• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ادارہ محدث کی انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور شاندار کامیابی

آپ اس پروجیکٹ میں کیسا تعاون کر سکتے ہیں؟


  • Total voters
    14

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ماشاء اللہ
اللہ تبارک وتعالیٰ ادارہ محدث کی انتظامیہ اور جملہ کارکنان کو اور جس جس نے اس کار خیر میں حصّہ لیا ہے ، ان کو اجر عظیم سے نوازے، اور دین کی خدمت کے دیگر کاموں کے ساتھ ساتھ اس کام کو بھی قبول فرماۓ. آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ایک چیز کا اور اضافہ ہونا چاہیے
جب صحیح بخاری کو یا کسی اور کتاب کو اوپن کیا جائے تو براوسر میں لنک اس طرح نظر آتا ہے
www.mohaddis.com/HadithSQL.aspx?Book=1&Kitaab=1&Baab=1&HNo=1
اب جیسے جیسے ہم اس کتاب میں اگلی حدیث یا کوئی بھی حدیث پڑھتے ہے تب لنک بدلتا نہیں ہے، اس کتاب میں چاہے کسی بھی حدیث کو اوپن کرو تو لنک میں ذرا بھی تبدیلی نہیں ہوتی، اب اگر کسی کو کوئی خاص حدیث کا لنک اپنے دوست و احباب وغیرہ کو آن لائن دینا ہو تو وہ لنک کس طرح دے گا؟؟ جیسے ہم تنزیل سائٹ کو دیکھیں تو ہر آیت کا کچھ خاص لنک ہوتا ہے، اس کا کچھ حل ہے یا نہیں؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ایک ایرر اور سامنے آئ ہے



جیسے کہ اس امیج میں میں نے حدیث نمبر ١٧٧ کھول رکھی ہے لیکن سائیڈ میں جو باب کی ونڈو ہے اس میں پہلا باب ہی شو ہو رہا ہے
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
جزاک اللہ خیرا کثیرا کتب حدیث کہ جو تراجم لگائے ہیں ان کہ حوالہ سے بھی معلومات شامل کی جئے کہ کن مصنفین کی ہے۔
 

ask

مبتدی
شمولیت
نومبر 11، 2015
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
اللہ اجر عظیم دے
 
Top