• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اسسلام علیکم
میرا یوسر ای دی شیخ عامر ہے
براۓ مہربانی اس کو بدل کر
Aamir sheikh
کر دیں مجھے اردو ٹائپنگ م بہت دشواری پیش آتی ہے
جزاک الله ہو خیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم عامر بھائی،
دشواریوں سے گھبرانا نہیں چاہئے، ان دشواریوں سے کچھ سیکھنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ اس جذبہ کو استعمال میں لائیے۔ آپ اردو ٹائپنگ سیکھیں، اس کے لئے پہلے تو یہ سافٹ ویئر انسٹال کر لیں:
www.mbilalm.com/urdu-installer.php

اور پھر ارسلان بھائی کا یہ دھاگا چیک کریں:
اردو یونی کوڈ کی بورڈ

آپ ماشاءاللہ اتنے عرصے سے محدث فورم پر رجسٹرڈ ہیں۔ اگر روز ایک آدھ جملہ لکھنا شروع کریں تو ان شاءاللہ چند دن میں ہی آپ کی اردو ٹائپنگ اچھی ہو جائے گی۔ اور اگر نیت یہ ہوگی کہ اردو سیکھ کر کچھ دین کا کام کرنا ہے انٹرنیٹ پر، تو اللہ نے چاہا تو اس کا ثواب بھی ملے گا۔

یہ فقط میری گزارشات ہیں۔ پھر بھی اگر آپ کی یہی خواہش ہو کہ آپ کا نام ہی انگریزی حروف میں کر دیا جائے تو مجھے اعتراض نہیں، آپ فقط کہہ دیجئے گا یوزر آئی ڈی بدل دیں گے ، ان شاءاللہ۔
 
شیخ عامر

مبتدی
شمولیت
ستمبر 16، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
10

آپکے ان الفاظ سی کافی حوصلہ ملا . . . مے انشا الله اپنی بہتری کی کوشش کرونگا اور ای دی تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں فلحال
 
شمولیت
اگست 07، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
23
السلام علیکم
محترم تکنیکی ناظمین آپ سے گزارش ہے کے میرا یوزرنیم "طاہر محمود سلفی" سے بدل کر "طاہرمحمودسلفی" (بغیر سپیس) کردیا جائے تو عین نوازش ہوگی اور آپ حضرات پر رحمتوں کی بارش ہوگی
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
قابل احترام انتظامیہ سے درخواست ہے میرا نام عبقری سے تبدیل کر کے Ubqari Reader کردیا جائے۔
بہت بہت شکریہ
کب تک نام تبدیل ہو جائے گا؟

کلیم حیدر
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
قابل احترام انتظامیہ کیا میری آئی تبدیل ہو سکتی ہے یا میں نئی بنالوں اور اسکوختم کر دیا جائے۔ پلیز جواب ضرور عنائیت فرمائیں۔بہت شکریہ
کلیم حیدر
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
قابل احترام انتظامیہ سے درخواست ہے میرا نام عبقری سے تبدیل کر کے Ubqari Reader کردیا جائے۔
بہت بہت شکریہ
کب تک نام تبدیل ہو جائے گا؟

کلیم حیدر
کب تک نام تبدیل ہو جائے گا؟

کلیم حیدر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
قابل احترام انتظامیہ کیا میری آئی تبدیل ہو سکتی ہے یا میں نئی بنالوں اور اسکوختم کر دیا جائے۔ پلیز جواب ضرور عنائیت فرمائیں۔بہت شکریہ
کلیم حیدر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی معذرت خواہ ہوں، اضافی مصروفیات کی وجہ سے کچھ دن فورم پہ حاضری نہیں دے سکا۔

بھائی ہم ان اراکین کو کہا کرتے ہیں جن کا نام انگلش میں ہوتا ہے کہ آپ اردو میں اپنا نام رکھیں، تو آپ کا نام جب کہ اردو میں ہے ہم کیسے انگلش میں بدل سکتے ہیں؟۔۔ابتسامہ۔۔ کیونکہ یہ فورم اردو کےلیے خاص ہے۔ اور ہماری خواہش ہے کہ یہاں پر تمام اراکین کے نام بھی اردو میں ہوں، اور وہ اردو میں لکھ بھی سکیں۔

اس وضاحت کے بعد بھی اگر آپ چاہتے ہوں کہ آپ کا نام انگلش میں کردیا جائے، تو آپ کی طرف سے جواب ملنے پر نام بدل دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
 
Top