یہ ابتدائی مراحل ہے اس لئے اس میں کئی خامیاں ہو سکتی ہے، لیکن پھر بھی کچھ پوانٹس پر نظر رکھئے
صحیح بخاری ، نسائی اور ابن ماجہ مکمل اپلوڈ نہیں ہوئی ہے، ابو داود مکمل اپلوڈ ہوئی ہے،
حدیث کی شرح میں جو ٹیکسٹ ہے اسے Justify ہونا چاہیے اور تھوڑا بڑا ہونا چاہیے
حدیث کے عربی و اردو دونوں کے باب کے فونٹ کو ذرا بڑا اور بولڈ ہونا چاہیے
جو کتابیں اپلوڈ ہو رہی ہے ان کے مصنف وغیرہ کے بارے میں بھی جانکاری رکھنا چاہیے کہ کونسے مکتبہ کا ترجمہ ہے وغیرہ۔۔۔
ٹیکسٹ کےسائڈمیں جو باکس بنے ہیں وہ کافی پرانی اسٹائل کے محسوس ہو رہے ہیں
میرے خیال سے تھیم کتب لائبریری کی طرح ہونی چاہیے ۔
حدیث کو اگر نمبر سے تلاش کیا جائے تو رزلٹ الجھا دینے والا ہوتا ہے
مسند امام احمد بن حنبل کتاب بھی اپلوڈ ہوگی؟؟
یہ میری رائے ہے جو مجھے محسوس ہوئی ہے، باقی انتظامیہ بہتر سمجھ سکتی ہے