• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

محمدعظیم

مبتدی
شمولیت
مارچ 10، 2014
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
13
بھائی جان، آپ کی آئی ڈی بدل دی گئی ہے۔
شاکر بھائی میرے ساتھ بھی کچھ اسی طرح کا مسلہ ھے جب کے میرا نام ھے محمد عظیم ھے غلطی سے ح کی جگہ ھ لکھا گیا ھے محمد میں تو پلیز ایسے درست کیا جائے،جزاک آللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
شاکر بھائی میرے ساتھ بھی کچھ اسی طرح کا مسلہ ھے جب کے میرا نام ھے محمد عظیم ھے غلطی سے ح کی جگہ ھ لکھا گیا ھے محمد میں تو پلیز ایسے درست کیا جائے،جزاک آللہ
اسلام علیکم،
بھائی میرا نام ابھی تک تبدیل نھیں ھوا،پلیز مھمد عظیم کی جگہ محمد عظیم کیا جائے،جزاک آللہ
شاکر
کلیم حیدر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کلیم بھائی! کیا آپ یہ مسئلہ حل کرسکتے ہیں۔ شاکر بھائی شائد موجود نہیں ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
محترم بھائی ’’ محمد عظیم ‘‘ (اسپیس کے ساتھ)کے نام سے ایک اور صاحب محدث فورم کے رکن ہیں۔ آپ کا نام ’’ محمدعظیم‘‘ یعنی بغیر اسپیس کے لکھ دیا گیا ہے۔
 

محمدعظیم

مبتدی
شمولیت
مارچ 10، 2014
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
13
محترم بھائی ’’ محمد عظیم ‘‘ (اسپیس کے ساتھ)کے نام سے ایک اور صاحب محدث فورم کے رکن ہیں۔ آپ کا نام ’’ محمدعظیم‘‘ یعنی بغیر اسپیس کے لکھ دیا گیا ہے۔
جزاک آللہ کلیم بھائی آپ سب بھائیوں کا بھت بھت شکریہ،آللہ آپ لوگوں کو سلامت اور خوش رکھے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ہم نے محسوس کیا ہے کہ بعض اراکین رجسٹریشن کے دوران انگلش اردو کی بورڈ کی تبدیلی کی وجہ سے یا ٹائپنگ کی غلطی کرتے ہوئے غلط یوزر نیم داخل کر دیتے ہیں ۔ نیز بعض اراکین کو بعد میں کسی وجہ سے اپنے یوزر نیم یعنی آئی ڈی تبدیل کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اسی طرح کچھ احباب بہت اچھی اردو ٹائپنگ کرتے ہیں لیکن ان کی آئی ڈی انگریزی حروف میں ہے جو کہ فورم کے لے آؤٹ سے مطابقت نہیں رکھتی۔ بعض اوقات اراکین فیس بک کنکٹ کے فیچر سے رجسٹریشن کرواتے ہیں اور فیس بک والی انگریزی حروف کی آئی ڈی ہی سے رجسٹر ہو جاتے ہیں لیکن اسے اردو حروف میں کرنے کی الگ درخواست کرتے ہیں۔
ایسے تمام اراکین اس دھاگے میں اپنی آئی ڈی کی تبدیلی کی درخواست دے سکتے ہیں۔ اس سے ایک طرح کا ریکارڈ بھی رہے گا۔ یہ یاد رہے کہ یہ آئی ڈی بس ایک بار ہی تبدیل کی جا سکتی ہے، لہٰذا جو اراکین اپنی آئی ڈیز سے مطمئن نہیں وہ ازراہ کرم اس دھاگے میں تشریف لائیں۔

والسلام
السلام علیکم !
شاکر بھائی، مہربانی کر کے آپ میرا یوزر نیم tkh2000 ختم کر کے T.K.H رکھ دیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اردو میں کروا لیں۔ زیادہ خوبصورت لگے گا۔ ان شاء اللہ
 
Top