- شمولیت
- مارچ 04، 2011
- پیغامات
- 790
- ری ایکشن اسکور
- 3,982
- پوائنٹ
- 323
[FONT="]احناف کا عقیدہ تحریف قرآن [/FONT] [FONT="] [/FONT] [FONT="]رافضيت کي کمين گا ہ حنفيت کو ملاحظہ فرمائيں کہ کس طرح وہ رافضيوں کو پناہ فراہم کرتي ہے ۔ اہل السنہ والجماعۃ کا متفقہ عقيدہ ہے کہ قرآن مجيد فرقان حميد کي کسي ايک آيت کا منکر بھي کافر ہے ليکن حنفيت بسم اللہ کو قرآن کا حصہ اور آيت ماننے کے باوجود اسکے انکار کرنے والے کو تحفظ فراہم کرتي ہے کہ وہ کافر نہيں ہے تاکہ کوئي بھي رافضي قرآن کي کسي بھى آيت کا انکار کرنا چاہے تو آساني سے يہ کہہ دے کہ اس آيت کے آيت ہونے ميں شبہہ ہے لہذا ميں اسے نہيں مانتا ۔ حنفي رافضي کٹھ جوڑ ملاحظہ فرمائيں :[/FONT] [FONT="]وقيل : قوله "بلا شبهة " احتراز عن التسمية لأن فيها شبهة ولذا لم يكفر جاحدها ولم يجز الاكتفاء في الصلاة ولم تحرم تلاوتها للجنب والحائض والنفساء والأصح أنها من القرآن وإنما لم يكفر جاهدها لوجود الشبهة[/FONT] [FONT="]ترجمہ: اور کہا گيا : اسکا يہ کہنا " بلاشبہہ " يہ بسم اللہ سے احتراز ہے کيونکہ اس (بسم اللہ کے قرآن ہونے ميں ) شبہہ ہے اور اسي ليے اس (بسم اللہ) کا منکر کافر نہيں ہے اور نماز ميں بسم اللہ پر اکتفاء کرنا جائز نہيں ہے اور اسکي تلاوت کرنا جنبي اور حائضہ اور نفاس والي عورت کے ليے حرام نہيں ہے [/FONT] [FONT="]اور صحيح بات يہ ہے کہ يہ (بسم اللہ ) قرآن ميں سے ہي ہے اور اسکے منکر کو کافر صرف اس ليے نہيں کہا جائے گا کيونکہ اس (کے قرآن ہونے ) ميں شبہہ ہے ۔[/FONT][FONT="][/FONT] نور الانوار في شرح المنار جلد اول , صفحہ 22 [FONT="]ياد رہے کہ بسم اللہ الرحمن الرحيم کا قرآن ہونا قطعي ہے جيسا کہ يہ ظالم منکر قرآن حنفي بھي مان رہا ہے اور اللہ تعالى نے فرمايا ہے: [/FONT] [FONT="]وَإِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ * فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا وَلَنْ تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ أُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ [/FONT][FONT="][/FONT] [FONT="]ترجمہ: اور اگرتم اس چيز ميں شک کرتے ہو جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کي ہے تو اس جيسي کوئي سورت بنا کے دکھاؤ اور اللہ کےعلاوہ اپنے معاونين کو بھي بلا لواگر تم سچے ہو۔اگرتم ايسا نہيں کرسکے تو ہر گز کر بھي نہيں سکوگے لہذا اس آگ سے بچ جاؤ جو کہ کافروں کے ليے تيار کي گئي ہے جسکا ايندھن لوگ اور پتھر ہيں ۔[/FONT] [FONT="]سورۃ البقرۃ :23,24[/FONT] [FONT="] [/FONT] [FONT="][/FONT] |