• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
9
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے نام حافط عطااللہ مدنی میں دو جگہ غلطی ہے
پہلی حافط کی بجائے حافظ کردیجئے
دوسری عطا کے آخر میں ء کااضافہ کردیجئے۔ شکریہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے نام حافط عطااللہ مدنی میں دو جگہ غلطی ہے
پہلی حافط کی بجائے حافظ کردیجئے
دوسری عطا کے آخر میں ء کااضافہ کردیجئے۔ شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی آپ کا نام بدل دیا گیا ہے۔
پرانی آئی ڈی: حافط عطااللہ مدنی
نئی آئی ڈی: حافظ عطاءاللہ مدنی
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
9
جزاکم اللہ خیرا شاکر بھائی

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی آپ کا نام بدل دیا گیا ہے۔
پرانی آئی ڈی: حافط عطااللہ مدنی
نئی آئی ڈی: حافظ عطاءاللہ مدنی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

میری آئی ڈی میں نام جو کہ انگلش میں Muhammad Aamir Younus آ رہا ہے اس کو اردو میں محمد عامر یونس کر دیں -

جزاک اللہ خیرا - ارسلان بھائی اس طرف توجہ کرانے کی واقعی جو مزا عربی زبان کے بعد اردو میں ہیں اور کسی زبان میں نہیں -
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

میری آئی ڈی میں نام جو کہ انگلش میں Muhammad Aamir Younus آ رہا ہے اس کو اردو میں محمد عامر یونس کر دیں -

جزاک اللہ خیرا - ارسلان بھائی اس طرف توجہ کرانے کی واقعی جو مزا عربی زبان کے بعد اردو میں ہیں اور کسی زبان میں نہیں -
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی! یہ تجویز اکثر ذہن میں آتی لیکن آج اللہ نے ہمت دی کہنے کی۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top