• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

میری آئی ڈی میں نام جو کہ انگلش میں Muhammad Aamir Younus آ رہا ہے اس کو اردو میں محمد عامر یونس کر دیں -

جزاک اللہ خیرا - ارسلان بھائی اس طرف توجہ کرانے کی واقعی جو مزا عربی زبان کے بعد اردو میں ہیں اور کسی زبان میں نہیں -
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نیا نام مبارک ہو۔
محمد عامر یونس
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
لگتا ہے بہت سارے بھائیوں کی "دلی خواہش" پوری ہو گئی ہے۔۔۔ لہذا محمد عامر یونس بھائی کو مٹھائی کا بندوبست کرنا چاہیے۔۔۔ ابتسامہ

ویسے سچ پوچھیں تو ابھی عادت نہ ہونے کی وجہ سے انکل محمد نعیم یونس اور عامر یونس بھائی میں اویرٹر کے ذریعے فرق کا پتہ چل رہا ہے۔۔۔ ابتسامہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
مٹھائی کی پوسٹ شیر کر رہا ہو - کراچی میں اگر کوئی بھائی رہتا ہے تو اس کو تو ضرور کھلا سکتا ہو مگر آپ دور ہیں اس لئے آپ کو پوسٹ کر رہا ھو -

Pak Net Dawat (57).jpg
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مٹھائی کی پوسٹ شیر کر رہا ہو - کراچی میں اگر کوئی بھائی رہتا ہے تو اس کو تو ضرور کھلا سکتا ہو مگر آپ دور ہیں اس لئے آپ کو پوسٹ کر رہا ھو -

پانچ گلاب جامن ہیں یعنی ہم پانچ لوگوں کے لیے
انکل نعیم یونس
شاکر بھائی
عامر بھائی
عبدہ بھائی
اور میں

شاکر بھائی تو کراچی میں رہتے ہیں، لہذا ان کے لیے علیحدہ بندوبست ہونا چاہیے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
پانچ گلاب جامن ہیں یعنی ہم پانچ لوگوں کے لیے
انکل نعیم یونس
شاکر بھائی
عامر بھائی
عبدہ بھائی
اور میں

شاکر بھائی تو کراچی میں رہتے ہیں، لہذا ان کے لیے علیحدہ بندوبست ہونا چاہیے۔

شاکر بھائی کراچی میں کس جگہ رھتے ہے ؟
کیا میں آپ سے مل سکتا ہو -
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

میری آئی ڈی میں نام جو کہ انگلش میں Muhammad Aamir Younus آ رہا ہے اس کو اردو میں محمد عامر یونس کر دیں -

جزاک اللہ خیرا - ارسلان بھائی اس طرف توجہ کرانے کی واقعی جو مزا عربی زبان کے بعد اردو میں ہیں اور کسی زبان میں نہیں -

جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
یہ بہت اچھا ہو گیا۔۔۔اکثر میں آپ کو ٹیگ نہیں کر پاتی تھی،مگر اب آسانی رہے گی،ان شاٰء اللہ
اور صرف نام اردو میں کرنے پر جو ریسپانس ملا ہے،وہ آپ خود دیکھ لیں ماشاء اللہ۔
اللہ تعالی آپ کو اسلام کے لیے مزید کام کرنے کی توفیق دیتا رہے۔آمین
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
مٹھائی کی پوسٹ شیر کر رہا ہو - کراچی میں اگر کوئی بھائی رہتا ہے تو اس کو تو ضرور کھلا سکتا ہو مگر آپ دور ہیں اس لئے آپ کو پوسٹ کر رہا ھو -

کتنی ظالم تصویر ہے جتنی مرتبہ بھی دیکھا منہ میں پانی آگیا۔ محمد عامر یونس صاحب آپکو اس طرح مسلمانوں کو تکلیف دینے پر گناہ ملے گا۔(ابتسامہ)
 
Top