السلام علیکم
فورم انتظامیہ کو یہ تجویز ہے کہ ایسا کوئی بھی موضوع جس میں اختلافات صحابہ کا ذکر یا کسی ایک صحابی کے بارے میں منفی بات کی جائے اس پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔
اکثر فورم پر دیکھا ہے کہ ایک صحابی کا دفاع کر تے ہوئے اپنا مؤقفف ثابت کر نے کیلئے دوسرے صحابی پر تنقید کی جاتی ہے۔
پھر جب علماء کرام کا یہ فیصلہ ہے کہ اختلافات صحابہ پر بحث کر نا جائز نہیں ہے تو اس میں احتیاط کا پہلو مد نظر رکھنا چاہیے۔اس طرح کی کوئی بھی تھریڈ جب شروع ہوتی ہے تو اکثر جذبات میں یا اپنا مؤقف ثابت کر نے میں کچھ ایسی باتیں تحریرہوجاتی ہیں جو مناسب نہیں ہوتیں۔