے مجھے ہی کہا تھا کہ مجھے وقت لگے گا. آپ شروع کریں.
میں چاہتا ہوں کہ islam360 کی طرح کوئی ایپ بنے.
لیکن حالت یہ ہے کہ مجھے ٹیکنیکل باتیں نہیں آتی ہیں
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
البتہ رومن اردو کے لیے یہ کوشش کی گئی ہے کہ سٹینڈرڈ مینٹین رکھا جائے وہی رومن اردو استعمال ہو جو سٹینڈرڈ ہو ، یہ الفاظ ڈاکٹر نور الحسن صاحب کی مختصر صحیح مسلم کی رومن اردو ہارڈ بک سے ہیں۔ جس کو سٹینڈرڈ مانا ہے۔
کیا کتاب مل سکتی ہے؟
 
Top