• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی جان جب کسی اور کا کی بورڈ استعمال کرتا ہوں تو کھڑی زبر نہیں ملتی اور میں فورم اوپن نہیں کر پاتا ، یہ مشکل ہے ورنہ کو ئی خاص بات نہیں ہے
دوسری خاص مشکل ہمیں ہےکہ کبھی حافظ صاحب کو ٹیگ کرنا پڑ جائے تو کھڑی زبر کی تلاش میں رہتے ہیں ۔ یا پھر ’’ حافظ عمران ‘‘ لکھ کر ’’ الہی ‘‘ کے انتظار میں رہتے ہیں خود ہی آجائے ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بھائی جان جب کسی اور کا کی بورڈ استعمال کرتا ہوں تو کھڑی زبر نہیں ملتی اور میں فورم اوپن نہیں کر پاتا ، یہ مشکل ہے ورنہ کو ئی خاص بات نہیں ہے
تو اس کا آسان سا حل یہ ہے کہ آپ یوزرنیم میں اپنے نام کی جگہ انگریزی حروف میں اپنا ای میل داخل کر دیا کریں۔ اور دوسرا حل یہ ہے کہ شفٹ جمع آئی کا بٹن دبائیں تو اس سے کھڑی زبر آجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دراصل کھڑی زبر بدل دینے سے یوزرز کے لئے آپ کو ٹیگ کرنا مشکل ہو جائے گا۔ لہٰذا آپ کا نام نہیں بدلتے، آپ درج بالا طریقوں کو اختیار کر کے دیکھیں، یہ بہتر رہے گا۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
تو اس کا آسان سا حل یہ ہے کہ آپ یوزرنیم میں اپنے نام کی جگہ انگریزی حروف میں اپنا ای میل داخل کر دیا کریں۔ اور دوسرا حل یہ ہے کہ شفٹ جمع آئی کا بٹن دبائیں تو اس سے کھڑی زبر آجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دراصل کھڑی زبر بدل دینے سے یوزرز کے لئے آپ کو ٹیگ کرنا مشکل ہو جائے گا۔ لہٰذا آپ کا نام نہیں بدلتے، آپ درج بالا طریقوں کو اختیار کر کے دیکھیں، یہ بہتر رہے گا۔
کوشش کر کے دیکھتا ہوں کیا ہوتا ہے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
شاکر بھائی! اس تھریڈ میں سب سے پہلے میری آئی ڈی بدلنے کا ہی تذکرہ ہوا تھا، کیا دوسری بار بھی بدلنے کی اجازت ہے، اگر اجازت ہو تو صرف اس طرح کر دیں
محمد ارسلان ملک
 
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نہیں ملک صاحب۔ آپ سگنیچر میں ہی اپنا پورا نام لکھ لیں۔ ورنہ کل کو آئی ڈی میں ہی گاؤں کا نام، پوسٹ کوڈ وغیرہ بھی نہ اپ ڈیٹ کرنے پڑیں۔ ابتسامہ
ویسے ہی لوگ آپ کی جگہ کسی اور صاحب کو ٹیگ کر دیتے ہیں۔ جتنا لمبا نام کریں گے ٹیگنگ اتنی مشکل ہو جائے گی۔ اور ویسے بھی اس آئی ڈی سے مانوسیت ہو گئی ہے، اشد ضرورت کے بنا نہ اپ ڈیٹ کریں تو بہتر ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نہیں ملک صاحب۔ آپ سگنیچر میں ہی اپنا پورا نام لکھ لیں۔ ورنہ کل کو آئی ڈی میں ہی گاؤں کا نام، پوسٹ کوڈ وغیرہ بھی نہ اپ ڈیٹ کرنے پڑیں۔ ابتسامہ
ہی ہی ہی ہی ہی
ویسے ہی لوگ آپ کی جگہ کسی اور صاحب کو ٹیگ کر دیتے ہیں۔ جتنا لمبا نام کریں گے ٹیگنگ اتنی مشکل ہو جائے گی۔ اور ویسے بھی اس آئی ڈی سے مانوسیت ہو گئی ہے، اشد ضرورت کے بنا نہ اپ ڈیٹ کریں تو بہتر ہے۔
اشد تو کجا سرے سے ضرورت ہی نہیں ہے، یہ تو ایسے تفریح کے لئے کہہ دیا، شاید تُکا لگ جائے۔۔۔۔ (مسکرانے والا آئیکون)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اور ویسے بھی اس آئی ڈی سے مانوسیت ہو گئی ہے۔
متفق!
لیں جی شاکر بھائی، ہمارے انکل جان متفق ہو گئے تو بات ہی ختم، انکل پہلے ہی سبزی خریدنے میں اتنے محتاط ہیں تو ہم مزید کیوں آئی ڈی نام تبدیل کروا کر ان کو تنگ کریں ۔۔۔ ہی ہی ہی
 
Top