• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
کتنی ظالم تصویر ہے جتنی مرتبہ بھی دیکھا منہ میں پانی آگیا۔ محمد عامر یونس صاحب آپکو اس طرح مسلمانوں کو تکلیف دینے پر گناہ ملے گا۔(ابتسامہ)

بھائی اگر آپ کراچی میں ہیں تو آپ کی اصلی مٹھائی کی دعوت ہے -
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
پانچ گلاب جامن ہیں یعنی ہم پانچ لوگوں کے لیے
بھائی آپ تو اکیلے ہیں ہم اکیلے نہیں ہیں کہ ایک پر گزارہ کر لیں اسلئے آپکی پوسٹ کو غیر متفق کیا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی آپ تو اکیلے ہیں ہم اکیلے نہیں ہیں کہ ایک پر گزارہ کر لیں اسلئے آپکی پوسٹ کو غیر متفق کیا
بھائی جان! آپ اکیلے نہیں ہیں،اس کا کیا مطلب ہے، کیا آپ کو اکیلے کھاتے ہوئے بھابھی سے ڈر لگتا ہے کیا، یار ایسا کیا ہے کہ لوگ شادی کے بعد اکیلے کھانا کھاتے ہوئے بھی بیوی سے ڈرتے ہیں؟

میرے ساتھ بھی تجربہ شئیر کرو، شاید شادی کے بعد میرے بھی کام آئے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محمد عامر یونس
یار عامر بھائی! ویسے یہ تصویروں پر ٹرخانے والا کام درست نہیں۔۔۔ مجھے تو اصلی میں مٹھائی کھانی ہے بس۔۔۔۔ ابتسامہ
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
میرے ساتھ بھی تجربہ شئیر کرو، شاید شادی کے بعد میرے بھی کام آئے۔
مظلوم شوہروں کی کی تنظیم تھی جس کا صدر وہ ہوتا تھا جو سب سے زیادہ بیوی کا فرمانبردار تھا ایک دن کسی نے صدر پر عدم اعتماد کر دیا تو اسکو چیک کرنے کے لئے سب سے کہا گیا کہ جو بیوی کا جتنا زیادہ فرمابردار ہے اتنی جلدی وہ کھڑا ہو جائے تو سوائے صدر کے سارے کھڑے ہو گئے تو سب نے شور شروع کر دیا اس پر صدر صاحب نے وضاحت کی کہ بھائیو میں بیوی سے یہ پوچھ کر ہی نہیں آیا تھا کہ کھڑے ہونا ہے کہ نہیں
پس میں اپنا پہلا تجربہ بیوی سے پوچھ کر بتاؤں گا اگر اجازت ملی تو
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مظلوم شوہروں کی کی تنظیم تھی جس کا صدر وہ ہوتا تھا جو سب سے زیادہ بیوی کا فرمانبردار تھا ایک دن کسی نے صدر پر عدم اعتماد کر دیا تو اسکو چیک کرنے کے لئے سب سے کہا گیا کہ جو بیوی کا جتنا زیادہ فرمابردار ہے اتنی جلدی وہ کھڑا ہو جائے تو سوائے صدر کے سارے کھڑے ہو گئے تو سب نے شور شروع کر دیا اس پر صدر صاحب نے وضاحت کی کہ بھائیو میں بیوی سے یہ پوچھ کر ہی نہیں آیا تھا کہ کھڑے ہونا ہے کہ نہیں
پس میں اپنا پہلا تجربہ بیوی سے پوچھ کر بتاؤں گا اگر اجازت ملی تو
گل ای مک گئی
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
Top