ابوطلحہ بابر
مشہور رکن
- شمولیت
- فروری 03، 2013
- پیغامات
- 674
- ری ایکشن اسکور
- 843
- پوائنٹ
- 195
یہ جو لکھا پھر پروف ریڈنگ کا کام رہ جائے گا، وہ اس طرز کا نہیں ہو گا کہ ایک ایک لفظ کی چیکنگ ہو گی بلکہ الفاظ تو پہلے ہی ہم مینولی ایڈ کر چکے ہوں گے تو وہ الفاظ صحیح ہوں گی اس کی ایکوریسی ۹۵ فی صد ہو گی۔پھر پروف ریڈنگ کا کام رہ جائے گا
جو پروف ریڈنگ کا کام ہے وہ یہ دیکھنا ہو گا کہ کہیں کوئی عربی لفظ آیا ہے اس کی رومن یا اس کو سیٹ کرنا،
یا یہ دیکھنا کوئی ایسا لفظ جس کے دو مطلب بن رہے ہیں جیسے اِس ، اُس اِنہوں اُنہوں وغیرہ
ان شاء اللہ کل میں آپ کو پی ایم میں اس کا پاس ورڈ اور تفصیلی ویڈیو ٹیوٹوریل بھیج دوں گا کہ کام کیسے کرنا ہے۔ اور ساتھ کتاب بھی بھیج دوں گا۔