• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,383
ری ایکشن اسکور
17,098
پوائنٹ
1,033
آپ کا نام بھی تو انگلش میں ہے بھائی۔
اس سے فرق نہیں پڑتا بھائی ، نام بہت شارٹ ہے اسی لئے، اور ویسے بھی میں ایک بار اپنا نام تبدیل کرا چکا ہوں پہلے میرا نام aamir تھا بعد میں پہلا حروف کیپٹل میں کر دیا،
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,865
ری ایکشن اسکور
41,101
پوائنٹ
1,155

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
اسلام و علیکم​
برائے مہربانی میرا یوزرنیم​
ali-oad​
سے تبدیل کر کے​
m aslam oad​
کردیں،،،،​
جزاک اللہ​
وعلیکم السلام،
بھائی نام کی تبدیلی کوئی خاص وجہ؟
اگر ممکن ہو تو اردو یونیکوڈ میں نام رکھ لیں۔ یعنی ایم اسلم اوڈ وغیرہ۔
ہم یہاں انگریزی حروف میں نام کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں، الا یہ کہ کوئی ناگزیر مجبوری ہو۔
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
جزاک اللہ شاکر بھائی جو اردو کے بارے میں آپ لوگوں کے جزبات ہیں میرے جزبات بھی یہ ہی مجھے اکثر موبائل سے بھی آنلائن ہونا پڑتا ہے اکثر موبائل میں اردو نہیں ہوتی اس وجہ سے صرف میں یوزر نیم کی حد تک انگریزی کا استعمال کنندہ ہوں
بقیہ اردو ۔۔۔۔۔زندہ باد
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
جزاک اللہ شاکر بھائی جو اردو کے بارے میں آپ لوگوں کے جزبات ہیں میرے جزبات بھی یہ ہی مجھے اکثر موبائل سے بھی آنلائن ہونا پڑتا ہے اکثر موبائل میں اردو نہیں ہوتی اس وجہ سے صرف میں یوزر نیم کی حد تک انگریزی کا استعمال کنندہ ہوں
بقیہ اردو ۔۔۔۔۔زندہ باد
میرے پیارے بھائی۔ یہ مسئلہ آپ کو دیگر فورمز پر تو پیش آ سکتا ہے۔ محدث فورم پر یہ مشکل نہیں ہونی چاہئے۔ کیونکہ آپ یوزرنیم کی جگہ اپنا ای میل ایڈریس داخل کر کے بھی لاگ ان ہو سکتے ہیں!
دیگر موبائل یوزرز بھی نوٹ فرما لیں۔
 
Top